کہانیوں کی دنیا کی طرف سے پڑھنے کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول انوکھا گینگسٹر ۔
انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا ہے۔ معاشرے میں کوئی بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس ہوتا۔
لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے کے لیے انوکھا گینگسٹر ناول کو پڑھتے ہیں
-
میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا
April 17, 2025 -
کالج کی ٹیچر
April 17, 2025 -
میراعاشق بڈھا
April 17, 2025 -
جنبی سے اندھیرے
April 17, 2025 -
بھائی نے پکڑا اور
April 17, 2025 -
کمسن نوکر پورا مرد
April 17, 2025
انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -34
اصل میں کل رات سے مجھے سہی سے آرام کرنے کا موقعہ نہیں ملا تھا ۔۔رات بھی مار دھاڑ میں گزری تھی اور ابھی صبح پھر سے نیا پنگا ہو گیا تھا جس کی وجہ سے کافی تھکاوٹ محسوس کر رہا تھا میں ۔اندر کمرہ میں اتے ہی میں بیڈ پر گرنے کے انداز میں سیدھا لیٹ گیا ۔۔وہیں دوسری طرف باہر اسد نے بھی اجازت لیتے ہوۓ کہا ” اچھا یار میں اور تانیہ بھی نکل رہے ہیں میری طبیعت کچھ ٹھیک نہیں اور تانیہ کو بھی کوئی ضروری کام ہے ۔۔” یہ کہتے ہوۓ اسد بنا کسی کا جواب سنے باہر نکل گیا ۔۔ان کے جانے کے بعد سحرش نے مسکراتے ہوۓ کہا ” ہمیں پتا ہے بیچارے کی کتنی طبیعت خراب ہے اور تانیہ کو کونسا ضروری کام ہے ۔” سحرش کی بات سن کر سب لڑکیوں کی زور دار ہنسی کونج اٹھی ۔۔۔چند منٹ بعد مشی نے کمرہ میں داخل ہوتے ہوۓ مجھے چائے کا کپ اور درد کش گولی پکڑا کر خاموشی سے باہر نکل گئی کیونکہ اسے میری حالت نظر آرہی تھی ۔کیونکہ میں بہت تھکا ہوا نظر آرہا تھا ۔۔مشی باہر نکل باقیوں کے ساتھ بیٹھ گئی اور سب لڑکیاں اپس میں گپ شپ کرنے لگیں ۔۔
وہیں دوسری طرف ایک بڑی سی کوٹھی میں ایک شخص غصہ ٹہل رہا تھا جس کو رات والے واقعہ کی خبر مل گئی تھی ۔۔کے جگو نے اس کی بیٹی کی عزت کو لوٹنے کی کوشش کی تھی رات کو ۔۔” بوس ہم لے آئیں ہیں اس شخص کو اٹھا کر ” ایک آدمی نے کمرہ میں داخل ہوتے ہوۓ یہ کہا ۔۔وہ شخص غصہ سے کمرہ سے باہر نکلا ایئر دروازہ کو زور سے بند کرتے ہوۓ گودام کی طرف بڑھ گیا جہاں رات والے واقع میں ملوث شخص کو اٹھا لائے تھے ۔اس شخص کو رسیوں سے باندھ کر رکھا گیا تھا ۔ گودام من پہنچ کر جیسے ہی اس شخص کے چہرہ سے کپڑا ہٹایا گیا اور اس کی نظر اپنے سامنے کھڑے شخص پر پڑی تو ڈر کی وجہ سے وہ کانپنا شروع ہو گیا ۔
اس کے سامنے جمال پاشا کھڑا تھا ۔جس کی دہشت پورے لاہور شہر میں مشہور تھی…. جیسے ہی جمال پاشا کھڑا ہوا تو جلدی سے اس کے گارڈ نے کرسی اٹھا کر لائے اور جمال پاشا کو بیٹھنے کے لئے پیش کی ۔۔جمال کو کرسی پر بیٹھتے اور اس کے آدمیوں کو ہاتھ میں چمڑے کا چابک اٹھائے دیکھ کر جگو تھر تھر کانپتے ہوۓ اپنے دنوں ہاتھ جوڑ کر جمال کے سامنے کرتے ہوۓ روتے ہوۓ ہکلا کر بولا ” جمال بھائی مجھ سے غلطی ہو گئی ہے ۔دوبارہ کبھی ایسی غلطی نہیں کروں گا بس ایک بار معافی دے دو ۔۔میں دوبارہ اس شہر میں بھی نظر نہیں اؤں گا “جگو کی بات سن کر جمال پاشا دھاڑتے ہوۓ اس کے چہرے پر لات رسید کرتے ہوۓ بولا ۔” تو نے یہ سوچ بھی کیسے لیا کے تو میری عزت پر ہاتھ ڈال کر زندہ بچ جائے گا ۔۔۔تیرا میں وہ حال کروں گا کے آیندہ کوئی جمال کی عزت کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھنے سے پہلے سو بار سوچے گا کے کس کی عزت پر ہاتھ ڈال رہا ہوں “جمال پاشا کی بات ختم ہوتے ہی اس کا ایک گارڈ جمال پاشا کو مخاطب کرتے ہوۓ بولا ” سر یہ کہ رہا ہے کے کسی لڑکے نے اس کو بری طرح پیٹا اور اپ کی بیٹی کو چھوڑا کر لے گیا اپنے ساتھ “جمال پاشا حیرانی سے اپنے خاص آدمی کی طرف دیکھتے ہوۓ بولا ” بس ایک لڑکا ۔۔۔۔؟” ” جی سر … ان دنوں کی باتوں کے درمیان میم جگو نے دخل اندازی کرتے ہوۓ ہکلا بولتے ہوۓ کہا ” جمال بھائی میں نے اپ کی بیٹی کو کچھ نہیں کیا ۔ابھی ہم صرف اسے وہاں لے کر ہی گئے تھے کے وہ لڑکا پیچھے سے آگیا اور ہم سب کی دھلائی کرتے ہوۓ اپ کی بیٹی کو چھوڑا کر لے گیا ۔۔”
جمال پاشا : بکواس بند کر تو کتے ۔۔۔”جگو آگے سے کانپتے ہوۓ بولا ” پر جججمممال ۔۔۔۔” آگے سے جمال نے پستول سے اس کی ٹانگ کا نشانہ لیتے ہوۓ ٹریگر دبا دیا اور اس کے ساتھ ہی کمرہ جگو کی چیخ سے گونج اٹھا ۔۔جمال پاشا نے ناگواری سے اپنے گارڈ کی طرف دیکھتے ہوۓ اسے رکھوالی کے لئے رکھے ہوۓ شکاری کتوں کے آگے کا ڈالنے کا حکم دیتے ہوۓ کہا اس کا منہ بند کرو اور باہر کتوں کو ڈال دو تا کے سب کو پتا چلے جمال پاشا کی عزت پے ہاتھ ڈالنے کا کیا انجام ہوتا ہے ۔۔جمال پاشا کی بات سن کر جگو اپنی ٹانگ پے لگی ہوئی گولی کا درد بھول کر جمال پاشا کے سامنے ہاتھ جوڑتے ہوۓ گڑگڑاتے ہوۓ کہنے لگا ” جمال پاشا ایک بار بس مجھے معاف کر دو ااااک باررر صرررف ۔۔۔اااایک۔۔۔ ابھی اس کی بات منہ میں ہی تھی کے جمال کے گارڈ نے اسے بے دردی سے زخمی ٹانگ سے پکڑ کر گھسیٹتے ہوۓ باہر رکھوالی کے لئے رکھے گئے کتوں کی طرف لے جانے لگا ۔۔جسیم قد کے شکاری کتے جگو کو دیکھ کر زور دار آواز میں بھونکنا شروع ہو گئے ۔۔اور جگو کی طرف آگے بڑھنے کی کوشش کرنے لگے مگر دوسرے گارڈ نے دنوں کتوں کو ان کے گلے میں ڈلی ہوئی رسی سے مضبوطی سے پکڑ رکھا تھا ۔ کتوں کو دیکھتے ہی جگو کا پیشاب شلوار میں نکل گیا اور وہ تھر تھر کانپنا شروع ہو گیا ۔۔پہلے گارڈ نے اسے کتوں کے سامنے پھینکتے ہوۓ واپسی کی رہ لے لی …اس نے یہ دیکھنا بھی گوارا نہیں کیا کے کتے اپنا کام کر رہے ہیں یا نہیں کیونکہ اسے پتا تھا ان کتوں کو اسی کام کی ٹریننگ دی گئی تھی۔۔۔کتوں نے چند لمحوں میں ہی جگو کے جسم کو بھنبوڑ کے رکھ دیا تھا ۔۔جگو کی ایک آخری کربناک چیخ نکلی اور وہ وہیں ساکت ہو گیا ۔۔گارڈ واپس اندر آکر جمال پاشا کے سامنے مودبانہ انداز میں کھڑے ہو کر آگے کی ہدایات لینے لگا ۔۔۔”جب کتے اپنی خوراک پوری کر لیں تو بچی ہوئی ہڈیوں کو باہر بڑے نالے میں پھینک دینا ۔۔” جمال پاشا حقارت سے جگو کے بارے میں ہدایات دیتے ہوۓ کرسی سے کھڑے ہوتے ہوۓ گودام سے باہر نکل کر واپس اپنی کوٹھی میں داخل ہوتے ہوۓ اپنے خاص آدمی کو مخاطب کرتے ہوۓ کہا ” پتا کرو کون ہے وہ جس نے ہماری مدد کی اور میری بیٹی کی عزت بچائی ۔”
اگلی قسط بہت جلد
مزید اقساط کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں
-
Unique Gangster–195– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–194– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–193– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–192– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025 -
Unique Gangster–191– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025 -
Unique Gangster–190– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

کالج کی ٹیچر

میراعاشق بڈھا

جنبی سے اندھیرے

بھائی نے پکڑا اور
