کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی طرف سے پڑھنے کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول انوکھا گینگسٹر ۔
انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا ہے۔ معاشرے میں کوئی بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس ہوتا۔
لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے کے لیے انوکھا گینگسٹر ناول کو پڑھتے ہیں
نوٹ : ـــــــــ اس طرح کی کہانیاں آپ بیتیاں اور داستانین صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ ساری رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی تفریح فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے دھرایا جارہا ہے کہ یہ کہانی بھی صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔
تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
-
Raas Leela–10– راس لیلا
October 11, 2025 -
Raas Leela–09– راس لیلا
October 11, 2025 -
Raas Leela–08– راس لیلا
October 11, 2025 -
Raas Leela–07– راس لیلا
October 11, 2025 -
Raas Leela–06– راس لیلا
October 11, 2025 -
Strenghtman -35- شکتی مان پراسرار قوتوں کا ماہر
October 11, 2025
انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -209
اس کی پوری بات تسلی سے سننے کے بعد میں اس لڑکی سے دوبارہ بولا۔: ٹھیک ہے تو اب آپ کا آگے کیا ارادہ ہے ؟ مطلب آگے کیا کرنا ہے ۔۔
وہ بولی۔: مجھے پتہ ہے آج نہیں تو کل میں ان کے ہاتھ آ ہی جاؤں گی اور وہ لوگ مجھے بھی بے دردی سے مار ڈالیں گے۔۔۔کیونکہ یہاں پر سچ بولنے کی یہی قیمت ہے جو چکانی پڑتی ہے ۔۔ہاں ایک بات ہے اگر میں یہاں سے کسی دوسرے ملک چلی جاؤں تو مجھے پناہ مل سکتی ہے اور وہاں پر یہ لوگ مجھے کچھ کہہ بھی نہیں سکتے۔۔
اس کی بات سن کر میں چونک کر اس کی جانب دیکھنے لگا چند لمحے دیکھنے کے بعد میں بولا۔: کیا تمہارا پاسپورٹ بنا ہوا ہے۔
الماس بولی۔: ہاں بنا ہوا ہے
میں بولا: ۔ تو پھر پریشانی والی کیا بات ہے تو تم کسی بھی دوسرے ملک چلی جاؤ۔۔۔
الماس بولی۔۔۔ میں اگر یہاں سے باہر بھی نکلی تو وہ لوگ مجھے ختم کر دیں گے شاید تم ان کی طاقت کو نہیں جانتے پر میں بہت اچھے سے جانتی ہوں ۔۔یہ انسانی سمگلنگ والے بہت مظبوط ہوتے ہیں ان کے ساتھ حکومتی عہدہدار سرکاری اہلکار سبھی شامل ہوتے ہیں۔ ۔۔
میں بولا۔:میرا خیال ہے تم ابھی تک مجھے نہیں جانتی میرا نام سلطان ہے اور میں ایسا ہونے نہیں دونگا۔۔۔ اور پہلے میں ان لڑکیوں کو بازیاب کروا لوں پھر آگے کے بارے میں بھی سوچتے ہیں۔۔
اتنا بول کر میں نے اپنا موبائل نکالا اور سیدھی زویا کو کال ملا دی۔
مجھے ایسا لگ رہا تھا جیسے زویا میرے ہی کال کا انتظار کر رہی ہو کیونکہ جیسے ہی پہلی بیل گئی تو کال کو اوکے کر کے زویا آگے سے بولی: ہاں سلطان بولو
میں بولا۔۔ میں نے فون آپ کو کچھ بتانے کے لیے کیا ہے کچھ دن پہلے آپ کہہ رہی تھی کہ تم قانون کو ہاتھ میں نہ لیا کرو ورنہ کسی دن پھنس جاؤ گے تو ٹھیک ہے میں قانون کو ہاتھ میں نہیں لیتا اب دیکھ لیتے ہیں کے قانون کے ہاتھوں میں کتنی پاور ہے۔۔
زویا بولی۔:پہیلیاں مت بجھاؤ جو بات ہے سیدھی طرح بتاؤ تاکہ مجھے بھی پتہ چلے اگر کوئی ضروری بات نہیں ہے تو میں کال کو رکھنے لگی ہوں کیونکہ میں اس وقت ایک طرف ریڈ کرنے جا رہی ہوں ۔۔۔
میں بولا۔: وہی تو بتانے کے لیے فون کیا ہے کہ آپ غلط طرف ریڈ کرنے جا رہی ہیں۔
زویا بولی۔:کیا مطلب ؟ تمہارے کہنے کا مطلب ہے کہ تمہیں پتہ ہے میں کہاں ریڈ کرنے کے لیے جا رہی ہوں اچھا اگر اب اتنا ہی پتہ ہے تو تم بتا دو کہ کس جگہ پر ریڈ کرنی چاہیے۔۔
میں بولا۔۔۔ جو 20 لڑکیاں کچھ دن پہلے اغوا ہو گئی تھی وہ xxx وقت اس لوکیشن پر موجود ہیں۔ اگر ریڈ ہی کرنی ہے تو اس جگہ پر کریں تاکہ کسی کا بھلا ہو جائے ۔۔۔
زویا بولی۔: میں کیسے مان لو تم سچ کہہ رہے ہو اگر تمہاری انفارمیشن غلط ہوئی تو پھر ۔۔
میں بولا : آپ کو پتہ ہے کہ میں آپ کو کیوں انفارمیشن دے رہا ہوں کیونکہ آپ نے مجھے منع کیا تھا ورنہ اب تک میں یہ کام نپٹا چکا ہوتا اگر اب آپ نے جلدی نہیں کی تو وہ لوگ جلدی کر جائیں گے اور ان کو وہاں سے کسی اور جگہ شفٹ کر دیں گے ۔۔ تو اس لیے جلدی سے اپنی بھاری نفری کے ساتھ وہاں پر ریڈ کریں ۔۔ویسے بھی جہاں تک مجھے لگ رہا ہے وہاں آپ کو بہت سارے مگرمچھ ملیں گے اس کام کے ۔۔۔
زویا بولی۔۔۔ اگر تمہاری انفارمیشن ٹھیک نکلی تو میں تمہیں بعد میں خاص انعام دوں گی پہلے میں ریڈ کرنے جا رہی ہوں۔۔
میں بولا: بیسٹ آف لک اور اپنا دھیان رکھنا بائے ۔۔
اتنا کہنے کے بعد میں نے کال کاٹ دی ۔۔ الماس نیچے بیٹھی میری طرف ٹکٹکی باندھے ہوئے دیکھے جا رہی تھی۔۔
میں نے جب اس کی جانب دیکھا اور اپنے سر کو ہلا کر اشارہ کیا کہ کیا ہوا۔۔
تو وہ آگے سے جواب دیتے ہوے بولی۔۔۔ تم ایس پی زویا سے بات کر رہے تھے۔۔
میں بولا۔: ہاں پر اس میں کیا خاص بات ہے
الماس بولی۔۔۔ میں نے ان لوگوں کے منہ سے وہاں رہتے ہوئے کئی بار سنا ہے کہ وہ اس کو اپنے راستے سے ہٹانا چاہتے ہیں۔ کیونکہ ایس پی زویا ہی وہ واحد پولیس آفیسر ہے جو اپنے کام کو پوری ایمانداری سے سر انجام دیتی ہیں۔۔
میں بولا۔: ہاں مجھے پتہ ہے اور ایس پی زویا میری بہت اچھی دوست ہیں۔
الماس بولی۔۔۔ اگر آپ برا نہ مانیں تو میں آپ سے ایک بات پوچھ سکتی ہوں
میں بولا۔۔۔ ہاں پوچھو
الماس بولی۔۔۔ آپ کون ہو میں کافی دیر سے یہ سمجھنے کی کوشش کر رہی ہوں کہ آخر آپ ہو کون ؟ کیا آپ کوئی سیکرٹ ایجنٹ ہو پر پھر آپ کی عمر دیکھ کر لگتا ہے کہ آپ سیکرٹ ایجنٹ کیسے ہو سکتے ہو اور پھر اتنے زیادہ کانٹیکٹ اور اس کے اوپر متضاد آپ اتنی دیدہ دلیری کے ساتھ لڑتے ہو۔۔ اور آپ میں گولی چلانے میں ذرا بھی ہچکچاہٹ نہیں آئی ۔ برا مت منانا میرا پیشہ ہی کچھ ایسا ہے کہ یہ ساری چیزیں بیک وقت میرے دماغ میں آ گئی اور میں سوچنے پر مجبور ہو گئی کہ آخر آپ ہو کون جس نے ان سب سے پنگا لے لیا اور مجھے اس جھرمٹ سے نکال کر یہاں لے آئے ۔۔
میں بولا : ایک عام انسان ہوں بلکل عام۔
الماس بولی۔۔ اس بات پر یقین کرنا تھوڑا مشکل ہے لیکن میرے پاس یقین کرنے کے سوا اور کوئی چارہ بھی موجود نہیں ہے۔۔
میں بولا۔۔۔ یہ باتیں اگر شروع ہو گئی تو بہت لمبی اور دور تک جائیں گی کیونکہ آپ کو سوال کرنے کی عادت ہے اور مجھے جواب دینے کی بالکل بھی عادت نہیں ہے آپ کا پیشہ ایسا ہے کہ آپ سوال کیے بغیر رہ نہیں سکتی۔۔
الماس بولی : ہاں آپ کی بات ٹھیک ہے لیکن کیا آپ یہاں پر اکیلے رہتے ہو
میں بولا۔: میں یہاں پر نہیں رہتا یہ گھر میں نے کچھ دن پہلے ہی خالی کر دیا تھا ۔۔
الماس بولی : یہ گھر تو بہت اچھا ہے پھر اسے چھوڑنے کی وجہ۔
میں بولا: بس یہ میرے دشمنوں کی نظر میں آگیا تھا اور میں نہیں چاہتا تھا کہ میرے اپنے کسی دشمن کی لپیٹ میں آئیں تو میں تمہیں یہاں اس لیے لایا ہوں کہ یہاں اب کوئی بھی نہیں آتا اور نہ ہی ان میں سے کوئی آئے گا اسے تو میں نے ختم کر دیا تھا ۔۔۔
الماس بولی۔: کس کو ختم کر دیا تھا آپ نے
میں بولا۔: دیکھا تمہارے اندر پھر تجسس جاگ گیا ہے کہ مجھ سے سب کچھ اگلوا لو۔ ایک تو آپ اینکر لوگ بہت خطرناک ہوتے ہو ایک چیز کے پیچھے ہی پڑ جاتے ہو۔۔
الماس بولی۔۔۔ بے فکر رہیں اب میری جان تو جا سکتی ہے لیکن آپ کا کوئی بھی راز میرے منہ سے باہر نہیں جائے گا چاہے اس کے لیے مجھے بڑی سے بڑی قربانی چکانی پڑے آج آپ نے جو میرے لیے کیا ہے وہ کوئی اپنا بھی نہیں کرتا۔۔
میں بولا :کیا تم دلاور شیخ کو جانتی ہو۔۔
الماس بولی۔: ہاں وہ ڈرگز ڈیلر جس کی کچھ دن پہلے موت ہوئی ہے۔۔
میں بولا۔: ہاں اسے میں نے ہی ختم کیا تھا۔۔
اگلی قسط بہت جلد
مزید اقساط کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

-
Unique Gangster–225– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
October 9, 2025 -
Unique Gangster–224– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
October 9, 2025 -
Unique Gangster–223– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
October 9, 2025 -
Unique Gangster–222– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
October 9, 2025 -
Unique Gangster–221– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
October 9, 2025 -
Unique Gangster–220– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
October 9, 2025
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے