کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی طرف سے پڑھنے کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول انوکھا گینگسٹر ۔
انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا ہے۔ معاشرے میں کوئی بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس ہوتا۔
لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے کے لیے انوکھا گینگسٹر ناول کو پڑھتے ہیں
نوٹ : ـــــــــ اس طرح کی کہانیاں آپ بیتیاں اور داستانین صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ ساری رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی تفریح فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے دھرایا جارہا ہے کہ یہ کہانی بھی صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔
تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
-
میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا
April 17, 2025 -
کالج کی ٹیچر
April 17, 2025 -
میراعاشق بڈھا
April 17, 2025 -
جنبی سے اندھیرے
April 17, 2025 -
بھائی نے پکڑا اور
April 17, 2025 -
کمسن نوکر پورا مرد
April 17, 2025
انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -181
میں بولا: ماسٹر میں اب لڑکیوں کو اس کام میں انوالو نہیں کرنا چاہتا آپ کو پتا ہے اگر کوئی لڑکی پکڑی جائے تو اس کے ساتھ کیا کچھ ہو سکتا ہے ۔۔اسے عزت کے ساتھ ساتھ جان سے بھی ہاتھ دھونا پڑ سکتا ہے اسی لئے مجھے چند لڑکوں کی ایک ٹیم چاہیے۔۔ جن کو میں ان کی شرط کے مطابق پیسے بھی دینے کو تیار ہوں۔۔۔ وہ لوگ آپ کے بھروسے والے ہونے چاہیے کیونکہ میرا کام آپ کو پتہ ہے کیسا ہے۔اس میں کوئی بھی ایسا شخص میں اپنے ساتھ شامل نہیں کر سکتا جس پر بھروسہ نہ ہو مجھے اور اتنی جلدی میں خود سے بھروسے مند لڑکے نہیں ڈھونڈ سکتا اسی لئے آپ کے پاس ایا ہوں ۔۔
ماسٹر بولے : میں تمہاری بات سمجھتا ہوں اور یہ تم نے اچھا فیصلہ کیا ہے ۔۔ تمہیں کل کتنے لڑکے چاہیے میں بندوبست کر دیتا ہوں اور ایک ضروری بات تم خود جا کر ان سے مل لینا اور میرا بتانا وہ لوگ تمہارا ساتھ دیں گے
میں بولا۔۔ ٹھیک ہے ماسٹر
ماسٹر بولے : ٹوٹل پانچ لوگ ہیں تم جا کر ان سے علیحدہ علیحدہ مل سکتے ہو اور اگر تم چار بجے کے بعد جے ایس کلب میں جاتے ہو تو وہاں پر وہ پانچوں سکیورٹی گارڈ ہیں تم ایک ساتھ وہاں ان سبھی سے مل سکتے ہو۔۔
میں بولا :ٹھیک ہے ماسٹر میں وہاں مل لوں گا۔۔ابھی میں مزید کچھ بولتا کے ماسٹر کے گھر پر لگی ٹی وی پر میری نظر پڑی اور میں چونک کر یوں کھڑا ہوا جیسے مجھے بجلی کی ننگی تاروں نے چھو لیا ہو ۔۔ماسٹر بھی مجھے کھڑے ہوتے دیکھ کر ٹی وی کی جانب دیکھنے لگے جہاں نیوز چل رہی تھی وہ نیوز اتنی خطرناک تھی جسے دیکھ کر ہی میرے رونگٹے کھڑے ہو گئے۔ سامنے ٹی وی پر ایک عورت کی ڈیڈ باڈی دکھائی جا رہی تھی۔ جس کے ممے کٹے ہوئے تھے اور اس کے پورے جسم پر کٹ کے نشان تھے۔۔۔ جس جگہ پر اس کی لاش دکھائی جا رہی تھی وہ جگہ ہمارے کالج سے کچھ ہی دوری پر واقع تھی۔۔۔ جیسے ہی اس لڑکی کا چہرہ دکھایا گیا تو میں شاک کی کیفیت میں چلا گیا وہ لڑکی اور کوئی نہیں بلکہ تمنا تھی۔۔۔
تمنا کی لاش دیکھ کر میرے ذہن میں سوالات گردش کرنے لگے ۔۔میرے لیے سب سے زیادہ اہم سوال اب یہ تھا جب میں اسے منع کر کے گیا تھا میرے منع کرنے کے باوجود وہ یہاں پہنچی کیسے تھی۔۔۔ کیا میرے جانے کے بعد اس نے کسی کو کال کی تھی اور اس نے اسے ملنے کے لئے یہاں بلایا تھا ۔۔کون تھا وہ شخص جس سے ملنے کے لئے وہ وہاں گئی تھی؟ کیا وہ شخص بھی اس کے قتل میں برابر کا شریک ہے ۔۔یہ سوالات میرے ذہن پر ہتھوڑے کی طرح برس رہے تھے ۔۔
تمنا کا قتل اتنی بے دردی سے کیا گیا تھا کہ اس کے جسم کے مخصوص حصوں کو کاٹا گیا تھا ۔۔اس کی لاش کی حالت دیکھ کر ہی پتا چل رہا تھا کے اسے کتنا درندگی کا نشانہ بنایا گیا ۔۔
میں ابھی تک ٹی وی کی جانب ایسے نظریں جمائے بیٹھا تھا جیسے میرا سب کچھ لٹ گیا ہو۔۔مجھے شاک کی کیفیت میں گم دیکھ کر ماسٹر مجھ سے بولے۔ ایسے کیا ٹی وی میں دیکھ رہے ہو ایسی خبریں تو اب آئے روز کا معمول بن چکی ہیں ۔۔
میں ماسٹر کو جواب دیتے ہوۓ بولا : ماسٹر یہ وہی لڑکی ہے جسے میں نے کل رات ان کتوں سے بچایا تھا اور اسے میں نے ایک محفوظ مقام پر بھی پہنچا دیا تھا بس مجھ سے غلطی یہ ہو گئی کہ میں صبح اس کو موبائل دے کر آ گیا موبائل دینے کا مقصد بھی یہی تھا کہ اسے جب کسی چیز کی ضرورت ہوگی وہ مجھ سے رابطہ کر لے گی۔ میرے منع کرنے کے باوجود اس نے پتہ نہیں کس کو کال کی اور وہ لوگ اسے کسی اور جگہ پر لے گئے۔۔
ماسٹر بولے : تو مطلب سارا کچھ اسی لڑکی کی وجہ سے ہوا ہے ٹھیک ہے اب تم اگر یہاں آرام کرنا چاہتے ہو تو یہاں آرام کر لو ۔۔میں خود اس کی ساری جنم کنڈلی نکالتا ہوں۔۔اگر آرام نہیں کرنا تو تم کلب چلے جاؤ۔۔ ابھی چار بجنے ہی والے ہیں وہ لوگ وہاں پر آتے ہی ہوں گے انہیں میرا بتانا اور میں بھی انہیں کال کر تمھارے بارے میں بتا دیتا ہوں ۔۔
ماسٹر سے بات کرنے کے بعد میں ان کے گھر سے نکلا اور اپنی بائیک نکالی اور ماسٹر کے بتائے ہوئے ایڈریس کی طرف روانہ ہو گیا۔۔۔
جب میں کلب پہنچا تو اس وقت ابھی چار بجنے میں 10 منٹ باقی تھے ماسٹر نے کہا تھا کہ تم کلینگ روم میں چلے جانا وہ لوگ وہاں آکر اپنی وردی چینج کرتے ہیں اور وہ تم سے بھی وہاں پر ہی مل لیں گے تو میں سیدھا کلینگ روم میں چلا گیا۔۔
جب میں وہاں پہنچا کچھ لوگ وردی پہنے ہوئے باہر کی طرف نکل رہے تھے مجھے دیکھتے ہی بولے تم کون ہو اور یہاں پر کیا کر رہے ہو۔۔۔
میں بولا۔۔ مجھے شیرا سے ملنا ہے
ان کے پیچھے سے ایک تگڑا سا آدمی نکلا اور میرے کندھے پر ہاتھ رکھتے ہوئے بولا ہاں میں ہی شیرا ہوں بتاؤ کیا کام ہے تمہیں
میں بولا۔۔ تمہیں ایک کال آیا ہوگا
شیرا بولا۔۔ کس کا کال
میں بولا۔۔ ماسٹر فیروز خان کا کال
شیرا بولا۔۔ ہاں ہاں ماسٹر جی کا کال آیا تھا کیا تم وہی لڑکے ہو تم دیکھنے میں تو بالکل بچے لگ رہے ہو تم ہم سے ایسا کیا کام چاہتے ہو
میں بولا۔۔۔ مجھے ایک ٹیم چاہیے جو بھروسے مند ہو پیسے کی پرابلم نہیں ہے وہ میں کہیں سے بھی اکٹھا کر سکتا ہوں مجھے مسئلہ ہے تو بھروسے کا ماسٹر نے بتایا کہ تم سب بھروسے کے قابل ہو تو کیا تم میرے لیے کام کرو گے ایک بات میں پہلے بتا دیتا ہوں میرا کام کوئی قانونی وغیرہ نہیں ہے سب کا سب غیرقانونی ہوگا لیکن اس میں ایسا نہیں ہوگا کہ ہم اپنا ضمیر بیچ کر کچھ کریں گے میرے کام میں جان کا خطرہ ہو سکتا ہے۔ لیکن کام ایسا ہوگا جسے کر کے دل کو سکون بہت آئے گا۔۔
شیرا بولا۔۔۔ تم ہمیں کچھ کام کے متعلق بتاؤ گے تو ہم آگے کچھ سوچیں گے تم نے تو آتے ہی تقریر کرنا شروع کر دی ہم پینڈو لوگ ہیں ہمیں سیدھی سی بات بتاؤ ۔۔۔
میں بولا۔۔۔ تم سب میرے لئے کام کرو گے بدلے میں جو چاہو گے ملے گا۔۔۔۔
شیرا بولا : آپ کی بات بجا ہے پر اس طرح نہیں ہوتا کے آپ بولو اور ہم آپ کے ساتھ شامل ہو جائیں ۔۔آپ پہلے کام کے مطلق تو بتائیں کے کام کیسا ہو گا پھر ہی ہم اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔۔
اس کی بات سن کر میں ایک گہری سانس لیتے ہوۓ بولا : مجھے اپنا بدلہ لینا ہے۔۔۔ کچھ لوگوں نے آج میرے گھر پر حملہ کیا تھا جس میں میری ایک ساتھی کو انہوں نے بے دردی سے قتل کر دیا جبکہ دوسری اس وقت ہسپتال میں زندگی اور موت کے کشمکش میں مبتلا ہے ۔۔جبکہ انہوں نے میری ایک اور دوست کو اغوا کر کے اس کے ساتھ اس قدر درندگی کا مظاہرہ کیا کے کسی انسان کی روح کانپ جائے ۔۔انہوں نے اسے زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد بے دردی سے قتل کر کے اس کے جسمانی اجزا کاٹ کے اسے کچرے کے ڈھیر پر پھینک دیا تھا ۔۔یہ سب ایک ہی دن انہوں نے کیا تھا ۔۔
اگلی قسط بہت جلد
مزید اقساط کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

-
Unique Gangster–195– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–194– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–193– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–192– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025 -
Unique Gangster–191– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025 -
Unique Gangster–190– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے