Unique gangster–15– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر

انوکھا گینگسٹر

کہانیوں کی دنیا  کی طرف سے پڑھنے  کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول  انوکھا گینگسٹر ۔

انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا  ہے۔ معاشرے  میں  کوئی  بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے  چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس  ہوتا۔

لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے  غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے  کے لیے انوکھا گینگسٹر  ناول کو پڑھتے ہیں

انوکھا گینگسٹر قسط نمبر 15

مشی نے اسد کو اشارہ کیا تو وہ اپنی کلاس میں چلا گیا اور میرے ہاتھ میں اینڈرائڈ موبائل دیکھ کر اس نے مجھ سے موبائل لیا اور میرا ہاتھ پکڑ کر مجھے لائبریری میں لے گئے اپنے ساتھ ۔۔۔۔

اب آگے ۔۔۔۔

کچھ دیر تک  مشی موبائل میں کچھ کرتی رہی اور اس کے بعد  مجھے موبائل واپس دے  دیا ۔۔۔میں واپس کلاس میں آگیا ۔۔۔۔

بریک ٹائم جب کلاس سے نکل کر میں کینٹین کی طرف جا رہا تھا تو اس وقت ہر کسی کی زبان پے یہی خبر چل رہی تھی کے گرلز گینگ نے پھر کوئی پنگا کیا ہے ۔۔۔۔پر کسی کو پتا نہیں تھا کہ آخر انہوں نے کیا کیا ہے ؟ سب بس یہی پوچھ رہے تھے کہ انہوں نے کون سا کارنامہ انجام دیا ہے ۔۔۔۔۔کینٹین میں بیٹھ کرسب اکھٹے ہوے اور اپس میں گپ شپ کر رہے تھے میں نے بھی جیب سے موبائل نکال کے ایک نظر دیکھا تو اس میں مشی نے بہت ساری ایپ انسٹال کی تھی جو اس کے لیپ ٹاپ سے کنکٹڈ تھی ۔۔۔۔میں نے موبائل بند کر کے جیب میں ڈال لیا اور ان کے ساتھ باتوں میں شریک ہو گیا ۔۔۔۔ہو کے کسی پارٹی کے بارے میں ڈسکس کر رہے تھے ۔۔۔۔

سونیا : آج تو سب کی پارٹی بنتی ہے مشی کی طرف سے ۔۔۔۔کیوں کیا کہتے ہو سب ” 

اس سے پہلے ہی مشی بول پڑی 

مشی : ” کیوں جی ! کس خوشی میں پارٹی  اور میری طرف سے کیوں ؟ میں کوئی نہیں دینے والی پارٹی ۔۔۔”

مشی کی بات سن کر سحرش  نے بیچ میں لقمہ دیا اور بولی ۔۔۔۔” اوووو کنجوس پارٹی تو ہم لے کے رہیں گے تم سے ” 

مشی : میں کنجوس نہیں ہوں یار ۔۔۔۔پر پتا تو چلے کے پارٹی کس خوشی میں ۔۔۔۔۔”

اجالا : ہائے کتنی معصوم بن رہی ہے ۔۔۔۔اتنی معصوم نہ بنو تمہیں پتا ہے کس خوشی میں ہے پارٹی ۔۔۔۔”

” اچھا ٹھیک ہے پر میری ایک شرط ہے ” مشی نے میری طرف دیکھتے ہوۓ یہ کہا سب اس کی طرف دیکھتے ہوۓ ایک ساتھ بولے ” کون سی شرط ” ۔۔۔۔۔اگر سلطان بھی آئے گا تو پھر میں دوں گی پارٹی ”

مشی کی بات سن کر میں نے تورنت بولا ” میں کہیں نہیں جا رہا کسی پارٹی میں ۔۔۔مجھے کام ہے ” میری بات سن کر اسد میری طرف دیکھتے ہوۓ بولا ۔۔۔۔” اوئے مان جا ۔۔۔۔اتنے نخرہ کیوں کر رہا ہے تو ۔۔۔” میں نے اسد کی طرف دیکھتے ہوۓ کہا ۔۔۔ ” تو تو کچھ بول ہی مت ۔۔۔تجھے میں بعد میں دیکھوں گا جو تو نے مجھ سے جھوٹ بولی رکھا ۔۔۔” میری بات سن کر اسد چپ ہو گیا تو سب لڑکیاں ایک ساتھ بولیں ” سلطان پلز پلز پلز مان جاؤ پہلی بار یہ کنجوس کسی کو پارٹی دے رہی ہے پلز ۔۔۔۔۔۔” اچھا اچھا ٹھیک ہے آجاؤں گا ۔۔۔۔کب آنا ہے یہ بتا دو ۔۔۔۔”

میری بات سن کر سونیا خوشی سے بولی ” شام کو ہے ۔۔۔بس تم تیار رہنا سحرش  تمہیں پک کر لے گی ۔۔۔شام کو ساتھ بجے تیار رہنا ۔۔۔۔” 

“کہاں جانے کی تیاری ہو رہی ہے مجھے بھی کوئی بتا دو ” ابھی سونیا کی بات ختم ہی ہوئی تھی کہ پیچھے سے ایک آواز سنائی دی ۔۔۔ہم سب نے مل کر پیچھے دیکھا تو ایک لڑکی کھڑی تھی۔۔۔ بہت ہی خوبصورت گورا رنگ ۔۔۔پتلی کمر تیکھے نین نقش کی چڑھتی جوانی اس کی جوبن پر دیکھ رہی تھی ۔۔۔۔میں تو اسے دیکھنے میں ایسا مگن تھا کے مجھے کوئی ہوش نہیں تھا ۔۔۔اجالا کی آواز سن کر میں واپس ہوش میں ایا اور اس لڑکی پے سے نظر ہٹائی ۔۔۔۔

اجالا : اچھا ہوا تم بھی آگئی تانیہ ” اجالا نے اس کا نام لیا تو میں نے ایک نظر اوپر اٹھا کر اسے دیکھا اور پھر نظریں جھکا لیں ۔۔۔۔

 

سونیا : اس سے ملو سلطان یہ اسد کی دم اوہہہہ سوری مطلب اسد کی گرل فرینڈ ۔۔۔” سونیا کی بات سن کر سب کا زور دار قہقہ گونج اٹھا اور میں حیرانی سے اسد کی طرف دیکھنے لگا جس نے ابھی تک مجھے تانیہ کے بارے میں کچھ نہیں بتایا تھا ۔۔۔میں نے اسد کی طرف دیکھا تو وہ شرمندہ سا نظریں جھکائے بیٹھا ہوا تھا ۔۔۔تانیہ نے دوسرے ٹیبل سے خالی کرسی اٹھا کر اسد کے پاس رکھی اور ساتھ میں بیٹھ گئی ۔۔۔۔اسی طرح باتوں میں وقت کا پتا نہیں چلا اور بریک ختم ہونے کی بیل بجنے پر سب اٹھ کر اپنی اپنی کلاس میں چلے گئی ۔۔۔اس کے بعد اتنا کچھ خاص نہیں ہوا جو یہاں بتانے کے قابل ہو چھٹی تک آب نے کلاسس اٹینڈ کی ۔۔۔چھٹی کے وقت گیٹ کے پاس ایک بار پھر سب اکھٹے ہوۓ اور شام کو ملنے کا کہ کر سب آہستہ آہستہ نکل گئی ۔۔۔۔میں اسد کے ساتھ بائیک پے بیٹھ کر گھر کی طرف چل پڑا ۔۔۔راستہ میں میں نے اسد کو پیچھے سے ایک مکا اس کی کمر میں رسید کرتے ہوۓ کہا ۔۔۔۔” سالے تو نے ابھی تک مجھے تانیہ کے بارے میں کیوں نہیں بتایا ۔۔۔۔” اسد ایک ہاتھ سے بائیک چلاتے دوسرے ہاتھ سے اپنی کمر کو مسلنے لگا اور بولا ۔۔۔” اففففف یار اتنی زور کا کیوں مارا ” 

 

” یہ میری بات کا جواب نہیں ہے جو پوچھا ہے وہ بتا ورنہ لگا ہوں میں تیری کمر میں ایک اور ” 

 

” اچھا بتاتا ہوں۔۔۔۔ بتاتا ہوں  پر ماری نہ ورنہ بائیک نہیں چلائی جائے گی ۔۔۔”

 

” بتا جلدی۔ ۔۔۔۔۔”

 

” یار وہ میری گرل فرینڈ ہے ”

 

” یہ تو مجھے بھی پتا چل گیا آگے بول ”

 

یار سکول ٹائم سے ہم ایک ساتھ پڑھتے آرہے ہیں ۔۔۔سکول میں ہی ہماری دوستی ہوئی تھی جو کب پیار میں بدلی پتا ہی نہیں چلا ” 

 

میں ہممممم کہ کر خاموش ہو گیا اس کے بعد اسد نے مجھے گھر اتارا اور شام کو تیار رہنے کا کہ کر نکل گیا ۔۔۔۔گھر میں داخل ہو کر میں سلام کیا اور اپنے کمرہ کی طرف چلا گیا ۔۔۔ابھی میں اپنے کمرہ میں داخل ہی ہوا تھا کہ پیچھے سے کسی نے مجھے گلے لگا لیا ۔۔اس کی بڑی بڑی دودھ سے بھری چھاتیوں  سے لگ رہا تھا کہ وہ کوئی بھر پور جوان لڑکی یا عورت ہے ۔۔۔میں نے جیسے ہی پیچھے مڑ کر دیکھا تو ووووہ ۔۔۔۔۔۔ناصرہ تھی ۔۔ناصرہ بولی اووووہ سلطان کہاں چلے گئی تھے تم  ۔۔۔میں کب سے تمہارا انتظار کر رہی ہوں ۔۔۔میں نے حیرانی سے ناصرہ کی طرف دیکھا۔۔۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page