Unique gangster–17– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر

انوکھا گینگسٹر

کہانیوں کی دنیا  کی طرف سے پڑھنے  کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول  انوکھا گینگسٹر ۔

انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا  ہے۔ معاشرے  میں  کوئی  بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے  چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس  ہوتا۔

لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے  غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے  کے لیے انوکھا گینگسٹر  ناول کو پڑھتے ہیں

انوکھا گینگسٹر قسط نمبر 17

ناصرہ بیڈ سے اٹھ کر میرے پاس آئی اور تولیہ کو سائیڈ میں کرتے ہوۓ میرے لن کو پکڑ کر بولی ۔۔۔

وہ بولی :افففف سلطان ابھی بھی ایسے لگ رہا ہے جیسے یہ میرے اندر ہو ۔۔۔میں نے اس کی بات کو نظر انداز کرتے ہوۓ کہا ۔۔۔

میں : یہ جمال پاشا کون ہے ؟”

میرا سوال سن کر ناصرہ کے چہرہ کا رنگ پیلا زرد ہوا اور وہ ہکلاتے ہوۓ بولی ۔۔۔۔۔

میرا سوال سن کر ناصرہ کے چہرہ کا رنگ پیلا زرد ہوا اور وہ ہکلاتے ہوۓ بولی ۔۔۔۔۔

آگے کی تازہ کاری ۔۔۔۔

وہ بولی : جمال پاشا ایک درندہ ہے معصوم لڑکیوں کی عزتوں کے ساتھ کھیلنے والا ۔۔۔۔مجھے اس کے بھائی نے نشہ کا عادی بنایا اور اب ۔۔۔۔۔۔

یہ کہ کر ناصرہ رونے شروع ہو گئی ۔۔۔۔رو رو کر جب اس کے دل کی بھڑاس نکل گئی تو وہ خود کو سنبھالتے ہوۓ دوبارہ بولی ۔۔۔”اس کمینہ نے مجھے کہیں کا نہیں چھوڑا سلطان ۔۔۔۔اس نے مجھے عیاری سے نشہ کی لت لگا کر میری عزت لوٹ لی ۔۔اور اب جب بھی میرا جسم ٹوٹنے شروع ہوتا ہے اور مجھے نشہ کی ضرورت ہوتی ہے تو وہ بدلے میں کسی بھوکے بھیڑئے کی طرح میری جسم کو روند ڈالتے ہیں ۔اپنی جنسی خواہش کی تکمیل کے لئے وہ کسی حیوان کی طرح مجھ پر تشدد کرتا ہے ۔۔۔تب جا کر ایک وقت کی خوراک دیتے ہیں ۔۔۔۔ اور اب تو وہ لوگ مجھ سے نمرہ کی بھی ڈیمانڈ کر رہے ہیں ۔۔۔۔وہ کہتے ہیں بس ایک بار کسی طرح نمرہ کو ہمارے ڈیرے پر لے او پھر تم آزاد ہو ۔۔۔دوبارہ کبھی بھی تمہیں مجبور نہیں کریں گے اور ڈرگس بھی فری میں دیں گے۔۔۔۔۔میں خود کو ختم کر لوں گی پر نمرہ کو کبھی بھی مجبور کر کے ان کے حوالے نہیں کروں گی ۔،،۔” یہ کہتے ہوۓ وہ سسکیاں لے کر دوبارہ رونے شروع ہو گئی ۔۔۔۔”

میں نے نمرہ کو دلاسہ دیتے ہوۓ کہا ۔۔۔

میں بولا : تمہیں مرنے کی کوئی ضرورت نہیں ۔۔۔اور نہ ہی میں نمرہ کو کچھ ہونے دوں گا تم بےفکر رہو اس بات سے ۔۔۔تم میرا نمبر اپنے پاس سیو کر کے مجھے ایک بیل دے دو تا کے میں بھی تمہارا نمبر سیو کر لوں۔۔۔جب بھی ایسی ویسی کوئی بات ہو تم مجھے کال کر لینا یا مسج کر دینا میں آجاؤں گا ۔۔۔بےفکر رہو جب تک میں ہوں تب تک کوئی بھی تم لوگوں کی طرف آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھ سکتا ۔۔۔”یہ کہ کر میں نے اسے اپنا نمبر دے دیا اور اس کا نمبر بھی اپنے پاس سیو کر کے اسے کپڑے پہنا کر خود بھی کپڑے پہن لئے ۔۔۔وہ جسے ہی نیچے جانے کے لئے مڑی تو میں نے اسے روکتے ہوۓ کہا ۔

میں بولا : اپنے موبائل کی لوکیشن آن رکھنا ہر وقت تا کے مجھے پتا رہے تم کہاں ہوں ”

میری بات سن کر اس نے اسی وقت اونی لوکیشن آن کر کے مجھے دیکھا دی۔۔۔اس کے بعد ایک چھوٹی سی کس کر کے وہ نیچے چلی گئی اور میں اپنی کلاس لینے زبیر چاچا کے پاس ان کے اکھاڑے کی طرف چل دیا ۔۔۔وہاں پہنچ کر میں نے ٹروزر شرٹ پہن کر تھوڑی سی ایکسرسائز کر کے اپنے جسم کو گرم کیا تو زبیر چاچا نے مجھے اپنے پاس بلا کر ایک نئی مشق کے بارے میں بتایا اور اس کی تکنیک سمجھائی ۔۔۔۔ بنا اہٹ کے کودنا اور کسی چیز کو اس کی خوشبو سے پہچان لینا ۔۔۔۔۔بظاہر تو یہ ایک فضول سے کام لگ رہا تھا پر آگے جا کر یہ میرے بہت کام ایا ۔۔(۔جو جوں جوں اپ یہ ناول پڑھو گے اپ کو پتا لگنا شروع ہو جائے گا )یہ کام بہت معمولی لگ رہا تھا پر جب میں نے اس کی ٹرینگ کرتے ہوۓ کوشش کی تو بہت مشکل پیش آئی ۔۔۔کیونکہ اس میں اپ کو اپنا دھیان سب جگہوں سے ہٹا کر صرف ایک نقطہ پر مرکوز کرنا ہوتا ہے ۔۔۔شام تک میں کسی کو خوشبو سے پہچاننے کی کوشش کرتا رہا ۔۔۔شروعات میں میں نے مسالوں اور گھر کی چیزیں آنکھیں بند کر کے ان کو پہچاننے کی کوشش کرتا رہا جو اکبر چاچا میری آنکھیں بند کروا کر میرے سامنے کرتے اور مجھ سے نام پوچھتے اس چیز کا ۔۔۔شام کو جب میں اکھاڑے سے نکلنے لگا تھا تو زبیر چاچا نے کہا آج رات تم گھر میں بھی اس کی اچھے سے مشق کرنا کل تمہیں میں دوسری تکنیک بتاؤں گا جس کی تمہیں مشق کرنی ہو گی ۔۔۔تمھارے پاس وقت کم ہے اس لئے تمہیں خوب محنت کر کے جلد سے جلد سیکھنا ہو گا ۔۔۔ایک بات یاد رکھنا سلطان بیٹا ۔۔۔کوئی بھی انسان مکمل نہیں ہوتا پر اپنی خامیوں پر انسان کنٹرول کر سکتا ہے۔۔۔اور ان کو اپنے فائدہ میں بدل سکتا ہے ۔۔۔میں تمہیں صرف تکنیک بتاؤں گا اس پے عبور حاصل کرنا تم پے ہو گا کے تم کتنی محنت سے وہ کام کرتے ہو ۔۔۔اب جاؤ اور گھر میں اس کی مشق کرنا ۔۔۔۔۔تم بہت جلد سیکھ جاؤ گے کیونکہ تم میں سیکھنے کی جستجو ہے اور ہر بات پے دھیان دیتے ہو ۔۔۔۔میں وہاں سے نکل کر سیدھا گھر آگیا جہاں ناصرہ نے تھری پیس سوٹ استری کر کے بیڈ پے رکھا ہوا تھا ۔۔۔نیچے انکل بھی آگئی تھے گھر ۔۔۔میں اچھے سے تیار ہو کر بالوں میں كنگی کر کے جب نیچے ایا تو ناصرہ محبت بھری نظروں سے میری طرف دیکھنے لگی جب کے خواجہ انکل نے بھی تعریف کرتے ہوۓ کہا ۔۔۔

وہ بولے : لگتا ہے کسی پارٹی میں جا رہے ہو بیٹا ؟

میں بولا : جی انکل ۔۔۔

وہ بولے : ٹھیک اوپر والا تمہیں نظرے بد سے بچاۓ ۔۔۔۔جلدی آجانا گھر بیٹا ۔۔۔۔

میں بولا : ٹھیک ہے انکل جیسے ہی وہاں سے فارغ ہوا سیدھا گھر آجاؤں گا ۔۔۔

ابھی میں انکل سے بات کر رہا تھا کے باہر گاڑی کی ہارن سنائی دی ۔۔۔۔جو شائد سحرش نی گاڑی کی تھی ۔۔۔میں نے انکل سے اجازت لی اور گھر سے باہر نکل ایا۔۔۔۔میں جیسے ہی گاڑی کا دروازہ کھول کر اندر بیٹھنے لگا تو میری نظر سحرش پر پڑی ۔۔۔میں وہیں دروازہ کو پکڑے ساکت کھڑا یک ٹک اسے دیکھنے لگا ۔کھلے بالوں میں ہلکا سا میکپ کئے آج سحرش بلا کی خوبصورت لگ رہی تھی ۔۔۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page