کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی طرف سے پڑھنے کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول انوکھا گینگسٹر ۔
انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا ہے۔ معاشرے میں کوئی بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس ہوتا۔
لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے کے لیے انوکھا گینگسٹر ناول کو پڑھتے ہیں
نوٹ : ـــــــــ اس طرح کی کہانیاں آپ بیتیاں اور داستانین صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ ساری رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی تفریح فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے دھرایا جارہا ہے کہ یہ کہانی بھی صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔
تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
-
میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا
April 17, 2025 -
کالج کی ٹیچر
April 17, 2025 -
میراعاشق بڈھا
April 17, 2025 -
جنبی سے اندھیرے
April 17, 2025 -
بھائی نے پکڑا اور
April 17, 2025 -
کمسن نوکر پورا مرد
April 17, 2025
انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -157
میں بھی پچھلی سیٹ پر بیٹھ گیا اور اس لڑکی کا سر اپنی گود میں رکھا لیا۔
جب ربیکا بھی گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھ گئی۔پھر مجھے سے مخاطب ہوئی۔کون سے ہسپتال لے کر چلنا ہے اسے ۔پھر میں ربیکا سے بولا ہسپتال نہیں گاڑی کو سیدھا حویلی لے چلو۔آگے سے ربیکا نے اوکے کہا۔اور گاڑی کو حویلی کی طرف بڑھ دی۔
ربیکا سے بات کرنے کے بعد میں نے اپنی جیب سے موبائل نکالا اور ڈاکٹر ہمنا کو کال کی جیسے ہی ڈاکٹر ہمنا نے کال اٹینڈ کی تو میں نے کہا۔ علیزے کو لے کر جلدی کوٹھی پہنچو اور ہاں ساتھ اپنا سامان لانا مت بھولنا ۔ ایک ایمرجنسی ہے۔
وہ بولی۔۔۔ ٹھیک ہے ۔پھر میں نے آگے سے کال کٹ کر دی۔۔
بیس پچیس منٹ میں ہم حویلی پہنچ گئے ۔تو میں جلدی سے گاڑی سے اتارا اور مین گیٹ اوپن کیا۔ربیکا کو اشارہ کیا گاڑی اندر لے چلو حویلی میں۔میرا اشارہ ملتے ہی ربیکا نے گاڑی اندر داخل کی تو میں نے جلدی سے مین گیٹ کو بند کر دیا۔۔
حویلی میں گاڑی کی آواز سنتے سب لڑکیاں باہر آ گئی۔پھر میرے کپڑوں پر لگے خون دیکھ کر سب بھاگ کر میرے پاس آیا گئی۔تو میں نے ہاتھ کے اشارے سے گاڑی کی متوجہ کیا۔ اور کہا اس لڑکی کو گاڑی سے نکل کر اندر لے چلو۔
ان میں سے چار لڑکیوں نے اس لڑکی کو باہر نکالا اور نیچے تہخانے کے ایک کمرے میں لے گی۔
جہاں لبنی نے سمجھداری دکھاتے ہوئے ایک کمرے کو ہاسپٹل کی صورت میں پہلے ہی سیٹ کروا دیا تھا وہاں پر کافی ضروری اشیاء تو پہلے ہی رکھی گئی تھی اس لڑکی کو بھی وہاں لے جا کر ایک بیڈ پر لٹا دیا گیا۔
اتنے میں علیزے اور ڈاکٹر ہمنا بھی وہاں آ گئی۔ ڈاکٹر ہمنا نے آتے وقت کافی زیادہ مقدار میں اپنے پاس میڈیسن لائی تھی اور انجیکشن بھی۔ اب صرف کچھ ڈرپس لگنی تھی وہ علیزے کو بھیج کر منگوا لی تھی اس لڑکی کا پورا ٹریٹمنٹ چالو ہو گیا تھا اور ڈاکٹر ہمنا یہاں ایک گھنٹہ رہی ۔۔
ڈاکر ہمنا نے بتایا کہ سر پر چوٹ لگنے کی وجہ سے یہ لڑکی بے ہوش ہوئی ہے اگر یہ ان دوائیوں سے رات بھر میں ہوش میں آ گئی تو ٹھیک ہے ورنہ کل صبح اسے ہسپتال شفٹ کرنا پڑے گا اور اس کے سر کا مکمل سٹی سکین کرنا ہو گا۔ پھر تبھی جا کر پتہ چلے گا کہ سر میں چوٹ کتنی نوعیت کی ہے۔۔۔
میں بولا۔۔۔ ٹھیک ہے ہم لوگ اسے صبح ہسپتال لے آئیں گے لیکن کیا آپ آج کی رات یہاں رک سکتی ہیں
وہ بولی۔۔۔ رکنے کی ضرورت تو نہیں ہے لیکن اگر پھر بھی تم کہو گے تو رک جاؤں گی جو میں نے اس کا ٹریٹمنٹ کرنا تھا وہ میں نے کر دیا ہے اب اگر یہ صبح تک ہوش میں آتی ہے تو ٹھیک ورنہ پھر اسے ہاسپٹل شفٹ کرنا ہوگا۔ ویسے بھی علیزے یہاں ہے اگر کوئی پریشانی ہوئی تو یہ ارام سے سنبھال لے گی۔۔۔
میں بولا۔۔۔ ٹھیک ہے جیسا تمہیں صحیح لگے۔ صبح ملتے ہیں۔
آگے سے ہمنا نے گڈ بائے بولا اور پھر اپنے گھر کی طرف روانہ ہو گئی۔۔
دوسری طرف
ربیکا جب میرے ساتھ گھر میں آئی تو یہاں پر سب لڑکیوں کو دیکھ کر حیران رہ گئی تھی وہ ان لڑکیوں کو پہلے بھی مل چکی تھی یہ وہی لڑکیاں تھیں جو اس کے ساتھ وہاں اس جہنم میں قيد تھیں۔
ربیکا ان سے بات کرتے کرتے میری طرف خوشی سے دیکھتی اور پھر ان کے ساتھ خوش گپوں میں مصروف ہو جاتی۔
اتنے میں ربیکا کا فون بج اٹھا تو اس نے سکرین پر نظر ڈالی اور پھر فون کو میری طرف بڑھا دیا میں نے جب موبائل سکرین کی طرف دیکھا تو وہاں پر پاپا لکھا آ رہا تھا ربیکا نے اپنے فون میں اپنے پاپا کا نمبر نام سے نہیں بلکہ پاپا لکھ کر سیو کیا ہوا تھا جو اس وقت سکرین پر جگمگا رہا تھا۔۔
میں نے کال اوکے کی اور موبائل کو کان کے ساتھ لگایا تو آگے سے ربیکا کا ڈیڈی بولے۔۔۔ ربیکا بیٹا کہاں ہو میں کب سے تمہارا فون ملا رہاہوں جلدی سے فون سلطان کو دو میں اس سے بات کرنا چاہتا ہوں۔۔
میں آگے سے جواب دیتے ہوئے بولا جی انکل میں سلطان ہی بول رہا ہوں
انکل بولے۔۔۔ ربیکا کا فون تمہارے پاس کیسے آیا اور ربیکا کہاں ہے
میں بولا۔۔ انکل وہ میرے ساتھ ہی ہے آپ بتائیں میرے کام کا کیا بنا۔۔
انکل بولے۔۔۔ آپ کا کام ہو گیا ہے اکاؤنٹ کا ایکسیس میرے نام پر ہے وہ آ کر میں تمہیں دے دوں گا۔ بس یہی بتانے کے لیے میں نے فون کیا تھا ۔۔
اتنے کہنے کے بعد ربیکا کے ڈیڈی نے آگے سے کال کاٹ دی اور میں نے بھی موبائل ربیکا کو پکڑا دیا
پھر میں نے ربیکا کو کہا کہ کیا تم نے گھر نہیں جانا تو وہ بولی میں آج رات یہی رکوں گی کیا تمہیں اس پر کوئی اعتراض ہے
میں بولا مجھے کیا اعتراض ہو سکتا ہے مجھے تو خوشی ہوگی
وہ بولی۔۔۔ پھر ٹھیک ہے میں یہاں ہی رکوں گی اپنی دوستوں کے ساتھ۔۔
میں اس کی بات پر مسکرا دیا اور پھر وہاں سے نیچے تہخانے میں چلا گیا۔۔۔
مشال اور شینا دونوں بیٹھی کمپیوٹر پر کچھ ورک کر رہی تھی میں جیسے ہی نیچے پہنچا تو مشال مجھے سے بولی میں آپ کو بلانے ہی والی تھی جن لوگوں نے آپ پر حملہ کیا تھا ان کی لوکیشن کچھ دیر پہلے لاہور میں دیکھی گئی ہے ہم نے سب سی سی ٹی وی کیمروں کو ہیک کر رکھا ہے۔ آج وہی گاڑی واپس لاہور میں انٹر ہوتی ہوئی دیکھی گئی ہے۔۔
میں بولا۔۔ گڈ تو ان کی لوکیشن کا پتہ لگاؤ دیکھتے ہیں اس کے پیچھے کس کا چہرہ نکلتا ہے۔
وہ بولی۔۔۔ سر ہم اسی کام میں لگی ہوئی ہوں جیسے ہمیں کچھ پتہ چلتا ہے تو میں آپ کو بتاتی ہوں مجھے امید ہے میں بہت جلد ہم ان کے گریبان تک پہنچ جائے گی۔
میں بولا۔۔۔ صبیحہ آتی ہے یا وہ ابھی نہیں آتی آپ لوگوں کا کورس کمپلیٹ ہو گیا ہے کیا۔ آپ لوگ ابھی خود ایکسپرٹ بن گئی ہو یا میں کسی اور ٹیچر کا بندوبست کروں۔
مشال بولی۔۔۔ نہیں اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے صبیحہ آپی روز آتی ہے اور ویسے بھی ہم نے جو کچھ سیکھنا تھا وہ سیکھ لیا ہے باقی ہم پہلے سے ہی جانتے تھے۔۔
میں بولا۔۔۔ اور ہاں وہ تمہیں بتانا تھا کہ اکاؤنٹ والا کام ہو گیا ہے ایک دو دن میں ہمیں ایکسیس مل جائے گی پھر سارا پیسہ اس میں ڈالنا ہے جہاں سے بھی نکالنا ہے۔ تم یہ بات اپنے ذہن میں بٹھا لو کہ ہمارا پہلا ٹارگٹ رضیہ ہو گی۔
وہ بولی۔۔۔ مجھے پتہ ہے میں یہ بات کیسے بھول سکتی ہوں۔
میں بولا۔۔۔ ٹھیک ہے میں آتا ہوں کچھ دیر میں۔۔
انھیں کام پر لگا کر میں اوپر روم میں آیا تو علیزے بھاگتی ہوئی آئی اور بولی۔۔۔ اسے ہوش آ گیا ہے بات کرتے وقت علیزے کا سانس پھولا ہوا تھا۔
میں ابھی جوتے اتار کر بیڈ پر بیٹھا ہی تھا کہ علیزے کی بات سن کر بنا جوتے پہنے اس کمرے کی طرف بھاگ پڑا۔ جب میں وہاں پہنچا تو سامنے دیکھ کر میں چونک گیا۔۔۔
اگلی قسط بہت جلد
مزید اقساط کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

-
Unique Gangster–195– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–194– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–193– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–192– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025 -
Unique Gangster–191– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025 -
Unique Gangster–190– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے