کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی طرف سے پڑھنے کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول انوکھا گینگسٹر ۔
انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا ہے۔ معاشرے میں کوئی بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس ہوتا۔
لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے کے لیے انوکھا گینگسٹر ناول کو پڑھتے ہیں
نوٹ : ـــــــــ اس طرح کی کہانیاں آپ بیتیاں اور داستانین صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ ساری رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی تفریح فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے دھرایا جارہا ہے کہ یہ کہانی بھی صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔
تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
-
میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا
April 17, 2025 -
کالج کی ٹیچر
April 17, 2025 -
میراعاشق بڈھا
April 17, 2025 -
جنبی سے اندھیرے
April 17, 2025 -
بھائی نے پکڑا اور
April 17, 2025 -
کمسن نوکر پورا مرد
April 17, 2025
انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -191
ہمنا بولی۔: یہ اتنا آسان کام نہیں ہے اس کے لیے بہت سی رکاوٹیں ہیں سب سے پہلے تو اس کے لیے شہر کے بیچوں بیچ ایک جگہ چاہیے ہوگی اور وہ جگہ ملنی اتنی آسان نہیں ہے۔۔ اگر ہم اس چیز کو کرائے پر لیتے بھی ہیں تو اس کا کرایہ ہی اتنا ہوگا جتنی ہماری سیل نہیں ہوگی۔
میں بولا۔:تو کیوں نہ ہم کرائے پر لینے کی بجائے جگہ ہی خرید لیں اور خود کی مرضی کے مطابق اپنا سیٹ اپ تیار کریں۔۔۔ ساتھ میں ہم ایک اچھے ماڈل کی بوتیک بھی کھولیں گے ۔۔
میری بات سن کر ہمنا آنکھیں چوڑی کرتے ہوۓ بولی : ویٹ ویٹ تم کرنا کیا چاہتے ہو مجھے کھل کر بتاؤ تاکہ میں سمجھ سکوں کہ تمہارے دماغ میں کیا چل رہا ہے۔۔
میں بولا: دیکھو میں شہر کے اندر اپنا ایک نام بنانا چاہتا ہوں۔ ایک طرف ہاسپٹل ہوگا اور ایک طرف ہماری شاپنگ والی بوتیک جہاں پر اعلی کوالٹی کے ڈریسز ملا کریں گے۔۔
ہمنا بولی۔: ایسا تو میں نے پہلے کبھی نہیں دیکھا اور نہ ہی ایسا شخص نظر آیا جو ہسپتال اور بوتیک ایک ساتھ چلائیں ۔۔
میں بولا : ایسا آپ نے پہلے کبھی اس لیے نہیں دیکھا ہو گا کیونکہ ایسا دماغ ہی پہلے کسی کے پاس نہیں تھا۔ یہ بہت ہی یونیک آئیڈیا ہے۔ ہاسپٹل بھی کوئی اتنا بڑا بنانے کی ضرورت نہیں ہے بس تم اور تمہاری کچھ دوست جو وہاں پر ڈاکٹری کریں گے اور اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ ہمارے مریض بھی اچھے سے علاج کروا لیں گے کیونکہ اب ہم ایک بہت ہی بری دنیا میں قدم رکھنے والے ہیں جہاں پر کامیاب ہونے کے چانس صرف پانچ فیصد ہیں اور ناکامی کے 95 فیصد تو اس لیے تم سمجھ سکتی ہو کہ کتنا بڑا نقصان ہو سکتا ہے۔۔
ہمنا بولی۔۔۔ تمہارا مطلب ہے کہ تم اب بدلہ لے کر ہی پیچھے ہٹو گے۔۔
میں بولا۔۔۔ ہاں یہ ضروری بھی ہے اور ان سب کے لیے پہلے مجھے اپنا ایک کریکٹر بنانا ہوگا تاکہ لوگ مجھ پر شک نہ کر سکیں کہ یہ کام میں نے کیا ہے۔۔
ہمنا بولی۔۔۔ ٹھیک ہے پر مجھے سوچنے کے لیے تھوڑا وقت تو ہو تب جا کر ہی میں کسی نتیجے پر پہنچ پاؤں گی۔۔۔
میں بولا۔۔۔ ٹھیک ہے تم سوچ لو پھر اپنا فیصلہ مجھے بتا دینا اور اس کے لیے کتنا خرچہ آتا ہے وہ بھی بتا دیتا ہوں میں انتظام کر لوں گا۔۔۔
ہمنا بولی ۔۔۔ اس کے لیے کم سے کم خرچہ 20 سے 25 کروڑ ہوگا۔۔
میں بولا۔۔۔ میں 30 دونگا
ہمنا بولی۔۔۔ یہ تو کچھ زیادہ نہیں ہو رہا اتنے پیسے تمہارے پاس کہاں سے آئیں گے
میں بولا۔۔۔ پیسے میرے پاس بہت ہے تم چاہو تو ابھی میں تمہیں 30 کروڑ دے سکتا ہوں
ہمنا بولی۔ سلطان یہ مذاق نہیں ہے اس کے لیے بہت محنت لگے گی۔۔
میں بولا۔۔۔ کوئی مسئلہ نہیں جتنا بھی پیسہ لگے گا میں لگاؤں گا مجھے اپنا ایک سیٹ اپ تیار کرنا ہے۔۔
ہمنا بولی۔۔۔ ٹھیک ہے ابھی میں چلتی ہوں اور اس بارے میں ساری ڈیٹیل اکٹھی کرتی ہوں۔۔
میں بولا۔ ٹھیک ہے تب تک میں کوئی جگہ تلاش کرتا ہوں۔۔
اس کے بعد ہمنا وہاں سے چلی گئی اور میں وہاں صوفے پر ہی لیٹ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں جیسے ہی صوفے پر لیٹا تو نیند نے مجھے اپنی آغوش میں لے لیا۔۔ پوری رات جاگ کر آنکھوں میں کٹی تھی جبکہ دن بھر بھی کام کاج کرتا رہا جس کی وجہ سے بھر پور تھکاوٹ ہو گئی تھی۔ ۔۔
شام کے چار بجے موبائل کے مسلسل بجنے سے میری آنکھ کھل گئی۔ میں نیند میں ہی موبائل کو ٹیبل سے اٹھا کر کال رسیو کی اور سیدھا اپنے کان سے لگایا تو آگے سے ربیکا کی آواز سنائی دی ۔
ربیکا بولی : کب سے میں تمہیں کال کر رہی ہوں۔۔۔ تم ہو کہ میری کال ہی نہیں اٹھا رہے۔۔۔ کہاں ہو تم ؟ میں ابھی تمہارے گھر آئی تھی لیکن وہاں پر تالا لگا ہوا ہے۔۔
میں بولا :سوری یار تمہیں بتانا یاد نہیں رہا وہاں سے نکلو جتنا جلدی ہو سکتا ہے ۔۔
ربیکا بولی۔: کیا بات ہے تم ایسے بات کیوں کر رہے ہو۔۔۔کیا کچھ ہوا ہے ؟ مجھے بتاؤ کیا بات ہے ۔۔
میں بولا : یہ باتیں ہم مل کر ڈیسائیڈ کر لیں گے ۔۔ابھی تم وہاں سے نکلو میں تمہیں لوکیشن بھیج رہا ہوں اپنی یہاں آ جاؤ۔۔
وہ بولی : نہیں میں تمہیں ایک ہوٹل کی لوکیشن بھیج رہی ہوں۔۔تم وہاں آ جاؤ وہاں مل لیتے ہیں مجھے بھی تم سے کچھ ضروری کام ہے۔۔
میں بولا۔ : ٹھیک ہے تم بھیجو لوکیشن میں فریش ہو کر نکلتا ہوں ۔۔ میں سویا ہوا تھا تمہاری کال نے ہی مجھے جگایا ہے ۔۔مجھے تھوڑا ٹائم لگے گا آنے میں۔۔ تمہیں کوئی پریشانی تو نہیں ہے ؟
وہ بولی : نہیں مجھے کوئی پریشانی نہیں میں انتظار کر لوں گی ۔۔ ویسے بھی پہلے مجھے گھر جانا پھر اس ہوٹل میں آنا ہے تم وہاں پہنچ جانا میں بھی پہنچ جاؤ گی ۔۔
میں بولا۔: ہاں یہ بھی ٹھیک ہے میں تیار ہو کر آتا ہوں
میں صوفے پر سے اٹھ کر واش روم میں گھس گیا واش روم میں گرم پانی جسم پر پڑتے ہی ساری کسلمندی دور ہو گئی تھی ۔۔اچھے سے نہا دھو کر میں باہر آکر صوفے پر بیٹھ گیا تھا ۔۔اس وقت سبھی لڑکیاں اپنے اپنے کام کاج میں مصروف تھیں۔۔
میرے صوفے پر بیٹھتے ہی سمن چلتی ہوئی آئی اور میرے پاس بیٹھتے ہوئے بولی۔” اگر آپ برا نہ مانے تو میں آپ سے ایک بات کہوں ؟
میں اس کی جانب دیکھتے ہوۓ بولا۔: ہاں بولو اس میں برا ماننے والی کون سی بات ہے ۔۔
سمن بولی : میں نے آپ کی اور ڈاکٹر ہمنا کی ساری باتیں سن لی ہیں ۔۔ میں آپ کی مدد کرنا چاہتی ہوں۔۔
میں بولا۔: کیسی مدد مجھے تو کسی کی مدد نہیں چاہیے میں جو کچھ بھی کروں گا اپنے دم پر کروں گا۔۔۔
سمن بولی : مدد نہیں تو نہ سہی ہم پارٹنر بن جاتے ہیں زمین میری ٹائم آپ کا اور انویسٹمنٹ بھی ففٹی ففٹی اور پرافٹ میں مجھے 10 پرسنٹ دے دینا ۔۔
میں بولا :۔ جب انویسٹمنٹ برابر ہے تو پرافٹ بھی تو برابر ہو گا۔۔
سمن بولی :۔ نہیں برابر کا حصہ نہیں ہو گا بلکہ دس پرسنٹ منافع ہم رکھیں گے جبکہ باقی کا چالیس پرسنٹ آپ کو دیں گے ۔۔تاکہ آپ یہ ہماری طرف سے اپنی دوستوں پر خرچ کریں۔۔۔اسے ایک طرح کی آپ ڈونیشن کہہ لیں ۔۔میں نے پاپا سے بات کی تھی پاپا نے یہ کہا کہ ہم ان سے کچھ بھی نہیں لیں گے جتنا خرچ ہوگا اس میں بھی ہم پچاس پرسنٹ انوسٹ کریں گے۔
میں بولا :لیکن ہم کسی سے بھیک نہیں لے سکتے ۔۔۔پہلی بات تم نے اچھی کی کہ تم میرے ساتھ برابر کی پارٹنر بنوں گی لیکن جب تم پرافٹ میں حصہ نہیں لو گی تو میں تمہارے ساتھ کیسے چل سکتا ہوں میرے لئے تو یہ بھیک ہو گی اور میں بھیک نہیں لے سکتا ۔۔
اگلی قسط بہت جلد
مزید اقساط کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

-
Unique Gangster–195– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–194– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–193– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–192– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025 -
Unique Gangster–191– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025 -
Unique Gangster–190– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے