Unique gangster–29– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر

انوکھا گینگسٹر

کہانیوں کی دنیا  کی طرف سے پڑھنے  کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول  انوکھا گینگسٹر ۔

انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا  ہے۔ معاشرے  میں  کوئی  بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے  چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس  ہوتا۔

لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے  غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے  کے لیے انوکھا گینگسٹر  ناول کو پڑھتے ہیں

انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -29

اس  سے اس نے فائدہ اٹھاتے ہوۓ پاس پڑے شیشہ کے پڑے جگ کو اٹھا کر میرے سر پر مار دیا جس سے میرے سر سے خون نکلنا شروع ہو گئی ۔۔۔اس نے یہیں پر بس نہ کی اور مجھے کسی اٹھا کر اس طرح پھینکا جیسے کوئی معمولی چیز اٹھا کر پھینکتا ہے ۔۔۔جہاں اس نے مجھے پھینکا تھا وہاں دوسرے آدمی کا چاقو پڑا ہوا تھا۔۔ میں نے غیر محسوس انداز میں پاس پڑے چاقو کو اٹھا کر اپنے ہاتھ میں پکڑ کر چھپا لیا ۔۔جگو غصہ میں پاگل ہوا پڑا تھا اور غصہ میں انسان کا دماغ کام نہیں کرتا اسی لئے کہتے ہیں کے لڑائی کے دوران خود کو نارمل رکھنے کی کوشش کیا کرو ۔۔۔ جگو غصہ میں بکواس بکتے ہوۓ بول رہا تھا “” کاکے میں ایک پہلوان ہوں آج اس لڑکی کی تو میں پھدی مارو گا ہی ماروں گا۔اور اس کی ویڈیو بنا کر اس کے باب کو بھیجوں گا تا کے اس مادر چود کو بھی پتا چلے کے جگو کو انکار کرنے کا کیا نتیجہ ہوتا ہے ۔پر تو نے یہاں آکر غلطی کر دی اب ساتھ میں تیری بھی قربانی ہو گی یہاں ۔۔۔جگو  ادھر ادھر نظر دوڑا کر کسی چیز کو تلاش کر رہا تھا اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوۓ میں نے دل میں  کہا اب نہیں تو کبھی نہیں اور  اپنی دنوں ٹانگیں اٹھا کر ایک بھر پور جمپ لگا کر اس کے اوپر گرتے ہوۓ اپنی دنوں ٹانگوں کو اس کی چھاتی کی طرف لے جا جاتے ہوۓ اس کی چھاتی میں مار دی جس سے اس کی اذیت بھری آہ منہ سے خارج ہوئی ۔اور آٹھ ہی چاقو کو اس کے پسلیوں میں گھسا دیا ۔۔جس سے اس کی پسلیوں سے خون کا فوارہ نکل پڑا میں نے چاقو کو باہر نکالنے کی کوشش کی تو وہ پسلیوں میں کسی ہڈی میں پهسی ہوئی تھی ۔۔میں نے اسی پر بس نہ کیا کیونکہ  سامنے موجود شخص کو موقع دینا خود کی سختی لانے کے برابر تھا۔اور وہ اس وقت زخمی ہو چکا تھا اور کہتے ہیں نہ زخمی شیر زیادہ خطرناک ہوتا ہے ۔( اپ یہاں سوچ رہے ہو گے کے جگو کے لئے میں نے شیر کا لفظ استمعال کیا ہے تو وہ واقع شیر تھا بس میرے مخالف تھا اس لئے میں کچھ نہیں کہ سکتا اور اپنے دشمن کی تعریف کرنا ظرف کی بات ہوتی ہے )  اسی لئے میں نے اس کے چہرہ کو نشانے پر رکھتے ہوۓ تابڑ توڑ مکے برسانا شروع کر دئیے ۔۔چند لمحوں میں ہی وہ شخص مکمل انٹاغیل ہو گیا ۔۔۔میں انے آخری وار کا سوچتے ہوۓ اس کی گردن کو اپنے بازوں میں پکڑتے ہوۓ ایک زور دار جھٹکا دیا ہلکی سی کڑک کی آواز نے اس کی گردن کی ہڈی ٹوٹنے کی نوید سنائی ۔۔اس شخص سے فارغ ہو کر میں لڑکی کی طرف بڑھا اور پہلے اس کے ہاتھ کھولنے لگا کیونکہ جس حالت میں وہ تھی اگر اس کے منہ سے کپڑا نکالتا تو اس نے چیختے ہوۓ میرے  لئے کافی مشکل کھڑی کر دینی تھی ۔۔۔میں نے جسے ہی اس لڑکی کی ہاتھ کھولے تو اس نے جلدی سے اپنے منہ سے کپڑا نکالتے ہوۓ ایک طرف پھینکا اور زور سے مجھے گلے لگا کر سسکیاں لے کر رونے شروع ہو گئی ۔۔۔اس کی حالت دیکھ کر میں سمجھ سکتا تھا کے اس پر کیا گزر رہی ہو گی ۔۔اپ خود سوچو جو لڑکی ریپ ہونے سے آخری ٹائم میں بچ جائے اس کے کیا تاثرات ہوں گے ۔۔میں اس کی پیٹھ کو سہلاتے ہوۓ اسے تسلی دینے لگا ۔۔چند لمحوں بعد جب لڑکی حالت کچھ سنبھلی اور مجھے لگا کے اب وہ چل سکتی ہے تو میں نے آہستہ سے اسے اوپر اٹھایا اور بنا کوئی سوال جواب کے ٹوٹے ہوۓ دروازہ سے اسے باہر نکال کر ہم گھر سے باہر آگئی ۔۔۔اسے ایک منٹ باہر روکنے کا کہ کر میں جلدی سے اندر گیا اور وہاں موجود ایک غنڈے کی چادر اٹھا لایا کیونکہ لڑکی کی سامنے سے حالت بہت خراب نظر آرہی تھی ۔۔۔لڑکی نے چادر لینے میں تھوڑی حجت کی پر میرے سمجھانے پر پھر مان گئی اور اچھے سے اوڑ کر میرے ساتھ چل پڑی۔۔۔گلی کی نکڑ پر اپنی بائیک کے پاس پہنچتے ہوۓ میں نے اسے بیٹھنے کا اشارہ کرتے ہوۓ کہا ۔۔۔

میں بولا : اپ کا گھر کہاں ؟ مجھے بتائیں تا کے میں اپ کو لے جا سکوں ۔۔

اس لڑکی نے اپنے گھر کا  جو اڈریس مجھے بتایا وہ لاہور کے پوش علاقہ ڈی ایچ اے مون واقع تھا ۔۔۔میں نے بائیک کو سٹارٹ کر کے مطلوبہ علاقہ کی طرف روانہ ہو گیا ۔۔۔مطلوبہ گھر کے سامنے پہنچ کر میں نے موٹر سائیکل کو روکتے ہوۓ لڑکی کے اترنے کا انتظار کرنے لگا ۔۔جیسے ہی لڑکی بائیک سے نیچے اتری میں بائیک کو گھومانے لگا تو لڑکی نے میرے بازو پر اپنا ہاتھ رکھتے ہوۓ مجھے روکتے ہوۓ کہا ۔۔۔

وہ بولی : اپ کہاں چل دئیے ؟ اپ کے سر سے بہت خون نکل رہا ہے ۔اپ دو منٹ کے لئے اندر آجائیں میں اپ کی  ڈریسنگ کر دیتی ہوں اور خون صاف کر دیتی ہوں ۔

میں بولا : نہیں میں ٹھیک ہوں بس معمولی سی خروچ ہے یہ صرف ۔اور ویسے بھی کافی ٹائم ہو گیا ہے مجھے گھر بھی جانا ہے سب انتظار کر رہے ہوں گے ۔۔

۔میں نے یہ کہتے ہوۓ ٹائم دیکھنے کے لئے  اپنی جیب سے موبائل نکالا تو اس کی سکرین ٹوٹی ہوئی تھی جو شائد لڑائی کے دوران ٹوٹ گئی تھی ۔۔میری بات سن کر اس نے آگے سے جواب دیتے ہوۓ کہا 

وہ بولی : میں زیادہ ٹائم نہیں لوں گی اپ کا بس دو منٹ لگے گیں صرف پلز پلز انکار مت کرنا تم نے میرا لئے جہاں اتنا کچھ کیا وہاں دو منٹ اور میرے لئے نکال لو پلز  ۔۔

اس کی ضد کو دیکھتے ہوۓ میں انکار نہیں کر سکا اور موٹر سائیکل  کو سٹینڈ پر لگاتے ہوۓ اس کے ساتھ اندر کی طرف چل پڑا ۔۔گھر سنگل سٹوری کا مکمل لگثری تھا ۔۔ڈائننگ حال سے اندر داخل ہوتے ہوۓ اس نے مجھے صوفہ پے بیٹھنے کا اشارہ کرتے ہوۓ کہا بس ایک منٹ میں اندر سے فرسٹ ایڈ لے اؤں۔۔میں ایک گہری سانس لیتے ہوۓ  صوفہ پے بیٹھ کر اس کا انتظار کرنے لگے ۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page