کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی طرف سے پڑھنے کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول انوکھا گینگسٹر ۔
انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا ہے۔ معاشرے میں کوئی بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس ہوتا۔
لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے کے لیے انوکھا گینگسٹر ناول کو پڑھتے ہیں
نوٹ : ـــــــــ اس طرح کی کہانیاں آپ بیتیاں اور داستانین صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ ساری رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی تفریح فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے دھرایا جارہا ہے کہ یہ کہانی بھی صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔
تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
-
میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا
April 17, 2025 -
کالج کی ٹیچر
April 17, 2025 -
میراعاشق بڈھا
April 17, 2025 -
جنبی سے اندھیرے
April 17, 2025 -
بھائی نے پکڑا اور
April 17, 2025 -
کمسن نوکر پورا مرد
April 17, 2025
انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -131
اس کی حالت کو سمجھتے ہوۓ میں بنا کوئی لمحہ ضائع کئے بنا اس سے مخاطب ہوتے ہوۓ بولا ‘” تمہیں پتہ ہو گا میں یہاں کس لیے آیا ہوں ؟ میں تم سے تمھارے بارے میں معلومات لینے آیا ہوں جیسے کہ تم کون ہو اور کہاں سے آئی ہو اور یہاں ان لوگوں کے پاس کیا کر رہی تھی اور راستے میں بھی تم نے مجھے اپنے گھر کا نمبر بھی نہیں بتایا۔۔۔
میری باتوں کے دوران اس لڑکی کی آنکھوں میں آنسو آگئے تھے ۔۔۔میری بات ختم ہوتے ہی اس نے اپنی ہتھیلی سے اپنی آنکھوں سے نکلا پانی صاف کیا اور پھر ناک سکیڑتے ہوئی بولی ” میرا نام فائزہ ہے پیار سے سبھی مجھے فضی کہہ کر بلاتے ہیں ۔۔ میں اپنے ماں باپ کی لاڈلی اولاد ہوں کیونکہ میں سب سے بڑی ہوں ۔۔گھر میں بڑی بیٹی ہونے کی وجہ سے ہر کوئی مجھ سے لاڈ پیار کرتا ہے ۔۔میرا ایک بھائی اور ایک بہن ہے جو کے مجھ سے چھوٹے ہیں ۔۔۔ ہماری گاؤں میں کافی ساری زمینیں ہیں جن پر کام کرنے کےلیے ہم نے ملازم رکھے ہوئے ہیں اور میں یہاں کالج میں پڑتی ہوں اور کالج کے نزدیک ہی ہاسٹل میں رہائش رکھی ہوئی ہے جب فضی سب کچھ بتا کر خاموش ہوئی تو۔۔۔
میں بولا۔۔ تم ان کے ہاتھ کیسے لگی۔۔
وه بولی۔۔۔ آج بھی میں کالج سے اپنے ہاسٹل کی طرف جا رہی تھی کہ ہاسٹل کے قریب ان لوگوں نے مجھے اٹھا لیا۔۔
اور باقی مجھے بتانے کی ضرورت نہیں ہے آگے کیا ہوا۔۔
میں بولا۔۔ تو کیا اتنی بڑی بات تم اپنے گھر والوں کو بتانا بھی نہیں چاہتی ۔۔
وه بولی۔۔۔ نہیں نہیں ۔۔۔ ایسی بات نہیں ہے اگر میں نے انہیں یہ سب بتا دیا تو وہ لوگ میری پڑھائی کو بند کر دیں گے اور خاص طور پر ہمارے دشمن وہ تو میرے ابو کو جیتے جی ہی مار دیں گے۔۔ تانے مار مار کر ہی مار ڈالیں گے اس لیے میں یہ بات کسی کو بھی بتانا نہیں چاہتی
میں بولا۔۔۔ ٹھیک ہے جیسی تمہاری مرضی باقی کچھ میرے لائق کام ہو تو بتانا ایک بات اور اس بات کا کبھی بھی کسی کے سامنے بھول کر بھی ذکر مت کرنا
وه بولی۔۔۔ میں کوئی پاگل ہوں جو یہ بات کسی سے کہوں گی
میں بولا۔۔۔ ٹھیکہے اب تم آرام کرو
وه بولی۔۔۔ کیا میں تمہارے موبائل سے گھر ایک کال کر سکتی ہوں۔۔
میں بولا۔۔۔ کیوں نہیں
اس کے بعد میں نے اسے اپنا موبائل دیا تو اس نے اپنے گھر کال ملا دی
جب آگے سے کسی نے کال اٹھا لی تو فضی بولی۔۔ ہیلو میں فضی بول رہی ہوں
آگے کسی نے کچھ پوچھا تو اس کے جواب میں فضی بولی۔۔۔ وه میرا موبائل چوری ہو گیا تھا اس لیے اپنے دوست کے نمبر سے کل کر رہی ہوں۔۔
فضی۔۔۔ امی کیا ہوا ہے تم رو کیوں رہی ہو سب خیریت تو ہے ناں
فضی کی امی۔۔۔ تمھارے ابا کو گولی لگی ہے
جسے سن کر فضی چیختی ہوئی بولی۔۔ اماں یہ آپ کیا کہہ رہی ہو ابا ٹھیک تو ہیں ناں کہاں لگی ہے گولی۔
فضی کی امی۔۔۔ وه آج صبح جب تمھارے ابو کھیتوں میں گے تو حاکم نے اپنے بندوں کے ساتھ مل کر انھیں پہلے تشدد کا نشانہ بنایا پھر ان کی ٹانگ میں گولی مار دی اور ہماری ساری زمینوں پر قبضہ کر لیا۔۔
فضی بولی۔۔۔ امی آپ پریشان ناں ہوں میں ابھی آتی ہوں
فضی کی امی۔۔ بیٹا یہ غلطی کبھی مت کرنا ابھی نہیں تم صبح آ جانا وه لوگ گھات لگا بیٹھے ہیں حاکم تجھے اٹھانے کےلیے بےتاب بیٹھا ہے اس نے دھمکی بھی لگائی ہے
فضی بولی۔۔۔ پر امی
فضی کی امی۔۔ ناں پتر ناں کہا ناں صبح آ جانا ابھی ہم پٹی کروا کر گھر بھی آ گئے ہیں ابھی تمھارے ابو کی طبیعت ٹھیک ہے وه آرام کر رہے ہیں
فضی بولی۔۔۔ اپنا خیال رکھنا اماں میں صبح صبح آ جاؤں گی
اتنا بول کر فضی نے کال کاٹ دی اور زاروقطار رونا شروع ہو گئی
میں نے اس سے وجہ پوچھی تو اس نے مجھے ایک ایک بات بتا دی
ساری بات سن کر میں بولا۔۔۔ کیا تمہاری فیملی میں اور کوئی نہیں ہے جو ان کا مقابلہ کر سکے
وه بولی۔۔۔ کون کرے گا اس کا مقابلہ کون ٹکر لے گا اس شیطان سے
میں بولا۔۔۔ میں لوں گا ٹکر
وه بولی۔۔۔ نہیں نہیں تم پہلے ہی بہت کچھ کر چکے ہو
میں بولا۔۔ میں نے کہاں تمھارے لیے کچھ کیا ہے میں نے جو کچھ بھی کیا ہے میری دوست انعم کےلیے کیا ہے وه ان کے پاس تھی
وه بولی۔۔۔ پھر بھی تم میرے لیے یہ سب تم تو مجھے جانتے تک نہیں ہو
میں بولا۔۔۔ یہ اچھا بہانہ نہیں تھا ہم صبح نکل رہے ہیں بس یہ یاد رکھو
وه بولی۔۔۔ وه بہت خطرناک ہے تم اسے جانتے نہیں ہو
میں بولا۔۔۔ ہاہاہا لگتا ہے آپ نے مجھے پہچانا نہیں ہے کچھ دیر پہلے ہی تو ٹریلر دکھایا تھا
وه بولی۔۔۔ پر پھر بھی آپ پر بہت ذمداریاں ہیں اگر آپ کو کچھ ہو گیا تو کون سنبھالے گا یہ سب
میں بولا۔۔۔ اس کی فکر تم مت کرو وہ میں سنبھال لوں گا اور کوئی بھی اگر مشکل میں ہوتا ہے تو مجھ سے برداشت نہیں ہوتا
وه بولی۔۔۔ ٹھیک ہے
میں بولا۔۔۔ اب تم جاؤ اور جا کر آرام کرو
اور مجھے آگے کا سوچنے دو
فضی وہاں سے اٹھی اور باہر نکل گئی
جبکہ میں نے اپنا موبائل پکڑا اور زویا کو کال ملا دی
پہلی بار زویا نے فون نہیں اٹھایا تو میں نے دوسری بار نمبر ملا دیا لگ بھگ چوتھی یا پانچویں بیل پر جب زویا نے کال اٹھائی تو میں اس سے بولا۔۔۔ ہاں جی مس کہاں پر ہو
وه بولی۔۔۔ کہاں پر ہونا ہے مجھے ڈیوٹی لگی ہوئی ہوں ایک کام میں۔۔ کسی نے یہاں پر لاشوں کے انبار لگا دیے ہیں۔۔۔
میں بولا۔۔۔ مجھے تو تم سے چھوٹی سی معلومات چاہیے تھی
اگر تم کچھ وقت نکال سکو مجھ سے ملنے کے لیے تو
وه بولی۔۔۔ ہاں ٹھیک ہے تم صبح آفس آ جانا
میں بولا۔۔۔ نہیں مجھے صبح کہیں نکلنا ہےاور اسی کے بارے میں معلومات چاہیے
وه بولی۔۔۔ اب تو بہت زیادہ مشکل ہے کیونکہ میں کام پر ہوں اور یہاں پر سب لوگ میرے منہ کی طرف دیکھ رہے ہیں
میں بولا۔۔۔ نہیں یار مجھے بس تمہارے دو منٹ چاہیے تم مجھے ابھی فون پر ہی بتا دو کوئی مسئلہ نہیں ہے
وه بولی۔۔۔ ہاں بولو
میں بولا۔۔۔ لاہور کے آگے جو علاقہ ہے مریدکے اس کے ساتھ میں ایک گاؤں ہے ایمن آباد اور ایمن اباد میں ایک بندہ ہے حاکم مجھے اس کے بارے میں پتہ کرنا ہے
وه بولی۔۔۔ وہ تو بہت بڑا غنڈا ہے تم اس کے بارے میں کیوں معلومات اکٹھی کر رہے ہو کہیں تمہارا کوئی پلان تو نہیں اس کے ساتھ پنگا کرنے کا
میں بولا۔۔۔ ہاں یار اس کے ساتھ دو دو ہاتھ کرنے کا میرا پلان ہے اور باقی تمہیں پتہ ہے میرا دو دو ہاتھ کرنے سے کیا مراد ہوتی ہے
وه بولی۔۔۔ نہیں سلطان تم ایسا کچھ نہیں کرو گے وہ بہت خطرناک آدمی ہے اور ویسے بھی تم یہ بتاؤ تمہاری اس کے ساتھ کیا دشمنی ہے جب تمہاری اس کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں تم اس کے پیچھے کیوں جا رہے ہو
اگلی قسط بہت جلد
مزید اقساط کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

-
Unique Gangster–195– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–194– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–193– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–192– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025 -
Unique Gangster–191– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025 -
Unique Gangster–190– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے