کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی طرف سے پڑھنے کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول انوکھا گینگسٹر ۔
انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا ہے۔ معاشرے میں کوئی بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس ہوتا۔
لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے کے لیے انوکھا گینگسٹر ناول کو پڑھتے ہیں
نوٹ : ـــــــــ اس طرح کی کہانیاں آپ بیتیاں اور داستانین صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ ساری رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی تفریح فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے دھرایا جارہا ہے کہ یہ کہانی بھی صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔
تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
-
میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا
April 17, 2025 -
کالج کی ٹیچر
April 17, 2025 -
میراعاشق بڈھا
April 17, 2025 -
جنبی سے اندھیرے
April 17, 2025 -
بھائی نے پکڑا اور
April 17, 2025 -
کمسن نوکر پورا مرد
April 17, 2025
انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -193
ربیکا کی بات سن کر میں ہوٹل میں انٹر ہو کر ایک ویٹر سے روم نمبر سیون کا پوچھا تو اس نے مجھے ہاتھ کے اشارے سے بتا دیا کے اس طرف ۔۔ میں سیدھا رول نمبر سیون میں باہر پہنچا۔۔
اور کمرے کا دروازہ کھول کر جب میں اندر داخل ہوا تو سامنے چاروں طرف صوفے لگے ہوئے تھے اور بیچ میں ایک ٹیبل پڑا ہوا تھا۔۔ روم کا سیٹ اپ وی آئی پی بنایا گیا تھا۔۔۔
سامنے والے صوفے پر ربیکا بیٹھی ہوئی تھی۔۔میرے اندر داخل ہوتے ہی وہ بولی : دروازہ بند کر دو ۔۔
اس کی بات سن کر میں دروازے کو بند کر کے چلتا ہوا ربیکا کے پاس آکر بیٹھ گیا ۔ ربیکا نے اس وقت تھری پیس سوٹ پہنا ہوا تھا جسے دیکھ کر میں حیران تھا ۔۔وہ مکمل پروفیشنل ڈریس اپ ہو کر آئی تھی جیسے کوئی بزنس وومن ہوتی ہے ۔۔
میں اس کے کپڑوں کو دیکھ رہا تھا جسے اس نے بھی نوٹ کر لیا اور میری طرف دیکھتے ہوئے بولی۔۔ ایسے کیا دیکھ رہے ہو ؟
میں بولا۔۔۔ تم اور ان کپڑوں میں مجھے کچھ سمجھ نہیں آیا ۔۔ کیونکہ ہماری ملاقات پہلے بھی کافی بار ہو چکی ہے اور میں نے تمہیں ان کپڑوں میں نہیں دیکھا ۔۔
وہ بولی۔ :اس میں حیران ہونے والی کون سی بات ہے میں تمہارے لیے بھی ایسا ہی سوٹ لائی ہوں اور ہم دونوں یہاں سے ایک پارٹی میں چل رہے ہیں۔
میں بولا۔: یار اگر ایسا ہی تھا تو تم مجھے پہلے بتا دیتی میں کچھ تیاری کر کے آتا۔۔
وہ بولی :میں ہوں نہ میں تمہیں تیار کروا دوں گی اور ویسے بھی میری بیسٹ فرینڈ کی برتھ ڈے پارٹی ہے اور اسی نے یہ تھیم رکھا ہے اور میں وہاں پر اکیلے نہیں جانا چاہتی تھی سبھی اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ آئیں گی اور میں اکیلی جاؤں گی تو اچھا نہیں لگے گا اس لیے میں نے تمہیں بلایا ہے کیا تم ایک دن کے لیے میرے بواۓ فرینڈ بنو گے۔۔
میں بولا۔۔۔ اس میں پوچھنے والی کون سی بات ہے میں تو ہوں ہی تمہارا دوست اور تمہیں پتہ ہے میں تمہارے لیے کچھ بھی کر سکتا ہوں۔۔۔
وہ بولی۔۔۔ سچ میں کیا میں تمہارا ٹیسٹ لے سکتی ہوں کہ تم میرے لیے کچھ بھی کر سکتے ہو۔۔
میں بولا۔۔۔ ہاں نا میں نے کب منع کیا تم جو مرضی ٹیسٹ لو ۔۔
وہ بولی۔۔۔ ایسا ہے تو مجھے کس کرو
میں اپنی جگہ سے اٹھا اور میں نے اس کی گال پر ایک کس کی اور پیچھے بیٹھ گیا۔۔
وہ بولی۔۔ گالوں پر نہیں ہونٹوں پر کرو۔۔
میں واپس اپنی جگہ سے اٹھا اور میں نے اپنے ہاتھ بڑھا کر اس کے سر کے پیچھے رکھ دیا اور اپنے ہونٹ اس کے مخملی ہونٹوں پر رکھ دیئے اور اگلے 40 سیکنڈ تک لگاتار ان ہونٹوں کا رس پیتا رہا اور پھر پیچھے جا کر صوفے پر بیٹھ گیا۔۔
وہ بولی۔: تم تو بہت مزے سے کس کرتے ہو۔ کہاں سے سیکھا۔
ربیکا کے ایسے پوچھنے پر فورا میرے دماغ کی بتی جلی۔ اور میرے دماغ میں آیا کہ ناصرہ کی تو شادی تھی اور مجھے خیال ہی نہیں آیا۔ دو دن بچئے تھے شادی میں پھر سوچا کل چلا جاؤں گا۔۔
ربیکا نے مجھے اس طرح خیالوں میں گم دیکھا تو وہ مجھ سے بولی۔۔۔ ایسے کیا سوچ رہے ہو
میں بولا ۔۔۔ کچھ نہیں یار بس کوئی یاد آ گیا تھا۔
ربیکا بولی۔ :کیا کوئی اتنا ضروری تھا
میں بولا۔۔۔ ہاں جب میں شہر میں آیا تھا مجھے جاننے والا کوئی نہیں تھا تو انہوں نے مجھے اپنے پاس رکھا تھا۔
ربیکا بولی۔۔۔ تو واقع ہی وہ خاص ہے
میں بولا۔۔۔ ہاں یار
اس کے بعد ربیکا نے کچھ آرڈر کیا اور ہم نے ہلکا پھلکا کھایا اور اس کے بعد ربیکا مجھے اپنے ساتھ لے کر ایک بیوٹی سیلون پر چلی گئی۔۔
یہ والا بیوٹی سیلون بھی ایک وی آئی پی بیوٹی سیلون تھا۔ جہاں پر میرے چہرے کی ساری ڈینٹنگ پینٹنگ ہوئی مطلب فیشل اور باقی جو کچھ جو بھی چیزیں ہوتی ہیں وہ ہوئی اور میرا چہرہ ایک دم نکھر سا گیا اور میرے بال بھی انہوں نے ایسے بنائے کہ میں پہچان میں ہی نہیں آ رہا تھا۔۔
پھر میں نے ربیکا کا لایا ہوا ڈریس پہنا اور ربیکا کے ساتھ اسی کی گاڑی میں بیٹھ کر اس کی پارٹی میں چلا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔
میں اور ربیکا وہاں پہنچے تو وہاں کا ماحول ہی الگ تھا ۔۔ پارٹی ایک نائٹ کلب میں ہو رہی تھی۔
بائیک کو کلب کی پارکنگ ایریا میں کھڑا کرنے کے بعد ہم دنوں آگے بڑھتے ہوۓ کلب کے گیٹ کے پاس پہنچے تو میں رک کر ربیکا کو داد دیتے ہوۓ بولا : واہ تمہاری دوست تو کافی ماڈرن اور امیر ہے پارٹی بھی اچھی جگہ رکھی ہے اس نے
میری بات سن کر وہ مسکراتے ہوۓ بولی : ۔ ہاں کہ سکتے ہیں کے وہ بہت امیر ہے جبکہ ماڈرن بھی تھوڑی بہت ہے ۔
میں بولا : اتنے ماڈرن کلب میں تھری پیس سوٹ پہن کر جانے کا کیا سینس بنتا ہے ؟
ربیکا بولی۔:۔ یہ بہت ہی عالی شان اور بہت ہی بڑا کلب ہے ۔۔ یہاں پر پارٹیاں بھی کئی ساری ایک ساتھ ہوتی ہیں اگر اپنا کوڈ ورڈ نہیں ہوگا تو پھر ہم ایک دوسرے کو کیسے پہچانیں گے تو اس لیے ہم نے کوڈ ورڈ کی جگہ ڈریس رکھا ہے۔۔
میں بولا۔ : ٹھیک ہے جیسے تمہیں مناسب لگے ۔۔ویسے بھی میں زیادہ پارٹیوں میں نہیں گیا اس لئے مجھے ان کے بارے میں اتنا علم نہیں ۔۔
وہ بولی : پہلے نہیں گئے تو اس کا مطلب یہ نہیں کے آگے بھی نہیں جاؤ گے اور ویسے بھی اب اپنی عادت بنالو ۔۔ کیونکہ میں اب اکثر تمہیں اپنے ساتھ اس طرح کی پارٹیوں میں لے کر اؤں گی ۔۔ اکیلے مجھ سے جایا نہیں جاتا اور ساتھ کوئی اور ہوتا نہیں ہے ۔تم میرے دوست ہونے کے ناطے اتنا تو میرے لیے کر ہی سکتے ہو کیوں سہی کہا نا
میں بولا : ہاں بلکل تمہارا حق بنتا ہے ۔۔تم جو کہو جہاں لے جانا چاہو میں تیار ہوں ۔۔
میری بات سن کر وہ مسکراتے ہوۓ بولی : ایسا نہ کہو میں کچھ بھی کہہ سکتی ہوں تمہیں پتہ ہے پھر مشکل ہو جائے گی تمھارے لئے ۔۔
میں بولا : ہاہاہا جانتا ہوں یار تم کس بارے میں بات کر رہی ہو پر میں بھی اپنی بات سے پیچھے ہٹنے والوں میں سے نہیں ہوں اگر کہو تو یہاں سب کے سامنے تمھارے ان گلابی ہونٹوں کو چوم کر بتا دو کیا ۔۔
وہ مسکراتے ہوۓ بولی : بہت کانفیڈنس اگیا ہے تم میں لگتا ہے مجھے ٹرائی کرنا پڑا گا بس یہاں سے فارغ ہو لیں پھر لیتی ہوں میں تمہارا ٹیسٹ کے تم کتنے پانی میں ہو ۔۔
میں اپنا منہ ربیکا کے کان کے قریب لا کر اس ہلکی سی پھوک اس کے چہرے پر مارتے ہوۓ بولا” پانی تو بہت جمع ہو گیا ہے ڈیم میں اگر اس کا بند کھول دیا تو سیلاب آجائے گا ۔۔۔
میری بات سن کر ربیکا کا چہرے شرم کی وجہ سے لال پڑ گیا تھا ۔۔وہ میرے بازو پر تھپڑ مارتے ہوئے بولی دیکھ لیتی ہوں میں تمہیں بے شرم انسان ۔۔
باتوں کے دوران ہی ہم اپنی جگہ پر پہنچ چکے تھے ۔۔
اگلی قسط بہت جلد
مزید اقساط کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

-
Unique Gangster–195– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–194– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–193– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–192– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025 -
Unique Gangster–191– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025 -
Unique Gangster–190– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے