کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی طرف سے پڑھنے کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول انوکھا گینگسٹر ۔
انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا ہے۔ معاشرے میں کوئی بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس ہوتا۔
لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے کے لیے انوکھا گینگسٹر ناول کو پڑھتے ہیں
نوٹ : ـــــــــ اس طرح کی کہانیاں آپ بیتیاں اور داستانین صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ ساری رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی تفریح فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے دھرایا جارہا ہے کہ یہ کہانی بھی صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔
تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
-
میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا
April 17, 2025 -
کالج کی ٹیچر
April 17, 2025 -
میراعاشق بڈھا
April 17, 2025 -
جنبی سے اندھیرے
April 17, 2025 -
بھائی نے پکڑا اور
April 17, 2025 -
کمسن نوکر پورا مرد
April 17, 2025
انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -164
اور کالج میں سلطان اور اس کے دوستوں پر نظر رکھنے کو کہا تاکہ ان کی شکلوں اور رویوں سے پتہ چل سکے۔کے یہ کام انہوں نے کیا ہے یا کسی اور نے۔
جب صبح میں کالج پہنچا تو سب میرے دوست کلاس اٹینڈ کرنے چلے گئے کیونکہ ٹیکسی میں آنے کی وجہ سے تھوڑا لیٹ ہو گیا تھا۔میں بھی اپنی کلاس کی طرف بڑھ گیا کلاس اٹینڈ کرنے کےلئے۔کلاس اٹینڈ کرنے کے بعد جب کالج میں بریک ٹائم ہوا تو میں اور میرے سبھی فرینڈ اپنی اپنی کلاسوں سے نکل کر کینٹین میں پہنچ گئے۔ آج ہماری منڈلی کی تعداد کافی زیادہ تھی۔ ہم نے سائیڈ سے بھی کرسیاں اٹھا کر اپنے ٹیبل کے اردگرد رکھ لی تھی۔
گرل گینگ مشی اسد انعم اور آج ساتھ میں کومل بھی موجود تھی۔ انعم کے بارے میں بھی وہ لوگ جان گئے تھے اور اب انعم بھی ان کے ساتھ کنفرٹیبل محسوس کرتی تھی ۔۔۔
میں نے آرڈر دینے کے لیے جان بوجھ کر ارد گرد نظر دوڑائی ویٹر کو تلاش کرنے کے لیے اصل میں میرا مقصد تھا کہ کوئی اگر ہم پر نگرانی کر رہا ہے تو وہ میری پکڑ میں آ جائے ہوا بھی ایسے ہی۔
دور ایک کونے میں تمنا اور تنیشہ آپس میں بیٹھی گپیں لگا رہے تھیں۔ میری نظر بھی ان پر پڑ گئی۔
میں بھی حیران ہوا کہ وہ اتنی دور بیٹھ کر ہم پر نگرانی کیسے کر سکتی ہیں۔ یہ غلط فہمی بھی میری اگلے پل دور ہو گئی جب میں نے اپنے ساتھ والی ٹیبل پر نظر دوڑائی تو وہاں نازیہ بیٹھی تھی اور اس کے کان میں بلوٹوتھ لگا ہوا تھا۔
اس نے خود کو بہت زیادہ کور اپ کر رکھا تھا لیکن وہ یہ بات بھول چکی تھی بلوٹوتھ سے نکلنے والی بلو لائٹ اس کے سفید دوپٹے سے صاف پتہ چل رہی تھی۔
میں نے بھی آنکھ کے اشارے سے سحرش سونیا اور اجالا کو سمجھا دیا کہ وہ لوگ ہم پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔(یہاں آپ لوگوں کو بتا دو جب اجالا نے مجھے فون کر کے ان لوگوں کی موت کے بارے میں بتایا ۔تو مجھے پکا یقین ہو گیا ۔وہ لوگ ہم پر ضرور نظر رکھیں گے اور میں نے اجالا کو سارا پلان سمجھا دیا تھا۔اور ساتھ میں یہ بات سمجھ دی کے سحرش اور سونیا کو بھی رات والی تھوڑی سی بات کا پتا ہونا چاہیےتاکہ کسی پر کوئی مصیبت نہ آئے )اب آگے وہ تینوں میری آنکھ مارنےکا مطلب سمجھ کر اپنی کام میں لگ گئی ۔۔۔
سحرش سب کو مخاطب کر کے بولی کیا بتاؤ یار کل رات بہت مزہ آیا جب ہم چاروں لڈو کھیل رہے تھے۔
میں بولا۔۔۔ ہاں مجھے پتہ ہے جب تم دونوں ہار گئی تھی اور ہار ماننے کو تیار نہیں تھی ۔۔
اجالا بولی۔۔ ہم کب ہاری تھی جب ہم نے اپنی باری چلی تو ہمیں اپنی باری پر دو چاہئے تھا اور ہمارا دو آیا گیا تھا تم لوگ ہی کہہ رہے تھے کہ یہ کانا ہے کانا ہے
سحرش بولی۔۔۔ میسنی ناں بن وہ ایک ہی تھا۔
اتنے میں ہمارا ارڈر بھی آ گیا اس میں سموسے اور چپس شامل تھی۔
میں بات کو ختم کرتے ہوا بولا لو بھائی میں نے ہار مان لی اب میری طرف سے یہ ٹریٹ قبول کرو ۔۔
سحرش بولی۔۔۔ یہ کی نا تم نے اچھے بچوں والی بات چلو سب آ جاؤ اور ٹوٹ پڑو ویسے یہ ٹریٹ انعم کےلیے بھی بنتی ہے وہ ہمارے گروپ میں آج پہلی بار شامل ہوئی ہے۔
انعم بولی۔۔۔ میں آپ سب کو پھر کبھی ٹریٹ دونگی۔ ابھی میری پاکٹ منی آئی نہیں ہے ۔۔
اجالا بولی۔۔۔ تم ہمیں کیوں ٹریٹ دو گی ہم تمہیں پارٹی دیں گے تم ہمارے گروپ میں شامل ہوئی ہو اس خوشی میں۔ جہاں تمہیں سلطان کے ساتھ بہت ساری باتیں کرنے کا موقع بھی ملے گا۔۔
اجالا نے ذومعنی بات جان بوجھ کر کی جس سے سب کا موڈ ہلکا ہو گیا۔۔
لیکن کوئی تھا جس کا موڈ ہماری باتیں سن کر بگڑ رہا تھا اور وہ کوئی اور بلکہ تمنا تھی۔۔
ہماری اتنی باتوں کے دوران نازیہ اٹھ کر وہاں سے چلی گئی اور نازیہ کے پیچھے ہی تمنا اور تنیشہ بھی چلی گئیں۔۔۔
ان کے جاتے ہی کومل بولی۔۔۔ یہ سب کیا ہو رہا تھا مجھے تو کچھ بھی سمجھ نہیں آیا اور سلطان تم بار بار ان کی طرف دیکھ رہے تھے کیا کوئی مسئلہ ہوا ہے۔۔
میں بولا۔۔۔ ہاں ایک چھوٹا سا مسئلہ ہوا تھا لیکن ابھی ٹھیک ہے۔ اور تم یہ بتاؤ تم اتنے دن مجھ سے ملنے کیوں نہیں آئی ۔میں ہاسپٹل میں ایڈمٹ بھی رہا تھا تم نے میری خبر تک نہیں لی کیا تم اتنی مصروف ہو گئی تھی۔۔
کومل بولی۔۔۔ کیا بتاؤں تمہیں سلطان یہاں پر بہت ہی پنگا ہو گیا تھا ان فائیو ٹی والوں نے سب کا جینا محال کر رکھا ہے وہ جو دو نئی لڑکیاں آئی ہیں مصباح اور اس کے ساتھ جو اس کی سہیلی ہوتی ہے میں ان پر نظر رکھتی ہوں کیونکہ میرے ڈیڈ نے میرے ذمے یہ ڈیوٹی لگائی ہے اور یہ فائیو ٹی والے ہمیشہ ان کے ساتھ کچھ برا کرنے کے بارے میں سوچ رہے ہوتے ہیں۔۔
میں بولا۔۔۔ اؤ اچھا اچھا ٹھیک ہے ٹھیک ہے میں سمجھ گیا۔۔
اتنے میں اگلے پیریڈ کی بیل بج گئی اور ہم سبھی اپنی اپنی کلاس کی طرف روانہ ہو گئے۔
جبکہ انعم آگے بڑھ گئی اسد ابھی بھی میرے ساتھ پیچھے ہی تھا تو میں نے اسد کو بغل گیر کیا اور اس سے بولا چھٹی کے وقت تم مجھے سے ملنا مجھے تم سے کچھ ضروری کام ہے۔ اس کے بعد میں نے بنا اس کی بات سنے سیدھا کلاس روم میں گھس گیا اسد بھی حشاش بشاش نظروں سے میری طرف دیکھتا ہوا کلاس میں چلا آیا ۔۔۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
وہیں دوسری طرف جب ہم سب اپنی اپنی کلاسوں میں چلے گئے تو تمنا نے جلاد رانا کو کال کی اور اس سے کہا کہ مجھے تو نہیں لگتا کہ ان لوگوں کے ساتھ رات کو کوئی واقعہ ہوا ہے اگر ان لوگوں کے ساتھ کوئی واقعہ پیش آیا ہوتا تو یہ لوگ اب تک ٹوٹ چکے ہوتے یہ رات کو کسی پارٹی میں تھے جو ان لوگوں نے خود ہی ارینج کی تھی کسی کے گھر پر۔
جلاد رانا۔
یہ بات تمہیں کیسے پتہ چلی کہ وہ لوگ کسی پارٹی میں تھے۔
تمنا
میں نے ان لوگوں پر نظر رکھی اور ان لوگوں کی باتیں سنی جب وہ کینٹین میں بیٹھے گپے لگا رہے تھے اتنا تو مجھے بھی پتہ ہے کہ اگر ان لوگوں نے یہ واقعہ کیا ہوتا یا ان لوگوں کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا ہوتا تو وہ لوگ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوتے یا آج کالج ہی نہ آئے ہوتے وہ لوگ تو بالکل ایسے تھے جیسے ان کے ساتھ کوئی بات ہی نہ ہوئی ہو
جلاد رانا۔
تو کیا اب میں ان تینوں کو جان سے مار دوں۔ نہیں ناں تو مجھے ایک بالائی کا بکرا چاہئے مجھے دلاور شیخ کا بھی منہ بند کرنا ہے یہ تینوں میرے دوست ہیں اور ان لوگوں نے میرے لیے بہت کچھ کیا ہے آج موقع ہے کہ میں ان کےلیے کچھ کر سکوں گا جب یہ مصیبت میں ہیں۔۔
تمنا
تو کیا آپ سلطان کو بالائی کا بکرا بنائیں گے سلطان کی ویسے بھی ہمارے ساتھ نہیں بنتی ہم سب اس کی وجہ سے ایک مہینہ سسپینڈ بھی رہ چکے ہیں لیکن اس کا بدلہ ہم نے لے لیا تھا۔۔
اگلی قسط بہت جلد
مزید اقساط کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

-
Unique Gangster–195– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–194– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–193– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–192– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025 -
Unique Gangster–191– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025 -
Unique Gangster–190– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے