کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی طرف سے پڑھنے کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول انوکھا گینگسٹر ۔
انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا ہے۔ معاشرے میں کوئی بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس ہوتا۔
لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے کے لیے انوکھا گینگسٹر ناول کو پڑھتے ہیں
نوٹ : ـــــــــ اس طرح کی کہانیاں آپ بیتیاں اور داستانین صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ ساری رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی تفریح فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے دھرایا جارہا ہے کہ یہ کہانی بھی صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔
تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
-
میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا
April 17, 2025 -
کالج کی ٹیچر
April 17, 2025 -
میراعاشق بڈھا
April 17, 2025 -
جنبی سے اندھیرے
April 17, 2025 -
بھائی نے پکڑا اور
April 17, 2025 -
کمسن نوکر پورا مرد
April 17, 2025
انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -166
لبنیٰ بولی۔۔۔ ہاں تم ٹھیک کہہ رہے ہو میں ہی اپنے جذبات کے ہاتھوں بہک گئی تھی آگے سے میں بھی اپنے آپ پر کنٹرول رکھوں گی ہاں اگر کبھی کبھار میرا کنٹرول کھو جائے تو تمہیں مجھے سہارا دینا ہوگا۔۔
میں بولا۔۔۔ میں تو ہمیشہ تمہارے ساتھ کھڑا ہوں ہر وقت ہر جگہ ۔۔
لبنیٰ آگے بڑھی اور میرے گال پر ایک کس کیا۔اور بولی جا کر فریش ہو جاؤ جب تک میں تمہارے لیے کھانا لگاتی ہوں۔
اور کچن کی طرف چلی گئی جبکہ میں وہاں سے سیدھا اپنے کمرے میں آیا کر کالج ڈریس چینج کی اور واش روم میں گھس گیا ۔خود کو فریش کرنے کے بعد جب میں نیچے ٹیبل پر پہنچا تو کھانا تیار تھا۔۔
جب میں اپنی کرسی پر بیٹھا تو کھانے کی خوشبو میری نتھوں سے ٹکرائی تو میرے پیٹ میں چوہے ناچنے لگے۔میں نے بنا دیری کئے کھانا شروع کر دیا اور پیٹ بھر کر کھانا کھایا ۔یہاں آپ کو ایک بات بتاتا چلوں کے سمینہ کے ہاتھوں کا کھانا ہر بار انتہائی لذیذ ہوتا تھا۔ کھانا کھانے کے بعد میں آرام کرنے کی نیت سے اپنے کمرے میں چلا آیا۔۔
ابھی مجھے لیٹے ہوئے کچھ لمحے ہی ہوئے تھے کہ مشال کی طرف سے میرے موبائل پر ایک کال آئی ۔
میں نے ہاتھ بڑھا کر موبائل اٹھایا اور کان سے لگا لیا میرے موبائل کان سے لگاتے ہی مشال بولی جلدی سے آپ یہاں نیچے آئیں ۔۔
میں نے بنا دیری کئے مشال کی بات مانتے ہوئے فورا بستر سے اٹھ کر کمپیوٹر روم کی طرف چل پڑا ۔۔
میں جیسے ہی وہاں پہنچا تو مشال نے مجھے ایک کرسی پیش کی اور کہا کہ آپ اس پر بیٹھیں میں آپ کو کچھ دکھانا چاہتی ہوں آپ دھیان سے دیکھنا۔
میں کرسی پر بیٹھ گیا تو مشال نے بڑی سکرین پر کچھ پلے کر دیا جو رات والی ریکارڈنگ تھی میں نے کہا اس میں تو کچھ بھی نہیں ہے یہ تو ہم ہی نکل رہے ہیں وہ بولی تھوڑا انتظار کرو۔
ہمارے نکل جانے کے بعد ابھی آدھا گھنٹہ ہی گزرا تھا کے وہاں تہران اور اس کے باقی دونوں دوست بھی ساتھ تھے۔۔ تہران نے باہر کھڑے ہو کر کسی کو کال بھی کی تھی جو سکرین پر صاف دکھائی دے رہا تھا اس کے بعد تہران اندر گیا اور پھر جب وہ تینوں باہر نکلے تو ان کے چہرے لٹکے ہوئے تھے اور اتنے میں دروازے پر یکے بعد دیگرے چار گاڑیاں مزید آ کر رکی۔
اس کے بعد سب لوگ اندر چلے گئے اس کے بعد کچھ لوگ تہران اور اس کے باقی دوستوں کو گھسیٹ کر گاڑی میں ڈال رہے تھے۔۔۔
یہ دیکھ کر تو میری ہوائیاں اڑ گئی کہ یہ کیا ماجرہ ہے میں تو تہران اور اس کے دوستوں کو بڑی توپ شے سمجھتا تھا لیکن یہاں پر تو بازی ہی الٹی ہو گئی۔۔
اس سے تو ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ جیسے تہران اور اس کے دوست کسی کے لیے کام کرتے ہیں۔
مشال میری ساتھ والی کرسی پر ہی بیٹھی ہوئی تھی۔ اس نے پھر کمپیوٹر پر کچھ بٹن دبائے تو شہر کے مختلف کیمروں کے رزلٹ سامنے آنے لگے۔۔۔
مشال کی ورکنگ سکلز بہت ہی کمال کی تھی۔ جو گاڑی تہران لوگوں کو لے جا رہے تھی ۔مشال سارے سٹی کے کیمروں کو ہیک کر کے اس گاڑی کو فالو کر رہی تھی۔ آخرکار گاڑی ایک وائیرہاؤس میں جا کر رک گئی۔
پھر تینوں کو اٹھا کر اندر لے جایا گیا یہاں تک کے وہاں کی ریکارڈنگ بھی مشال نے نکال کر رکھی ہوئی تھی۔۔
میں نے مشال کا ورک دیکھا تو میں نے کھڑے ہو کر مشال کے لیے تالیاں بجائیں۔ پھر میں اس سے بولا کہ تمہیں آج سے میری طرف سے ٹریٹ ہے تم جو لینا چاہو میری طرف سے لے سکتی ہو۔ تم نے بہت ہی عمدہ کام کیا ہے ۔۔
مشال بولی۔۔۔ میں نے یہ کام اکیلے نہیں کیا اس میں شینا نے بھی میری مدد کی ہے ۔۔۔
میں بولا۔۔۔ آف کورس تم دونوں ہی کمال ہو تو تم دونوں سوچ لو تمہیں آج کیا ٹریٹ چاہئے اچھا کام کرنے کے بدلے ٹریٹ تو ملنی چاہیے۔۔
شینا بولی۔۔۔ نہیں ہمیں کچھ نہیں چاہیے آپ پہلے ہی ہمارے لیے بہت کچھ کر چکے ہیں ۔۔۔
میں بولا۔۔۔ چھوڑو یار وہ باتیں پرانی ہو چکی ہیں اب آپ بتاؤ تمہیں کیا ٹریٹ چاہیے ٹریٹ تو میں دیکھ کر رہا ہوں گا۔ چلو ایسا کرتے ہیں میں جاتا ہوں اور پیزا لے کر آتا ہوں۔۔
مشال بولی۔۔۔ اگر سب کے لیے لانا ہے تو پھر تو ٹھیک ہے ہم دونوں کے لیے لانا ہے تو پھر اس کی ضرورت نہیں ہے ہم سب ایک فیملی ہیں تو ایک ساتھ ہی سارا کام کریں گے۔
میں بولا اوکے میں سب کے لئے لاؤ گا اب خوش۔
مشال نے آگے سے گردن ہلا دی۔
پھر شینا بولی۔۔۔ کیا ہمارے پاس اتنے پیسے موجود ہیں جن سے ہم ایک بڑی گاڑی خرید سکیں۔
میں بولا۔۔۔ پیسوں کی تو ٹینشن نہیں ہے تم بتاؤ تم بڑی گاڑی کا کرو گی کیا۔۔
شینا بولی۔۔۔ میں نے ایک بڑا پلان سوچا ہے رات کو جب آپ لوگ گئے تھے میں اس بارے میں کافی سوچتی رہی کہ آپ سب پیدل گئے۔
میں بولا۔۔۔ بس اتنی سی بات
شینا بولی۔۔۔ یہ اتنی سی بات نہیں ہے اس گاڑی سے ہم بہت سارے فائدہ لے سکتے ہیں ۔۔
میں بولا۔۔۔ مثال کے طور پر کچھ مجھے بھی تو سمجھ آئے پھر جا کر گاڑی بھی خرید لیں گے اس کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ تم شینا ایسا کرو جا کر لبنیٰ کو بھی بلا لاؤ۔
شینا نے میری بات سنی اور فورا لبنیٰ کو بلانے کے لیے چلی گئی۔ اگلے کچھ لمحوں میں لبنی بھی ہمارے ساتھ موجود تھی تو میں نے کہا شینا اور مشال کچھ کہنا چاہتی ہیں۔۔
لبنیٰ بولی۔۔ . ہاں بتاؤ کیا کہنا ہے تم دونوں کو۔۔
شینا بولی۔۔۔ میں تو بس صرف اتنا کہہ رہی تھی کہ ہمیں ایک بڑی گاڑی لے لینی چاہیے مثال کے طور پر جیسے ہم لوگ رات کو گئے تھے اور سبھی کو پیدل واپس لوٹنا پڑا یہ بات مجھے بالکل بھی اچھی نہیں لگی۔۔
لبنیٰ بولی۔۔۔ فی الحال یہ سب کرنا لوگوں کی نگاہوں کو اپنی طرف متوجہ کروانے کے برابر ہے۔ لیکن جو بھی ہے تمہارا آئیڈیا مجھے بھی پسند آیا ہے میں بھی رات سے یہ سب سوچ رہی تھی لیکن میرے دماغ میں یہ خیال نہیں آرہا تھا۔۔۔
شینا بولی۔۔۔ ہمیں بڑے سائز کی گاڑی اس لیے لینی ہے کیونکہ ہم نے اس کو اپنے طریقے سے موڈیفائی کرنا ہے ہماری گاڑی میں سب کے لیے علیحدہ سیٹ ہوں گی اور کمپیوٹر کے لیے الگ جگہ ہوگی ہم اس میں اپنے ہتھیار بھی چھپا سکیں گے اور کسی کو کانوں کان اس کی خبر تک نہیں ہوگی چاہیے کوئی جتنی مرضی تلاشی لے لے وہ ان کے ہاتھ نہیں لگے گے۔ ہم اپنی گاڑی کو فنگر پرنٹ کنٹرول سے چلائیں گے۔ وہ دیکھنے میں ایک گاڑی ہو گی لیکن اندر سے پورا ایک سسٹم ہوگا۔۔۔
میں بولا۔۔۔ ایسی گاڑی میں نے تو آج تک نہیں دیکھی اور نہ ہی سنی ہے پیسوں کی پرابلم نہیں ہے جتنے کی گاڑی آئے گی اس سے کئی زیادہ ہمارے پاس موجود ہے
اگلی قسط بہت جلد
مزید اقساط کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

-
Unique Gangster–195– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–194– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–193– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–192– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025 -
Unique Gangster–191– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025 -
Unique Gangster–190– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے