کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی طرف سے پڑھنے کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول انوکھا گینگسٹر ۔
انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا ہے۔ معاشرے میں کوئی بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس ہوتا۔
لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے کے لیے انوکھا گینگسٹر ناول کو پڑھتے ہیں
نوٹ : ـــــــــ اس طرح کی کہانیاں آپ بیتیاں اور داستانین صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ ساری رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی تفریح فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے دھرایا جارہا ہے کہ یہ کہانی بھی صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔
تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
-
میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا
April 17, 2025 -
کالج کی ٹیچر
April 17, 2025 -
میراعاشق بڈھا
April 17, 2025 -
جنبی سے اندھیرے
April 17, 2025 -
بھائی نے پکڑا اور
April 17, 2025 -
کمسن نوکر پورا مرد
April 17, 2025
انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -154
وہ مصباح کا بیک گراؤنڈ جانتی تھی اگر اس کے بھائیوں کو ان کے ارادوں کی ذرا بھی بھنک لگ جاتی تو وہ لوگ ان کا کام تمام کرانے میں ذرا بھی ہچکچاتے نہیں۔ یہ بات سمیرا بہت اچھے سے جانتی تھی اس لیے وہ ہر بار کوئی نہ کوئی بہانہ لگا کر مصباح کو ان کے چنگل سے بچا لیتی تھی اور مصباح کو ہر بار ان کے ارادوں کے بارے میں بتاتی تھی لیکن مصباح ان کی چکنی چوپڑی باتوں کے آگے سمی کی ہر بات جھوٹی لگتی تھی۔۔
۔5T کی ایک ممبر جس کا نام تمنا تھا وہ ہر بار کوئی نہ کوئی چکر چلا کر مصباح کو اپنے ارادوں کو بھاپنے نہیں دیتی تھی۔ اور مصباح تو اتنی معصوم تھی کہ بار بار ان کے چنگل میں پھنس جاتی تھی اور اسے احساس تک نہیں ہوتا تھا۔
وہ اپنے بھائیوں سے تھوڑا مختلف تھی اگر دیکھا جائے جس طرح وحشی اور اس کے باقی بھائی ہیں اگر یہ بھی ان کی طرح ہوتی تو کبھی بھی ان لوگوں کو گھاس نہیں ڈالتی بلکہ ان لوگوں کو کاٹ کر کتوں کو کھلا دیتی۔۔۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
وہیں 10 دن گزرنے کے بعد میں نے مشال اور شینا سے پوچھا جو میں نے کام تم دونوں کو سونپا تھا اس کا کیا بنا
وہ دونوں یک زبان بولی۔۔ سر وہ کام مکمل ریڈی ہے بس صرف آپ کی طرف سے دیری ہے۔۔
میں بولا۔۔۔ میں تم دونوں کی بات سمجھا نہیں ۔
مشال تم بتاؤ کیا بات ہے۔
مشال بولی۔۔۔ بات سمپل ہے سر آپ پہلے ایک ایسا اکاؤنٹ کھلوائیں جو پاکستان سے باہر ہو اگر ہم ان سے پیسے لے کر پاکستانی اکاؤنٹ میں ڈالیں گے تو ہمارا سارا ریکارڈ ان کے سامنے آجائے گا اور ہم پکڑے جائیں گے
میں بولا۔۔۔ گڈ یار یہ تو تم نے بہت اچھی صلاح دی یہ بات میرے دماغ سے نکل گئی تھی چلو ٹھیک ہے میں دو دن تک کچھ کرتا ہوں اس سارے معملے کو حل۔
تب تک تم دوسرا کام دیکھو جو میں نے لبنیٰ کو بتایا تھا اور اس نے وہ کام تمہیں بتا دیا ہوگا مجھے اس کام کی رپورٹ شام تک چاہیے ابھی میں ایک طرف جا رہا ہوں۔۔۔
آگے سے دونوں نے کہا اوکے سر۔۔
میں ابھی نکلنے ہی والا تھا کہ لبنیٰ روم میں آگئی اور وہ میری طرف دیکھتے ہوئے بولی۔۔۔ تم اس حالت میں بائیک نہیں چلا سکتے
میں بولا۔۔۔ گاڑی تو ہے نہیں میرے پاس تو ظاہر سی بات ہے میں بائیک پر ہی جاؤں گا
وہ بولی۔۔۔ نہیں سر میں نے کہہ دیا نا آپ بائیک سے نہیں جا سکتے۔ اگر آپ کا جانا ضروری ہے تو آپ پاس میں ہی چوک سے رکشہ کر لیں اور اسی پر جائیں یا جو آپ سے ملنا چاہتا ہے اسے کہو کہ گاڑی بھجوا دے یا خود آ کر پک کر لے
میں بولا۔۔۔ ٹھیک ہے جیسا تمہارا حکم۔۔
میں نے ایک کال ملائی اور تھوڑی دیر بعد ایک گاڑی ہماری حویلی کے باہر کھڑی تھی۔ میں نے لبنی کی طرف دیکھا اور اس سے کہا کہ کیا اب میں جا سکتا ہوں
وہ بولی سر اب آپ جا سکتے ہیں اب میں آپ کی طرف سے بے فکر ہو جاؤں گئی پہلے مجھے فکر لگی رہتی کیونکہ آپ کی کنڈیشن ایسی نہیں تھی کہ آپ بائیک پر سفر کریں ۔۔
میں نے لبنی کو اوکے کہا اور باہر کی طرف چل پڑا جہاں اس وقت ربیکا کار لے کر کھڑی میرا انتظار کر رہی تھی میں جیسے ہی گاڑی کے قریب پہنچا تو اس نے ہاتھ بڑھا کر گاڑی کا دروازہ کھولا۔ مجھے اپنے ساتھ آگے بیٹھنے کا کہا کہ میں نے بھی بنا دیری کیے اس کے ساتھ آگے بیٹھ گیا۔۔۔
ربیکا نے گاڑی اپنے فارم ہاؤس کی طرف بڑھا دی۔ اور گاڑی کو لے جا کر سیدھا فارم ہاؤس پر ہی رکا۔۔ فارم ہاؤس بہت ہی خوبصورت بنا ہوا تھا جو کافی زیادہ رقبے پر پھیلا ہوا تھا۔ یہاں بھی پیسہ اپنی چمک دکھا رہا تھا ہر چیز پر پیسہ خوب برسایا گیا تھا یہاں کافی چیزیں ایسی تھیں جو باہر سے امپورٹ کی گئی تھی۔
ربیکا مجھے لیتی ہوئی فارم ہاؤس کے اندر چلی گئی اور مجھے جا کر سیدھا ایک سویٹ روم میں بٹھا دیا۔۔
پھر وہ خود بھی میرے ساتھ بیٹھتے ہوئے بولی۔ سلطان صاحب یہ آپ نے اچھا نہیں کیا آپ کا اتنا بڑا ایکسیڈنٹ ہو گیا اور آپ نے مجھے بتانا تک سہی نہیں سمجھا ہم نے تو آپ کو اپنا مانا ہوا تھا لیکن آپ نے تو پل میں ہی ہمیں پرایا کر دیا۔ اور آپ کی اس حرکت کی وجہ سے ابو بھی کافی خفا ہیں آپ سے۔
میں بولا۔۔ یار تم تو جانتی ہو کہ ایکسیڈنٹ کے بعد میرا موبائل خراب ہو گیا تھا اور میں نے کسی سے رابطہ کیا ہی نہیں تو آپ لوگوں تک یہ خبر کیسے پہنچاتا ۔ اور دیکھو آج ہی میں گھر آیا ہوں اور میرا موبائل مجھے ملا ہے تو میں نے فورا تم سے رابطہ کیا ہے۔
وہ بولی۔۔۔ یہ تو ہو نہیں سکتا کہ تمہیں کوئی کام نہ ہو تم ضرور اپنے کسی کام سے میرے پاس آئے ہو گے تو جناب بتانا پسند فرمائیں گے جناب کو مجھ سے کیا کام تھا بنا کام کے تو جناب کے پاس ٹائم ہی نہیں ہوتا۔ چلو یہی صحیح ہے کہ تمہیں کوئی نہ کوئی کام مجھ سے پڑتا رہے اور اسی بہانے میری ملاقات تم سے ہوتی رہے۔۔
میں بولا۔۔۔ یار کام تو واقعی تم سے بہت ضروری تھا اسی لیے تمہیں کال کی اور میری ایسی کنڈیشن نہیں تھی کہ میں بائیک پر سفر کرتا۔
اتنے میں ایک ملازم ٹرالی دھکیلتا ہوا اندر داخل ہوا اور ہمارے سامنے چائے کے کپ رکھ کر باہر چلا گیا۔۔
باقی کے لوازمات ٹرالی کے اوپر سجے ہوئے تھے ربیکا نے ملازم کو ایک اشارہ کیا تو وہ باہر چلا گیا۔ ربیکا خود اٹھی اور اس نے پہلے میرے کپ میں چائے ڈالی اور ساتھ میں یہ بولی۔۔۔ پہلے آپ ناشتہ کر لیں پھر باقی کی باتیں ہم بعد میں کرتے ہیں کھانے کے دوران باتیں کرنا اچھی بات نہیں ہوتی آپ پہلے آرام سے ناشتہ کر لیں ۔۔
میں بولا۔۔۔ اس کی کیا ضرورت تھی میں تو ابھی ابھی گھر سے ناشتہ کر کے آیا ہوں۔
وہ بولی۔۔۔ تو کیا تمہیں خالی ہاتھ گھر بھیج دوں تم پہلی بار میرے فارم ہاؤس پر آئے ہو اور بنا کھانا کھلائے تو میں تمہیں بھیجنے والی نہیں تم تو ناشتے سے ہی بھاگ رہے ہو اور میں تمہارے لیے کھانے کا بھی بندوبست کروا کر آئی ہوں۔
میں بولا۔۔۔ یار میرے پاس اتنا ٹائم نہیں ہے تمہیں تو پتہ ہے پہلے ہی کافی دن بستر پر گزارے ہیں تو کافی زیادہ کام پینڈنگ پڑے ہیں جنہیں نپٹانا بہت ضروری ہے۔۔۔
وہ بولی۔۔۔ تم چاہے آج جو مرضی کر لو آج تمہاری دال نہیں گلنے والی آج کچھ بھی ہو جائے میں تمہیں شام سے پہلے گھر نہیں جانے دوں گی۔۔۔
میں بولا۔۔۔ یار غصہ کیوں ہوتی ہو جیسا تمہارا دل کرے ویسا کر لینا آج میں تمہاری مرضی سے ہی جاؤں گا۔۔۔
وہ بولی۔۔۔ ایک تو تم مسکے بہت زیادہ لگانے لگ گئے ہو پہلے چپ چاپ ناشتہ کرو پھر بعد میں بات کرتے ہیں چائے ٹھنڈی ہو رہی ہے تمہاری
میں نے بھی دیکھا کہ میری چائے ٹھنڈی ہو رہی تھی اور مجھے ٹھنڈی چاۓ بالکل بھی پسند نہیں ہے اس لیے میں نے چائے کے ساتھ کچھ لوازمات کو چکھا اور پھر چائے کی چسکیاں لے لے کر اسے ختم کیا۔۔
اگلی قسط بہت جلد
مزید اقساط کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

-
Unique Gangster–195– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–194– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–193– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–192– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025 -
Unique Gangster–191– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025 -
Unique Gangster–190– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے