Unique gangster–32– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر

انوکھا گینگسٹر

کہانیوں کی دنیا  کی طرف سے پڑھنے  کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول  انوکھا گینگسٹر ۔

انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا  ہے۔ معاشرے  میں  کوئی  بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے  چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس  ہوتا۔

لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے  غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے  کے لیے انوکھا گینگسٹر  ناول کو پڑھتے ہیں

انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -32

ہلکی پھلکی گپ شپ کے دوران راستے کا پتا ہی نہیں چلا اور ہم لوگ کالج کے قریب پہنچ گئے ۔۔ابھی ہم کالج کے گیٹ سے تھوڑے ہی فاصلے پر  تھے کے کالج کے گیٹ پر  رش لگا ہوا نظر ایا جن میں زیادہ تعداد سٹوڈنٹ کی تھی ۔۔۔اجالا نے کار کو ایک طرف روکا اور ہم دنوں نے گاڑی سے اترے ۔میں نے پاس سے گزرتے ہوۓ ایک لڑکے کو اپنی طرف مخاطب کرتے ہوۓ کہا “یہاں کیا ہو رہا اور یہ اتنی بھیڑ کیوں جمع ہے ؟” میری بات سن کر لڑکے نے میری طرف دیکھتے ہوۓ کہا ”  فہد اور اس کے دوست مل کر اسد کو مار رہیں ہیں ” اس کی بات سنتے ہی میں نے پلک جھپکتے ہوۓ بھیڑ کے پاس پہنچتے ہوۓ بھیڑ کو چیرتے ہوۓ ان کے درمیان پہنچا تو سامنے کا منظر دیکھ میری آنکھیں سلگ اٹھی اور غصہ کی شدت سے میں نے اپنی  مٹھیاں بھینج لی ۔سامنے اسد نیچے پڑا کرارہا تھا  اور فہد  کے دوست اسے ڈنڈوں سے پیٹ رہے تھے ۔۔میری نظر اسد سے ہوتے ہوۓ سامنے کی طرف گئی تو وہاں فہد بیٹھا ہوا نظر ایا جس نے ایک ہاتھ سے مشی کا ہاتھ پکڑ رکھا ہوا تھا ۔۔اب بات میری برداشت سے باہر ہو رہی تھی ۔۔میں نے غصے سے دھاڑتے ہوۓ فہد کی طرف دیکھتے ہوۓ کہا ۔”ابے اؤ کتے کے بلے چھوڑ اپنی اس بہن کا ہاتھ ۔۔۔” 

وہ بولا : تو کون ہے ؟؟؟لگتا ہے یہ تیری بہن ہے جو تجھے اتنا غصہ آرہا ہے ۔چپ چاپ یہاں سے نکل جا ورنہ تو بھی اپنی ہڈیاں توڑوائے گا ۔۔۔

میں بولا : میری ہڈیاں ٹوٹے یا نہ ٹوٹے لگتا ہے تیری ضروری ٹوٹیں گی اگر تو نے اپنی اس بہن کا ہاتھ نہیں چھوڑا تو ” ابھی میری بات مکمل بھی نہیں ہوئی تھی کے ایک لڑکا ہاتھ میں ڈنڈا لئے دوڑتے ہوۓ میرے پاس ایا اور ڈنڈے کو ہوا میں لہرانے کے لئے ابھی اس نے اپنا ہاتھ سر سے بلند ہی کیا تھا کے ٹھک کی آواز پیدا ہوئی اور اس کا ہاتھ ویسے ہی بلند رہا اور مجھے مارنے کی حسرت دل میں لئے ہی  وہ زمیں پر گر گیا ۔۔میں ابھی حیرانگی سے اس سب کے بارے میں سوچ ہی رہا تھا کے سائیڈ سے اجالا ہاتھ میں ڈنڈا لئے ہوۓ نکلی اور میرے پاس آکر کھڑی ہو گئی ۔۔اجالا کو دیکھ کر میں سارا معملہ سمجھ گیا کے اس لڑکے کو ڈنڈا کس نے مارا تھا ۔۔۔نیچے پڑے ہوۓ لڑکے کے سر سے خون نکلنے لگا تھا ۔۔جس کو دیکھ کر فہد ایک جھٹکے سے اٹھ کھڑا ہوا اور مشی کا ہاتھ چھوڑتے ہوۓ باقی لڑکوں کو اشارہ کر کے حملہ کرنے کا کہنے لگا ۔۔۔فہد کا اشارہ پاتے ہی باقی تین لڑکے ہچکچاتے ہوے میری طرف بڑھے ۔۔ابھی وہ مجھ پر حملہ کرنے کے بارے میں سوچ ہی رہے تھے کے میں نے حملہ کرنے میں پہل کرتے ہوۓ سامنے سے اتے ہوۓ ایک لڑکے کو اچھلتے ہوۓ اپنی ٹانگ گھومائی جو سامنے سے اتے ہوۓ لڑکے کی تھوڑی پر لگی اور بل کھاتا ہوا زمیں پر گر گیا ۔۔اس کے گرتے ہی باقی دنوں نے ایک ساتھ حملہ کیا مگر اتنے میں اجالا نے بھی میرا ساتھ دیتے ہوۓ ایک کو اپنے ڈنڈے کے نشانے پر رکھتے ہوۓ اس کے سر پر ڈنڈا رسید کیا جس سے اس نے اپنے سر کو تو بچا لیا مگر اپنے کندھے کو نہ بچا سکا ۔اجالا نے ڈنڈا اتنے زور دار طریقہ سے گھومایا تھا کے مجھے شک ہونے لگا تھا کے شائد سامنے والا کا کندھا اتر گیا ہو ۔۔میں زیادہ دیر اس طرف توجہ نہ دے سکا اور اپنے سامنے والے کو نشانہ پر لینے لگا مگر اس سے پہلے ہی اس نے ہاتھ میں پکڑا ہوا ڈنڈا گھوماتے ہوۓ مجھے رسید کرنا چاہا مگر میں نے خود کو بچاتے ہوۓ اپنے سر کو نیچے جھکا لیا جس کی وجہ سے ڈنڈا میرے سر کے اوپر سے گزر گیا ۔۔اپنا وار خطا جانے کی وجہ سے وہ اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکا اور ڈنڈے کے ساتھ خود بھی گھوم گیا ۔۔جیسے ہی وہ گھوما میں نے پلک جھپکتے ہی ایک  زور دار لات اس کے کمر میں رسید کر دی جس کی وجہ سے وہ آگے جا کر گر گیا ۔۔میں نے اسے دوبارہ اٹھنے کا موقعہ نہ دیتے ہوۓ جلدی سے اس کے قریب جاتے ہوۓ اس کے پیٹ میں زور دار لات رسید کر دی جس کی وجہ سے اس کے منہ سے درد کے مارے  عجیب سی آواز  نکلی ۔۔۔میں نے نیچے جھکتے ہوۓ اس کو گریبان سے پکڑ کر اس کا چہرہ اوپر کرتے ہوۓ زور دار مکا اس کی ناک پے رسید کر دیا جس سے خون کا فوارا نکل پڑا اور اس میں اٹھنے کی ہمت نہیں رہی ۔میں نے اسے وہیں چھوڑتے ہوۓ پیچھے مڑ کر دیکھا تو اجالا نے بھی اپنے سامنے والے کو چت کر دیا تھا ۔۔اجالا کی طرف سے تسلی ہونے کے بعد میں اسد پر نظر ڈالی جو بلکل بہوشی کی حالت میں تھا ۔اس کی حالت دیکھ کر میں دوڑتے ہوۓ اس کے پاس گیا اور اس کے سر کے نیچے ہاتھ ڈال کر اس کے سر کو اوپر اٹھا لیا ۔۔میرے پیچھے اجالا بھی دوڑتی ہوئی ہمارے پاس آئی اور اس نے اسد کا سر اپنی گود میں رکھ لیا ۔۔اسد کے سر سے خون نکل رہا تھا ۔۔اسد کا خون دیکھ کر میرا غصہ ساتویں آسمان پر پہنچ گیا تھا ۔۔میں نے ایکدم کھڑے ہوتے ہوۓ فہد کی طرف دیکھا اور اس کی طرف بڑھتے ہوۓ فہد کے پاس پہنچا تو اس نے مجھے مکا مارنے کے لئے ہاتھ اٹھایا تو میں نے اس کے ہاتھ کو ایک ہاتھ سے  ہوا میں ہی روکتے ہوۓ دوسرے ہاتھ سے زور دار مکا اس کے اس کے چہرہ پر رسید کر دیا جو سیدھا اس کی ناک پر لگا۔۔مکا اتنے زور دار تھا کے میرا اپنا ہاتھ درد  جھنجهنا اٹھا ۔۔میں نے فہد کا ہاتھ جو میرے ہاتھ میں تھا اسے زور دار جھٹکا دیا تو وہ آگے کی طرف ایا تو دوسرا ہاتھ میں نے اپنا اس کے پیٹ پے رکھتے ہوۓ ایک زور دار جھٹکا دیتے ہوۓ اسے اپنے سر سے اوپر اٹھا کر دوسری جانب سڑک پر پھینک دیا ۔۔درد کے مارے اس کے منہ سے زور دار چیخ نکل گئی ۔۔میں نے اس کی چیخ کی پروا کئے بغیر اپنی لات اس کی پسلیوں میں رسید کرنے لگے دو تین لاتوں کے بعد مجھے پیچھے سے کسی نے پکڑ کر روک لیا ۔۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page