Unique gangster–26– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر

انوکھا گینگسٹر

کہانیوں کی دنیا  کی طرف سے پڑھنے  کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول  انوکھا گینگسٹر ۔

انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا  ہے۔ معاشرے  میں  کوئی  بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے  چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس  ہوتا۔

لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے  غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے  کے لیے انوکھا گینگسٹر  ناول کو پڑھتے ہیں

انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -26

میں بولا : اب اس میں میری کیا غلطی ہے ۔۔میں تو تمہیں ان کتوں کے نرغہ سے نکال رہا ہوں اسی لئے اپنا انجکشن لگاتا ہوں تا کے تمہیں کسی نشہ کی طلب نہ ہو ۔۔۔۔یہ کہتے ہوۓ میں نے اس کے کان کی لو کے اوپر زبان پھیری تو ناصرہ نے زور سے جھرجھری لیتے ہوۓ مجھے خود سے چھڑاتے ہوۓ کہا 

وہ بولی : پیچھے ہٹو کوئی آجائے گا ابو گھر میں ہی ہیں ۔۔۔

اور میری طرف انگلی اٹھا کر وارننگ دینے والے انداز میں بولی ” ایک ہی رات میں تم کتنے بدل گئی ہو ۔۔کیمنہ کہیں کا ۔۔۔۔”

میں بولا : جی نہیں میں بلکل نہیں بدلہ ۔۔بلکہ تم ہو ہی اتنی خوبصورت کے تمہیں دیکھ کر نظر ہٹانے کا دل نہیں کرتا اور کچھ چیزیں سر اٹھانا شروع کر دیتی ہیں ۔۔۔

شروع میں تو ناصرہ میری بات کا کو نہ سمجھ کر حیرانی سے مجھے دیکھنے لگی ۔۔مگر جیسے ہی اسے میری بات کی سمجھ آئی اس نے میرے بازو پر تھپڑ جڑتے ہوۓ کہا ۔۔

وہ بولی : پیچھے ہٹو بےشرم رات کو گرمی نکلی نہیں کیا جو پھر سے سر اٹھا رہا ہے ۔۔۔

میں بولا : ہائےئےئے ۔۔۔اس کی گرمی کس نے نکالنی تھی رات کو تم تو تھی ہی نہیں پاس ۔۔۔

وہ بولی : تو جناب گاڑی میں وہ کون تھی جس سے ہنس ہنس کر گلے مل کر باتیں کر رہے تھے اور اترتے وقت اس کو کس کر کے بائے بول رہے تھے ۔۔وہ شائد کوئی بھوت تھا تمہارا ہم شکل ؟؟

۔ناصرہ نے شوخی سے میری آنکھوں میں دیکھتے ہوۓ مسکرا کر کہا تو میں حیرانگی سے اسے دیکھنے لگا کے اس نے کہاں سے دیکھ لیا مجھے اور جلدی سے بات کو  سنبھالتے ہوۓ بولا ۔۔۔ہائے اگر وہ میرا ہمشکل بھوت تھا تو اس نے تمہیں چمڑ بھی جانا ہے ۔۔۔۔

وہ بولی : ہائے ہم تو بیٹھے ہی اسی لئے ہیں کے جناب کا بھوت ہمیں چمڑ جائے پر اتنی قسمت کہاں ہماری ۔۔۔۔۔۔

میں بولا : میں تو ابھی چمڑ جاتا پر تھوڑی مصروفیت کی وجہ سے اس بھوت کو اپ کو اجازت دینی پڑنی ہے ۔۔۔

وہ بولی : اچھا اچھا ٹھیک یہ باتیں چھوڑو اور بتاؤ کب جانا ہے ہسپتال ۔۔۔؟

میں بولا : ابھی تو تھوڑا کام ہے مجھے تو اگر تم ناراض نہ ہو تو کل چلتے ہیں کسی بھی ٹائم ۔۔۔۔

وہ بولی : ٹھیک ہے کل دن کو چلیں گے جب تم کہو ۔۔۔ویسے اب بتا دو کیا کام ہے ان دنوں جانو کو جو اتنا بزی رہتے ہیں ۔۔۔؟

میں بولا : اکیڈمی جانا ہے اور اس کے بعد یوگا کی کلاسیس بھی لینی ہے جہاں روز جاتا ہوں ۔۔۔وہیں جانے سے لیٹ ہو رہا ہوں ۔۔۔

وہ بولی : اچھا ٹھیک ہے تم جاؤ پھر رات کو ملتے ہیں ۔۔۔

یہ کہتے ہوۓ اس نے اپنے ہونٹ میرے ہونٹوں پر رکھ کر ہلکے سے چوس کر کس کیا اور واپس نیچے چلی گئی ۔۔۔ناصرہ کے جانے کے بعد میں واش روم میں چلا گیا فریش ہونے کے لئے اور فریش ہو کر اپنی کتابیں اٹھا کر اپنے ماسٹر کے گھر کی طرف چل دیا ۔۔۔ابھی میں دروازہ کے پاس ہی پہنچا تھا کے پیچھے سے ناصرہ کے ابو نے آواز دیتے ہوۓ کہا ۔۔۔

وہ بولے : سلطان بیٹا موٹر سائیکل لے جاؤ ویسے یہاں کھڑی خراب ہو رہی ہے ۔۔۔

میں بولا : نہیں انکل اس کی ضرورت نہیں میں چلا جاؤں گا ۔۔۔

وہ بولے : انکل بھی بولتے ہو اور بات بھی نہیں مانتے برخودار یہ بات کچھ ہضم نہیں ہوتی ۔۔۔

میں بولا : نہیں انکل ! ایسی بات نہیں ہے ۔۔۔میں تو بسسسسس ۔۔۔۔ابھی میرے الفاظ منہ میں ہی تھے کے انہوں نے مجھے خاموش کراتے ہوۓ کہا ۔

وہ بولے :  اب اور بحث نہیں۔۔۔۔ بیٹوں کی جگہ ہو میرے ۔۔۔اور میرا پورا حق ہے تم پر کوئی بھی بات منوانے کا ۔۔۔اس لئے اب بات کو یہیں ختم کرو اور موٹر سائیکل لے کر چلے جاؤ ۔۔۔

ان کی بات سن کر میرا دل بھر ایا اور میں نے زور سے انہیں گلے لگا کر شکریہ کہا اور ان سے  موٹر سائیکل کی چابی لے کر دروازہ کھول کر موٹر سائیکل کو سٹارٹ کیا اور ماسٹر کے گھر کی طرف روانہ ہو گیا ۔۔۔ماسٹر کے گھر کے پاس پہنچ کر میں نے موٹر سائیکل کو سٹینڈ پر لگایا اور اس سے نیچے اتر کر اندر جا کر تھوڑا وارم اپ کر کے جسم کو گرم کرنے لگا ۔۔۔جیسے ہی میں وارم اپ سے فارغ ہوا تو ماسٹر نے اکر کہا ۔۔۔

وہ بولے : اب تک جتنا تم سیکھ چکے ہو آج ان سب چیزوں کا ٹیکسٹ لوں گا اس کے بعد نئی تکنیک بتاؤں گا جس کی تم مشق کرو گے ۔۔۔

اکبر چاچا نے مجھ سے ٹیسٹ لیا اور جو تکنیک انہوں سکھائی تھی اس بارے میں پوچھا جس کا میں نے سہی سے جواب دیا ۔۔۔میری کاردكردگی دیکھ کر وہ بہت خوش ہوۓ اور بولے ۔۔

وہ بولے : تم اچھا کر رہے ہو اسی طرح لگن سے کرتے رہو بہت جلد تم یہ سب سیکھ جاؤ گے ۔۔۔

میں نے عاجزی سے گردن کو جھکاتے ہوۓ کہا یہ سب اپ کی ہی محنت ہے اس کے بعد انہوں نے مجھے ڈفنس کرنے کی چند تکنیک بتائی اور اپنے سانس پر قابو رکھنے کے بارے میں یوگا کی ایک دو مشق بتائیں جو صبح کے وقت کرنی تھی ۔۔۔مشق کو اچھے سے سمجھ کر میں نے ان سے اجازت لی تو انہوں نے کہا بیٹا گھر میں صبح کے وقت اس کی پریکٹس کرنا ۔۔۔وہ انگریزی کا محاورہ تو سنا ہوگا جس کا مطلب ہے کے جتنی پریکٹس کرو گے کسی کام کی  اتنے ہی قابل بنو گے اس کام میں ۔۔۔میں نے اثبات میں سر ہلاتے ہو “جی ماسٹر میں کوشش کروں گا ” کہا اور اکھاڑے سے باہر آکر  اپنی  بائیک کو سٹینڈ سے ہٹایا اور  اس کے اوپر بیٹھ کر اسے سٹارٹ کر کے گھر کی طرف چل دیا ۔۔۔ابھی میں آدھا راستے میں ہی تھا کے موٹر سائیکل کی ٹینکی میں پیٹرول ختم ہو گیا۔۔۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page