Unique gangster–27– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر

انوکھا گینگسٹر

کہانیوں کی دنیا  کی طرف سے پڑھنے  کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول  انوکھا گینگسٹر ۔

انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا  ہے۔ معاشرے  میں  کوئی  بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے  چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس  ہوتا۔

لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے  غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے  کے لیے انوکھا گینگسٹر  ناول کو پڑھتے ہیں

انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -27

میں نے ٹینکی کو ہلا جهلا کر اس کی چوک اوپر کی ( اپ میں سے جو لوگ موٹر سائیکل چلاتے ہیں ان کو چوک کے بارے میں پتا ہو گا جس کو اوپر کر کے ریزرب لگا کر تھوڑا فاصلہ طے کیا جا سکتا ہے ) اور موٹر سائیکل کو بھگاتے ہوے پاس کے پیٹرول پمپ پے لے گیا ۔۔پیٹرول پمپ سے پیٹرول ڈلوا کر ابھی میں نے جیسے ہی موٹر سائیکل کو سڑک کی طرف  گھومایا تو میری نظر سامنے والی سڑک پر پڑی جس پر ایک پرانی وین جو اکثر میڈل کلاس لوگ گھر کے لئے استمعال کرتے ہیں اس میں کچھ لوگوں کو کسی کو اٹھاتے ہوۓ سوار ہوتے دیکھا جس کو دیکھ کر میں چونک اٹھا ۔۔۔چار افراد ایک لڑکی کو ہاتھ پاؤں سے پکڑ کر گھسیٹ کر گاڑی میں ڈال رہے تھے ۔۔۔میں اس کشمکش میں تھا کے وین کے پیچھے جاؤں یا نہیں۔۔۔ایک طرف دل کر رہا تھا کہ میرا کیا کام کسی پرائے کے پھڈے میں ٹانگ اڑانے کی مگر دوسری طرف دل کہ رہا تھا کے کسی مجبور کی مدد کرنے کا اگر موقع مل رہا ہو تو ضرور کرنی چاہے ۔۔۔ابھی میں اسی کشمکش میں تھا  کے مجھے میرے والد صاحب کی ایک نصیحت یاد آئی کہ “” بیٹا کبھی اگر کوئی مجبور یا مظلوم دیکھو تو اس کی مدد لازمی کرنا ۔۔۔وقت انے پر اس کا بدلا اوپر والا دے گا ۔۔۔اور جس کی تم مشکل وقت میں مدد کرو گے وہ بھی کبھی تمہیں نہیں بھولا پائے گا ۔۔””بس پھر کیا تھا میں نے دماغ کو کہا کاکا تو فل حال ایک طرف بیٹھ اور دل کی سنتے ہوۓ موٹر سائیکل وین کے پیچھے ڈال دی ۔۔۔۔میری کشمکش اور سوچنے میں کافی ٹائم ضائعہ کر چکا تھا ۔۔۔اسی لئے میرے اور وین کے درمیان کافی فاصلہ پیدا ہو چکا تھا ۔۔۔جس کی  وجہ سے وین نظروں سے اجهل ہوتے ہوۓ سڑک کے ساتھ   کسی گلی میں داخل ہو کر کسی  گھر میں گھس گئی تھی  ۔۔۔میں نے موٹر سائیکل کو بھگاتے ہوۓ گلی میں داخل کر کے وین کو ڈھونڈنا شروع کر دیا ۔۔۔کوئی دس منٹ  گلی میں ادھر ادھر دیکھنے کے بعد آخر کار مجھے ایک گھر کے اندر وین کھڑی نظر آئی ۔میں نے آگے جا کر گلی کی نکڑ پر موٹر سائیکل کو کھڑا کیا اور پیدل گلی میں اتے ہوۓ ادھر ادھر نظر مار کر جلدی سے اس گھر کی طرف بڑھنا شروع کر دیا گھر کے قریب پہنچ کر میں گھر کی پچھلی طرف گھوم کر اس پر چڑھنے کے لئے جگہ ڈھونڈنے لگا ۔۔۔۔۔گھر کی دیواریں لگ بھگ پانچ چھ فٹ اونچی تھی ۔۔۔میں تیزی سے گھر کے قریب پہنچ کر جمپ لگاتے ہوۓ ایک ہاتھ دیوار پر رکھا اور اچھل کر دیوار کے اوپر چڑ گیا ۔۔۔میں جیسے ہی دیوار کے اوپر پہنچا تو خود کو ساکت کرتے ہوۓ کسی بلی کی طرح پنجوں کے بل بیٹھ کر جائزہ لینے لگا۔۔۔ابھی تک گھر کے اندر صرف دو افراد مجھے نظر آئی تھے جو گشت کرتے ہوۓ پہرا دے رہے تھے ۔۔۔مجھے اس وقت ماسٹر کی وہ بات یاد آئی کے دشمن کی طاقت پر وار کرو اپنی کمزوری کے بارے میں اسے پہلے سے پتا ہو گا جس کے  لئے اس نے انتظام کر کے رکھا ہو گا ۔۔جبکہ جس طرف اس سے وہ بے خبر ہو گا اور اسے اپنی طاقت سمجھ رہا ہو گا اصل میں وہی اس کی کمزوری ثابت ہو گی ۔۔ماسٹر کی باتوں کو دہرا کر میں وہیں انتظار کرنے لگا ان دنوں کے تنہا ہونے کا تا کہ میں آسانی سے انہیں اکیلے اکیلے اپنا شکار بنا سکوں ۔۔۔تقریبا دس منٹ کے بعد مجھے وہ موقعہ مل گیا جس کا مجھے  انتظارتھا ۔۔۔ان دو میں سے ایک اندر کی طرف بڑھا شائد کچھ لینے جا رہا تھا ۔۔۔جسے ہی وہ اندر داخل ہوا میں نے دیوار سے جمپ لگا کر بے آواز نیچے کودا اور دبے قدموں چلتے ہوۓ ایک کے پیچھے جا پہنچا جسے ہی اس نے پیچھے مڑ کر دیکھا میں نے زور دار لات اس کے ٹٹوں میں مارتے ہوۓ اس کے منہ پر ہاتھ رکھ کر دوسرا ہاتھ اس کی  گردن میں دالتے ہوۓ  اپنے بازو کی مدد سے تھوڑا زور دے کر جھٹکا دیا تو کڑک کی آواز کے ساتھ اس کی گردن کی ہڈی کے ٹوٹنے کی آواز کے ساتھ اس کا جسم بے جان ہو گیا  ۔۔میں نے دورا ہاتھ اس کے ۔منہ سے ہٹاتے ہوۓ اس کی کمر میں ڈال اورگھسیٹتے ہوۓ اس ایک طرف اندھیر میں لے جا کر ڈال دیا ۔۔۔اندھیرے میں اسے ڈالنے کے بعد میں نے اس کی تلاشی لی تو اس کے پاس ایک نائن ایم ایم کا پسٹل برامد ہوا جسے میں نے نکال کر اپنے ہاتھ میں مظبوطی پکڑ لیا ۔۔۔پہلے والے سے فارغ ہو کر میں اندر کی طرف چل دیا میرا دل زور زور سے دھڑک رہا تھا اور ماتھے پر پسینے کے قطرہ نمودار ہو گئی تھے ۔۔۔دروازہ کے پاس پہنچ کر میں جیسے ہی اندر داخل ہونے لگا تھا کہ میری نظر اندر سے اتے ہوۓ دوسرے  پہرا دار پر پڑی جو  باہر کی جانب آرہا تھا میں جلدی سے دروازہ کی اوٹ میں کھڑے ہو کر اس کا انتظار کرنے لگا ۔۔۔جیسے ہی وہ دروازہ سے باہر نکلا میں نے پیچھے سے زور سے پسٹل کا دستہ اس کے سر میں رسید کرتے ہوۓ اس کے منہ پر ہاتھ رکھ کر اسے ایک طرف گھسیٹتے ہوۓ پسٹل کی نال اس کی کمر کے ساتھ لگائی اور سرد لہجہ  میں بولا ” خبردار اگر تمہاری آواز نکلی ورنہ ایک لمحہ نہیں لگاؤں گا تمہیں گولی مارنے میں چپ چاپ چلو ساتھ اور زیادہ ہلنا بند کرو ۔۔۔” میری دی ہوئی دھمکی کام کر گئی اور وہ ڈر کی وجہ سے بلکل خاموش ہو گیا ۔۔۔پتا نہیں یہ میرے لہجہ کا ڈر تھا یا پھر پسٹل کی نال کا لر جو بھی تھا میرا کام ہو گیا تھا ۔۔۔پسٹل کی نال کی مدد سے میں اسے دروازہ سے تھوڑا دور دیوار کے پاس لے ایا اور اور پسٹل کی نال اس کے سر پر رکھتے ہوۓ بولا 

میں بولا : جو پوچھوں سچ بتانا اگر ایک بھی غلط جواب دیا تو سیدھی گولی مار کر بھیجا باہر نکال دوں گا ۔۔۔اب جلدی سے بول میرے پاس وقت نہیں ہے اتنا اندر کتنے آدمی ہیں ؟؟

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

Obsessed for the Occultist -- سفلی عامل کی دیوانی

Obsessed for the Occultist Last -25- سفلی عامل کی دیوانی آخری قسط

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی مکمل کم اقساط کی بہترین کہانی نئی ۔۔ سفلی عامل کی دیوانی ۔جنسی جذبات اور جنسی کھیل کی بھرپور عکاسی کرتی تحریر۔سفلی علوم کے ماہر کے ہاتھوں میں کھیلنے والی لڑکی کی کہانی ،ساس کی روز روز کی باتوں اور شوہر کی اناپرستی ، اور معاشرے کے سامنے شرمندگی سے بچنے والی لڑکی کی کہانی جس نے بچہ پانے کے لئیے اپنا پیار اور شوہر کو اپنی خوشی اور رضامندی سے گنواہ دیا۔ اور پہلے شوہر کی موجودگی میں ہی سفلی عامل سے جنسی جذبات کی تسکین کروانے لگی اور اُس کو اپنا دوسرا اور پکا شوہر بنالیا۔
Read more
Obsessed for the Occultist -- سفلی عامل کی دیوانی

Obsessed for the Occultist -24- سفلی عامل کی دیوانی

Obsessed for the Occultist -23- سفلی عامل کی دیوانی

Obsessed for the Occultist -22- سفلی عامل کی دیوانی

Obsessed for the Occultist -21- سفلی عامل کی دیوانی

Obsessed for the Occultist -20- سفلی عامل کی دیوانی

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی مکمل کم اقساط کی بہترین کہانی نئی ۔۔ سفلی عامل کی دیوانی ۔جنسی جذبات اور جنسی کھیل کی بھرپور عکاسی کرتی تحریر۔سفلی علوم کے ماہر کے ہاتھوں میں کھیلنے والی لڑکی کی کہانی ،ساس کی روز روز کی باتوں اور شوہر کی اناپرستی ، اور معاشرے کے سامنے شرمندگی سے بچنے والی لڑکی کی کہانی جس نے بچہ پانے کے لئیے اپنا پیار اور شوہر کو اپنی خوشی اور رضامندی سے گنواہ دیا۔ اور پہلے شوہر کی موجودگی میں ہی سفلی عامل سے جنسی جذبات کی تسکین کروانے لگی اور اُس کو اپنا دوسرا اور پکا شوہر بنالیا۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page