کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی طرف سے پڑھنے کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول انوکھا گینگسٹر ۔
انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا ہے۔ معاشرے میں کوئی بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس ہوتا۔
لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے کے لیے انوکھا گینگسٹر ناول کو پڑھتے ہیں
نوٹ : ـــــــــ اس طرح کی کہانیاں آپ بیتیاں اور داستانین صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ ساری رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی تفریح فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے دھرایا جارہا ہے کہ یہ کہانی بھی صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔
تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
-
میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا
April 17, 2025 -
کالج کی ٹیچر
April 17, 2025 -
میراعاشق بڈھا
April 17, 2025 -
جنبی سے اندھیرے
April 17, 2025 -
بھائی نے پکڑا اور
April 17, 2025 -
کمسن نوکر پورا مرد
April 17, 2025
انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -158
میں چونکا اس لیے تھا کہ اس لڑکی کی ایسی نازک حالت ہونے کے باوجود بھی وہ ابھی اٹھ کر بیڈ پر بیٹھی ہوئی تھی۔ میں جیسے ہی کمرے میں داخل ہوا تو اس نے ایک نظر مجھے دیکھا اور پھر ادھر ادھر دیکھنے لگی۔۔ اور پھر سب لڑکیوں کو بڑے غور سے دیکھ رہی تھی۔
میں کچھ دیر اس کے چہرے کے ایکسپریشن کو دیکھتا رہا ۔اس نے سب کو ایک نظر دیکھنے کے بعد اپنے پاس کھڑی لبنیٰ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں یہاں کیسے پہنچی میں تو پارک میں تھی۔ یہ بات کرتے وقت اس لڑکی نے اپنا سر پکڑا ہوا تھا جیسے اسے سر میں شدید درد ہو۔
لبنیٰ نے اس کی بات سن کر آگے سے جواب دیتے ہوئے کہا۔۔ ہاں تم پارک میں ہی تھی لیکن تم پر کچھ غنڈوں نے حملہ کر دیا تھا جس کی وجہ سے تم بے ہوش ہو گئی تھی اور تمہیں کافی چوٹیں آئی تھی۔ اور سلطان نے تمہیں ان غنڈوں سے بچایا اور تمہیں وہاں سے اٹھا کر یہاں لے آیا ۔ تاکے تمہارا بروقت علاج ہو سکے ابھی تمہارا علاج چل رہا ہے بہتری اسی میں ہے کے ابھی تم زیادہ بات ناں کرو۔ اس سے تمھارے دماغ پر اثر پڑ سکتا ہے۔۔۔
لبنیٰ کی بات سن کر اس لڑکی نے مشکور نظروں سے میری طرف دیکھا۔ لبنیٰ نے اس سے ان لڑکوں کے بارے میں نہیں پوچھا بلکہ اس کی طبیعت کو ترجیحی دی مجھے لبنیٰ کی یہ بات بہت زیادہ اچھی لگی کہ وہ موقع کی نزاکت کو بہت اچھے سے سمجھتی تھی۔۔
لبنی جب اپنی بات ختم کر چکی تو علیزے نے آگے بڑھ کر اس کی طبیعت کے بارے میں پوچھا ۔
وہ لڑکی بولی۔۔۔ میرے سر میں درد ہو رہا ہے اور پورا جسم بھی دردوں سے چور ہے۔
اس کی بات سن کر علیزے آگے بڑھی اور اس کی نبض چیک کی نبض چیک کرنے اس سے کچھ سوال پوچھے اس کے بعد علیزے نے اسے کہا سیدھی لیٹ جاؤ بیڈ پہ جب وہ بیڈ پر سیدھی گئی تو علیزے نےاس کے بازو پر ایک نئی ڈرپ لگا دی ڈرپ لگانے کے بعد دو انجیکشن ڈرپ میں ڈال دیئے ایک پین کلر کا اور دوسرا نیند کا؟ نیند کا انجکشن علیزے نے اس لئے ڈالا تھا تاکہ وہ لڑکی اپنے دماغ پر زور نہ دے۔کیونکہ کے اس کے دماغ پر شدید چوٹیں آئی تھی۔اگر وہ اپنے دماغ پر زور ڈالتی تو اس کی حالت تشویشناک ہو جاتی اس لئے اسے ریسٹ کی ابھی ضرورت تھی۔
ابھی ڈرپ آدھی ہی نہیں ہوئی تھی کے وہ نیند کی وادیوں میں چلی گئی۔۔۔
اس کے سونے کے بعد لبنیٰ نے علیزے کو اس کے پاس ہی رکنے کو کہا اور باقی لڑکیوں کو آرام کرنے کی ہدایت دی۔
سب لڑکیاں اپنے روم کی طرف چل پڑیں۔
میں بھی وہاں سے نکلا اور اپنے کمرے میں آ گیا۔اور سونے کی تیاری کرنے لگا۔
وہی دوسری طرف مشال اور شینا کمپیوٹر پر بیٹھی ہوئی تھیں۔ اس گاڑی کا پتہ لگا رہی تھیں۔ جنہوں نے مجھ پر حملہ کیا تھا۔۔
میری ابھی آنکھ لگی ہی تھی کہ شینا دوڑتی ہوئی میرے کمرے میں آئی اور مجھے جگا کر بولی ان لوگوں کی گاڑی کا پتہ چل گیا ہے۔۔
میں اپنے بیڈ سے انگڑائی لیتے ہوئے اٹھا اور شینا سے بولا۔۔۔ کہاں ہے وہ گاڑی۔
وہ مجھ سے بات کرنے میں شرما رہی تھی جب میں نے اس کی نظروں کا پیچھا کیا تو اس کی نظر میرے پینٹ پر تھی جہاں پر تمبو بنا ہوا تھا میرے اٹھنے سے پہلے کوئی اور چیز اٹھ کر کھڑی ہو گئی ۔
مجھے بہت زیادہ شرمندگی محسوس ہوئی۔ میں نے گلا کھنگار کر شینا کو اپنی طرف متوجہ کیا اور اس سے کہا ۔۔
ان کی گاڑی کہاں موجود ہے تو وہ میری طرف دیکھ کر شرماتے ہوئے بولی ہمارے گھر کے قریب ہی ہے یہاں سے دو چوک چھوڑ کر تیسرے چوک کے اشاروں پر جو کیمرے لگے ہوئے ہیں ان میں سے اس گاڑی کی لوکیشن کو صاف دیکھا جا سکتا ہے۔
میں بولا۔۔۔ ٹھیک ہے تم دونوں کال پر میرے ساتھ کنیکٹ میں رہنا اور میں اسی طرف نکلتا ہوں اور مجھے گائیڈ بھی کرتی رہنا۔
وہ بولی ٹھیک ہے اور پھر جاتے ہوئے اس نے ایسی بات کہی کہ میرے کان تک لال ہو گئے۔ وہ بولی باہر نکلنے سے پہلے اسے بٹھا لینا اتنا کہنے کے بعد وہ مسكراتی ہوئی وہاں سے نکل کر بھاگ گئی۔۔
جبکہ میں وہاں بت بنا کھڑا تھا اور اس کی ان حرکتوں کو دیکھ رہا تھا۔ میرے ساتھ رہنے والی سبھی کی سبھی لڑکیاں جوان تھی اور میں ان سب میں صرف ایک اکیلا مرد تھا تو مجھے اپنے آپ کو قابو میں رکھنا تھا اور آگے سے کوشش کرنی تھی کہ کوئی بھی ایسا نظارہ ان کی آنکھوں کے سامنے نہ آئے ۔ جس سے ان کے جذبات بھڑک اٹھیں۔۔
شینا کے جانے کے بعد میں واش روم گیا اور وہاں سے منہ ہاتھ دھو کر جب میں باہر نکلا تو میں نے ایک پسٹل نکال کر اس کو اپنے بیلٹ میں اڑس لیا اور اوپر سے جیکٹ چڑھا لی میں جب باہر نکل کر جانے لگا تو لبنیٰ نے مجھے پیچھے سے آواز دے کر روک لیا پھر وہ چلتی ہوئی میرے قریب آ کر بولی۔ تم اکیلے نہیں جاؤ گے اپنے ساتھ دو لڑکیوں کو لے جاؤ
میں بولا اس کی ضرورت نہیں ہے لڑکیوں کو میں کہاں ساتھ لے جاؤں گا۔ ویسے بھی انہیں کہاں سنبھالتا پھروں گا۔
وہ بولی۔۔۔ جب ان کی ضرورت نہیں ہے تو انہیں ٹرین کس لیے کر رہے ہو ان کو ساتھ لے جاؤ اسی بہانے ان کا امتحان بھی ہو جائے گا یہ ہمارے بیچ میں لڑنے میں سب سے زیادہ تیز ہیں۔
میں بولا۔۔۔ ٹھیک ہے بولا لو ۔۔
لبنیٰ نے نازیہ اور رمشا کو آواز دی۔ تو وہ دونوں باہر آ گئی لبنیٰ نے انھیں بتایا کہ تم دونوں کو سلطان کے ساتھ جانا ہے یہ اکیلا کسی کام سے جا رہا تھا لیکن میں نے اسے روک لیا ہے اور تم دونوں بھی اس کے ساتھ جاؤ گی۔
رمشا بولی۔۔۔ ٹھیک ہے ہم تیار ہیں
ہم لوگ بائیک پر بیٹھ کر نکل پاتے اس سے پہلے ہی اندر سے نورین اور نشا بھی باہر آ گئیں اور بولیں۔۔ ہم بھی آپ کے ساتھ چلیں گے ہم آپ کو اکیلا نہیں جانے دیں گے۔
میں کچھ بولتا اس سے پہلے ہی لبنیٰ بول پڑی ٹھیک ہے ایک سے بھلے دو اور دو سے بھلے چار
میں اس کی بات کو ٹال نہیں سکتا تھا۔ اس لیے میں نے اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ میں نے جو آج سامان لایا تھا وہ اٹھا لو چہرہ ڈھانپنے کے کام آئے گا۔
میری بات مانتے ہوئے نورین اندر کی طرف بڑھ گئی اور
شاپر میں سے پانچ منکی کیپ نکال کر باہر آیا گئی۔
اور ہم سب کو ایک ایک پکڑا دی اور پھر ہم پانچوں وہاں سے پیدل ہی نکل گئے۔ کیونکہ ہم پانچوں کو گاڑی چلانی نہیں آتی تھی اور ایک بائیک پر پانچ بیٹھ کر جا نہیں سکتے تھے اور جیسا کہ شینا نے بتایا تھا ان لوگوں کی لوکیشن ہمارے قریب ہی ہے۔۔۔
آدھا گھنٹہ سفر کرنے کے بعد ہم لوگ وہاں پہنچ گئے یہ ایک کوارٹر نما گھر تھا۔ ہمیں پیچھے سے مشال سب گائیڈ کر رہی تھی۔ وہ وہاں کمپیوٹر پر بیٹھی ہوئی تھی اور ہمیں سب لوکیشن بتاتی جا رہی تھی۔۔
اگلی قسط بہت جلد
مزید اقساط کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

-
Unique Gangster–195– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–194– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–193– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–192– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025 -
Unique Gangster–191– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025 -
Unique Gangster–190– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے