کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی طرف سے پڑھنے کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول انوکھا گینگسٹر ۔
انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا ہے۔ معاشرے میں کوئی بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس ہوتا۔
لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے کے لیے انوکھا گینگسٹر ناول کو پڑھتے ہیں
نوٹ : ـــــــــ اس طرح کی کہانیاں آپ بیتیاں اور داستانین صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ ساری رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی تفریح فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے دھرایا جارہا ہے کہ یہ کہانی بھی صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔
تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
-
میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا
April 17, 2025 -
کالج کی ٹیچر
April 17, 2025 -
میراعاشق بڈھا
April 17, 2025 -
جنبی سے اندھیرے
April 17, 2025 -
بھائی نے پکڑا اور
April 17, 2025 -
کمسن نوکر پورا مرد
April 17, 2025
انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -165
جلاد رانا
بدلہ کیسا بدلہ تم کس بدلے کی بات کر رہی ہو
تمنا
اس کے اور ہمارے بیچ کالج میں لڑائی ہوئی تھی جس کی وجہ سے ہمیں سسپینڈ کر دیا گیا تھا جب کالج آنے میں ابھی دو دن ہی باقی تھے تو ہم نے چار لوگوں کو ان کی سپاری دی اور انہوں نے اس کی اتنی دھلائی کی کے وہ ایک مہینہ بستر پر ہی رہا۔ اور ویسے بھی وہاں پر جو چار لوگ مرے ہیں ان چاروں کے بارے میں تو یہ جانتا تک نہیں۔۔۔
جلاد رانا
تو پھر تم ہی کچھ سوچو کسی کو تو بالائی کا بکرا بنانا ہی ہے ورنہ یہ میرے دوست دلاور شیخ کے ہاتھوں بے موت ماریں جائیں گے تمہیں تو پتہ ہے دلاور شیخ اپنے کام کے سلسلے میں کتنا زیادہ سنجیدہ ہے۔ نقصان بھی تو کوئی چھوٹا موٹا نہیں ہے نا پورے دو کروڑ کا مال تھا۔
تمنا
ٹھیک ہے میں کچھ کرتی ہوں ان کو مارتے وقت اتنا دھیان رکھنا کہ کوئی بھی چوٹ ان کے چہرے پر ناں لگے ورنہ کل کو کام کرنا ہمارے لیے مشکل ہو جائے گا۔۔۔
جلاد رانا
میں ان تینوں کو کیوں ماروں گا مجھے پتہ ہے کہ یہ کام ان تینوں کا نہیں ہے لیکن دلاور شیخ یہ ماننے کو تیار نہیں ہے
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
وہی جیسے ہی کالج سے ہمیں چھٹی ہوئی تو میں نے اسد سے کہا کہ آج مجھے گھر چھوڑ دو کیونکہ میں آج اپنی بائیک نہیں لایا ہوں اور اسی بیچ مجھے اسد سے کچھ بات بھی کرنی تھی۔ اسد نے بھی حامی بھری اور میں سب سے ملنے کے بعد اسد کے ساتھ اپنے گھر کی طرف روانہ ہو گیا راستے میں میں نے اسد سے پوچھا کہ تم آج کل تانیہ کے ساتھ نظر نہیں آتے کیا تم دونوں کے بیچ کوئی مسئلہ ہوا ہے کیا۔۔
اسد بولا۔اب آپ سے کیا چھپانا سلطان بھائی اس کا ایک کزن آیا ہوا ہے جو نہایت ہی حرامی قسم کا آدمی ہے اس نے جان بوجھ کر میرے روم میں ایک لڑکی کو بھیجا جس کو اس نے پیسے دیئے تھے اور اس کے پیچھے اس نے تانیہ کو بھیج دیا وہ لڑکی جان بوجھ کر مجھ پر جھپٹ رہی تھی جیسے ہی تانیہ اندر داخل ہوئی تو وہ لڑکی تانیہ سے بولی تمھارے دوست نے میری عزت پر ہاتھ ڈالا ہے۔ اور جان بوجھ کر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی تانیہ نے بنا میری بات سنے پیر پٹختے ہوئے وہاں سے نکل گئی اور تب سے لے کر اب تک وہ مجھ سے کوئی بھی بات نہیں کرتی اس کا کزن اس کے ساتھ سیکس کرنا چاہتا ہے جس کےلیے اس نے مجھے تانیہ سے دور کیا۔۔۔
میں بولا۔۔
تمہیں کیسے پتہ چلا کہ وہ تانیہ کے ساتھ سیکس کرنا چاہتا ہے کیا تم نے ان دونوں کی باتیں سنی یا کوئی اور مسئلہ ہوا ہے مجھے کھل کر بتاؤ
اسد بولا
میں چپ کیسے بیٹھ سکتا تھا سلطان بھائی میں نے اس کے بارے میں پتہ لگایا وہ پیچھے سے گجرات کا رہائشی ہے بہت ہی عیاش قسم کا انسان ہے وہاں پر بھی اس نے کئی لڑکیوں کی زندگی کو برباد کیا ہے پر میں کہہ رہا ہوں سلطان بھائی اگر اس نے تانیہ کے ساتھ کچھ ایسا ویسا کرنے کی کوشش کی تو میں اس کو جان سے مار دوں گا۔۔
میں بولا۔
میں تمہاری بات کو بہت اچھے سے سمجھ سکتا ہوں پر تم کوئی بھی ایسی ویسی حرکت مت کرنا اب جب تم تانیہ سے ملنے جاؤ تو مجھے ایک دفعہ ساتھ لے کر جانا۔
اسد بولا
نہیں سلطان بھائی میں آپ کو ساتھ نہیں لے جاؤں گا وہ وہ بہت ہی بدتمیز لڑکا ہے وہ کئی بار میری بےعزتی کر چکا ہے اگر اس نے آپ کے ساتھ بھی ایسی ویسی حرکت کی تو میں آپ کو کیا منہ دکھاؤں گا۔۔
میں بولا۔
لگتا ہے تم مجھے اپنا دوست نہیں مانتے ورنہ یہاں لوگ تو دوستوں کے لیے جان تک دے دیتے ہیں تو کیا میں تمہارے لیے تھوڑی بےعزتی نہیں سہہ سکتا ۔
اسد بولا۔
اسی بات کا تو ڈر ہے تم میرے لیے کچھ بھی کر سکتے ہو کیونکہ تمہیں صرف دوستی نبھانا آتا ہے تم اپنوں کو کسی بھی دکھ میں نہیں دیکھ سکتے رات کو بھی جب اجالا مصیبت میں تھی تو تم وہاں پہنچ گئے تھے جب کے ہم لوگوں کو اس کی کانوں کان خبر تک نہیں ہو رہی تھی۔
میں بولا۔
تو تم لوگوں نے بھی کون سا میرے لیے کچھ کم کیا ہے جب میں شہر میں آیا تھا تو مجھے جاننے والا کوئی نہیں تھا تم لوگوں نے نہ صرف مجھے اپنا دوست بنایا بلکہ میرے ہر دکھ میں بھی میرے ساتھ کھڑے رہے۔
اسد بولا۔
ٹھیک ہے سلطان بھائی جب بھی میں اس سے ملنے جاؤں گا تو میں آپ کو ساتھ لے جاؤں گا
میں بولا۔
جب بھی کا کیا مطلب ہے ہم دونوں آج شام کو اس کے گھر چلیں گے
اسد بولا۔
ٹھیک ہے جیسا تم کہو
میں بولا۔۔
مجھ سے تو بائیک چلائی نہیں جائے گی تو تم مجھے شام چھ بجے پک کر لینا۔
اتنے میں میرا گھر بھی آگیا اور اسد نے مجھے گھر کے گیٹ پر اتارا میں نے اس سے بہت ریکویسٹ کی کہ وہ میرے ساتھ اندر چلے لیکن اس نے میری ایک نہ سنی اور مجھے وہیں پر اتار کر گھر کے لیے نکل گیا۔۔۔
اسد سے پروگرام ڈن کرنے کے بعد میں جب اندر حویلی پہنچا تو سامنے لبنی کھڑی تھی جو میرے ہی انتظار میں تھی۔۔
لبنیٰ بولی۔۔۔ اچھا ہوا تم آ گئے میں تمہارا ہی انتظار کر رہی تھی اس لڑکی کو ہوش آ گیا ہے
میں بولا۔۔۔ تو اچھا ہے نا اسے ہوش آ گیا ہے تو اسے گھر بھیج دو سمپل ۔۔
لبنیٰ بولی۔۔ میں اسے ایسے نہیں جانے دوں گی وہ لڑکی ٹائی کمانڈوز میں بلیک بیلٹ ہے میں اس سے کچھ عرصہ یہاں رکھ کر اپنی لڑکیوں کو ٹریننگ دلواؤں گی۔۔
میں بولا۔۔۔ دیکھ لو جیسے تمہاری مرضی یہ بہت رسکی بھی ہو سکتا ہے۔ اگر اس نے ہمارے راز جان لیئے تو کہیں ایسا نہ ہو کہ وہی ہمارا سر درد بن جائے۔۔
لبنیٰ بولی۔۔ مجھے وہ شکل سے ایسی تو نہیں لگتی پھر بھی دیکھتے ہیں کچھ دن اگر وہ ہمیں پسند آگئی تو ٹھیک ہے نہیں تو ہم پھر کوئی اور طریقہ نکال لیں گے۔۔
میں بولا۔۔۔ جیسے تمہاری مرضی یہ سب کچھ اب تمہارے کنٹرول میں ہے۔
لبنیٰ بولی۔۔۔ یہ بھی اچھا ہے تم نے اپنی ساری ذمہ داری میرے کندھوں پر لا کر رکھ دی ہے۔ میرے نازک کندھے اب کس کس بوجھ کو اٹھائیں گے۔
میں بولا۔۔ بوجھ تو ابھی ڈالا ہی نہیں جب بوجھ ڈالا تو تمہیں بھی لگ پتہ جائے گا۔
لبنیٰ بولی۔۔ میں تو کب سے تیار بیٹھی ہوں کہ تم مجھے کب بوجھ تلے ڈالو گے لیکن تم ہو کہ میری طرف دیکھتے بھی نہیں حالانکہ میں نے پہل بھی کی تھی لیکن تم ہو کہ پورے ہی بدھو ہو جو کوئی بات سمجھتے ہی نہیں ہو
میں بولا۔۔۔ سمجھ تو میں سب کچھ جاتا ہوں لیکن کرنا نہیں چاہتا کیونکہ اگر یہ بات کسی باقی لڑکی کو پتہ چل گئی تو ان کے سامنے ہماری کیا عزت رہ جائے گی۔ وہ جو کب سے ہمارے بھروسے یہاں پر موجود ہیں انہیں ہی ہم سے خطرہ لاحق ہو جائے گا کہ ان کی عزت ہمارے ہاتھوں میں محفوظ بھی ہے یا نہیں۔۔۔
اگلی قسط بہت جلد
مزید اقساط کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

-
Unique Gangster–195– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–194– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–193– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–192– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025 -
Unique Gangster–191– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025 -
Unique Gangster–190– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے