کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی طرف سے پڑھنے کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول انوکھا گینگسٹر ۔
انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا ہے۔ معاشرے میں کوئی بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس ہوتا۔
لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے کے لیے انوکھا گینگسٹر ناول کو پڑھتے ہیں
نوٹ : ـــــــــ اس طرح کی کہانیاں آپ بیتیاں اور داستانین صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ ساری رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی تفریح فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے دھرایا جارہا ہے کہ یہ کہانی بھی صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔
تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
-
Smuggler –300–سمگلر قسط نمبر
January 25, 2026 -
Smuggler –299–سمگلر قسط نمبر
January 25, 2026 -
Smuggler –298–سمگلر قسط نمبر
January 25, 2026 -
Smuggler –297–سمگلر قسط نمبر
January 25, 2026 -
Smuggler –296–سمگلر قسط نمبر
January 25, 2026 -
Smuggler –295–سمگلر قسط نمبر
January 25, 2026
انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -228
پھر اسنے زخم پر چھوٹی سی بینڈج لگائی ۔ بینڈج کے ہوتے ہی میں نے جیب سے گاڑی کی چابی نکالی اور جیدے کی طرف بڑھاتے ہوئے بولا۔: سامنے پارک میں گاڑی کھڑی ہے وہ لے کر آؤ۔ میں گیا تو لوگوں کی نظروں میں آ جاؤں گا۔ کیونکہ تم دیکھ رہے ہو کہ میری شرٹ پر سارا خون لگا ہوا ہے اگر لوگ مجھے اس حالت میں دیکھیں گے تو ان کو بھی شک گزرے گا۔۔۔
جیدا بولا۔: ٹھیک ہے میں لے کر آتا ہوں۔
جیدے کے ساتھ اسکے دونوں آدمی بھی چلے گے۔ اتنے میں کشف اندر سے ایک شرٹ لے کر آئی اور میری طرف بڑھاتے ہوئے بولی۔۔۔ یہ پہن لو اور کیا اپنی گاڑی میں تم ہمیں بھی لفٹ دے دو گے
میں نے وہ شرٹ پکڑی اور اسے پہنتے ہوئے بولا۔۔ ہاں لیکن تم جاؤ گے کہاں ؟
وہ بولی۔: اپنے گھر
میں بولا۔۔۔ تو کیا یہ تمہارا گھر نہیں ہے
وہ بولی۔:ہاں یہ بھی ہمارا گھر ہے پر یہاں پر ہم رهتے نہیں ہیں ہمارا دوسرا گھر شہر میں ہے یہاں تو ہم آج کا دن گزارنے آئے تھے پر پتہ نہیں یہ سب کہاں سے آگئے ۔
میں بولا۔۔۔ اور یہ سب لاشیں
وہ بولی۔۔۔ یہ لوگ ہمیں مار کر یہاں پھینکنے والے تھے اور جو یہ بات جانتی تھی وہ دیکھو وہ وہاں پر مری پڑی ہے تو اس لیے ہمیں کوئی فکر نہیں ہے پولیس کو ہم سنبھال لیں گے تمہیں بھی پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے چاہے ہماری جان پر بھی بن آئے لیکن تمہارا نام کبھی بھی ہماری زبان پر نہیں آئے گا۔
کشف کا باپ :۔ اس ملک میں رہنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے میں تو اپنی بیٹی کو لے کر یہاں سے بڑا دور چلا جاؤں گا آج تو تم آ گئے ہماری جان بچانے اور ہماری دونوں کی جان بچ گئی لیکن اگلی بار ہو سکتا ہے ایسا ناں بھی ہو۔۔۔
میں بولا۔:۔ مجھے ان لوگوں کی گاڑیاں مشکوک لگی۔اور میں ان کا پیچھا کرتے ہوئے آگیا۔یا پھر اسے قسمت کا کھیل کہے سکتے ہیں۔۔
وہ بولے۔۔۔ بیٹا ایسے تو کوئی نہیں آتا ناں
میں بولا۔:میں بھی تو کوئی اچھا آدمی نہیں ہوں میں نے تو آپ کے سامنے اتنے لوگوں کی جان لی ہے اس لئے ۔۔ابھی میں بات مکمل کر پاتا کے کشف بولی۔:۔ اور یہ تمہارا کوئی پہلی بار تو تھا نہیں نہ ہی تمہارے ہاتھ کانپے اور نہ ہی تمہاری آنکھوں میں کوئی خوف تھا۔۔
میں بولا۔:۔ ہاں یہ میرا پہلی بار نہیں تھا لیکن لوگوں کو میرے بارے میں اب بھی کچھ نہیں پتا تو میں آپ لوگوں سے بھی صرف یہی درخواست کروں گا کہ میرے بارے میں لوگوں کو پتہ نہ ہی چلے تو بہتر ہے۔۔۔
کشف بولی۔۔۔ اگر آپ برا ناں مانو تو کیا آپ اپنا نمبر مجھے دے سکتے ہیں ۔۔
میں بولا۔۔۔ میرا خیال ہے اسکی تو ضرورت پیش نہیں آئے گی اور اگر آپ پھر بھی لینا چاہیں تو مجھے نمبر دینے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔۔
اس کے بعد میں نے اسے اپنا نمبر لکھوایا اور اسی بیچ میری نظر اسکی چھاتی پر گئی تو وہاں اسکے بوبس پر تھوڑا خون لگا ہوا تھا۔۔۔
اسنے بھی میری نظر کو محسوس کر لیا تھا اسی لئے بولی۔: یہاں پر کتے نے کاٹا تھا اس لیے خون نکل رہا ہے۔ اور درد بھی بہت ہو رہا ہے۔
میں بولا۔: گاڑی آ جاتی ہے پھر ہم کسی ڈاکٹر سے چیک اپ کروا لیتے ہیں۔
وہ بولی۔۔: میں اپنی فیملی ڈاکٹر کو چیک اپ کروا لوں گی۔۔
میں بولا۔۔۔ پھر بھی بہت سوال اٹھیں گے سنبھل کر
وہ بولی۔۔۔ وکیل میں ہوں لیکن دماغ تمہارا چل رہا ہے
میں بولا۔۔۔ کچھ نہیں یہ اتنا تو چلتا ہی ہے وقت اور حالات بہت کچھ سکھا دیتے ہیں۔۔
اتنے میں جیدا اندر داخل ہوا اور بولا۔:گاڑی آ گئی ہے
میں بولا۔:۔ تمھارے وہ دونوں ساتھی کہاں ہیں
وہ بولا۔۔۔ انھیں میں نے گڑھا کھودنے کو کہا ہے تاکہ ان لاشوں کو ٹھکانے لگایا جا سکے۔۔
میں بولا۔: وہ کہاں پر گڑھا کھود رہے ہیں
وہ بولا۔۔۔ گھر کے پیچھے
میں بولا۔۔۔ تو ٹھیک ہے انھیں کہنا گھر کی اچھے سے صفائی بھی کر دینا تاکہ خون کے کوئی نشان باقی ناں رہیں۔۔۔
جیدا بولا۔۔۔ ٹھیک ہے لیکن یہ بات میں پہلے ہی بتا چکا ہوں۔۔
میں بولا۔۔۔ گڈ تو اب چلیں
اس کے ساتھ ہم سب باہر آئے اور گاڑی میں بیٹھ کر شہر کی طرف روانہ ہو گئے گاڑی جیدا ڈرائیو کر رہا تھا جبکہ اس کے ساتھ اگلی سیٹ پر میں بیٹھا ہوا تھا۔
کشف لوگوں کو ہم نے ایک ٹیکسی سٹینڈ پر اتارا اور پھر ہسپتال کی طرف روانہ ہو گے۔
رات کا اندھیرا پھیل رہا تھا۔ جیدے نے جا کر گاڑی سیدھی پارکنگ میں پارک کی اور ہم دونوں ہسپتال کے اندر چلے گے۔۔
شیرا نے مجھے دیکھا اور بھاگ کر میری طرف آکر بولا۔:کیا ہوا ہے تمہیں یہ چوٹ کیسے آئی؟
میں بولا۔: یار وہ مل گیا تھا جس کی وجہ سے ہم ہسپتال میں ہیں۔
شیرا بولا۔: تو پھر کیا کیا تم نے
میں بولا: کرنا کیا تھا ختم کر دیا۔ ویسے بھی میں اپنے دشمن کو زندہ نہیں چھوڑتا۔۔
شیرا بولا۔:آپ کو تھوڑا کنٹرول کرنا چاہے آپ کےلئے خطرہ ہو سکتا ہے ایسے تو پولیس بھی ہمارے پیچھے پڑ جاۓ گی۔۔یہ تو اچھا ہے کے میں نے جیدے کو آپ سے فاصلہ رکھ کر آپکا پیچھے کرنے کا کہا تھا آپ کے نکلتے ہی جیدا بھی نکل گیا تھا راستے میں اس نے مجھے فون کر کے بتا دیا تھا پر یہ نہیں بتایا تھا کے مسئلہ کیا ہے اور آپ کہاں جا رہے ہو ۔۔
میں بولا۔: ہاں یہ تو تم نے اچھا کیا جو جیدے کو میرے پیچھے لگایا آج اسی کی وجہ سہ بچت ہو گئی اور ٹینشن نہ لو ایسا کچھ نہیں ہو گا میں اپنے پیچھے کوئی ثبوت نہیں چھوڑتا۔۔
شیرا بولا۔۔۔ بات جو بھی ہو سر دیکھیں آج کے بعد آپ کوئی بھی کام خود سے نہیں کریں گے آپ کا جو بھی کام ہوگا وہ میں کروں گا۔۔
میں بولا۔۔۔ ٹھیک ہے میں کوشش کروں گا۔
اس کے اگلے 2 گھنٹے تک ہم وہاں پر بیٹھ کر باتیں کرتے رہے پھر میں وہاں سے نکلا اور گھر کی طرف روانہ ہو گیا۔۔
میں گھر پہنچا تو ساری لڑکیوں نے مجھے گھیر لیا اور سب کے منہ پر صرف ایک ہی سوال تھا آپ کو یہ چوٹ کیسے لگی۔۔
میں بولا۔۔۔ کچھ نہیں یار گر گیا تھا اور صوفے کی ٹکر لگ گی
لبنیٰ بولی۔۔۔ پکی بات ہے ناں کہیں تم ہم سے جھوٹ تو نہیں بول رہے۔۔
میں بولا۔۔۔ مجھے جھوٹ بولنے کی کیا ضرورت ہے کیا تم سب کو مجھ پر اعتبار نہیں ہے کیا۔
لبنیٰ بولی۔۔۔ وہ تو خود سے زیادہ ہے۔
میں بولا۔۔۔ میں کھانا کھا کر آیا ہوں۔ اور ابھی مجھے آرام کرنا ہے۔۔
اتنا کہنے کے بعد میں اپنے روم میں آ گیا اور انتظار کرنے لگا۔
کچھ ہی دیر بعد میں نیند کی آغوش میں چلا گیا اور ساری رات میں سکون سے سوتا رہا ۔۔۔۔صبح میں جب نیند سے جاگا تو اس وقت میں خود کو فریش محسوس کر رہا تھا۔۔ سر میں کسی بھی قسم کے درد کا نام و نشان نہیں تھا۔۔
اگلی قسط بہت جلد
مزید اقساط کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں
-
Unique Gangster–240– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
December 28, 2025 -
Unique Gangster–239– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
December 28, 2025 -
Unique Gangster–238– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
December 28, 2025 -
Unique Gangster–237– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
December 28, 2025 -
Unique Gangster–236– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
December 28, 2025 -
Unique Gangster–235– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
December 28, 2025
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے