کہانیوں کی دنیا کی طرف سے پڑھنے کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول انوکھا گینگسٹر ۔
انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا ہے۔ معاشرے میں کوئی بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس ہوتا۔
لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے کے لیے انوکھا گینگسٹر ناول کو پڑھتے ہیں
-
Teacher Madam -50- اُستانی جی
February 28, 2025 -
Teacher Madam -49- اُستانی جی
February 28, 2025 -
Teacher Madam -48- اُستانی جی
February 28, 2025 -
Teacher Madam -47- اُستانی جی
February 28, 2025 -
Teacher Madam -46- اُستانی جی
February 28, 2025 -
Teacher Madam -45- اُستانی جی
February 28, 2025
انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -36
وہ بولی : اب پہچانا جناب نے ؟؟
میں بولا : جی جی پہچان لیا ۔پر اپ اور یہاں؟ اپ کو یہاں دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی مجھے ۔
وہ بولی : واقعی ! ویسے تمہاری اطلاع کے لئے عرض ہے کے میں یہاں پر ڈاکٹر ہوں ۔۔
میں بولا : پھر تو لگتا ہے میرا کام آسانی سے ہو جائے گ اور اس مصیبت سے ہمیں چھٹکارہ مل جائے گا ۔
وہ بولی : کونسا کام ؟؟ اور کسی مصیبت کچھ بتاو گے بھی یا نہیں ۔۔” میں نے ہمنہ کو ساری تفصیل بتاتے ہوۓ اسے تفصیل سے سمجھاتے ہوۓ بتانے لگا کے کیسے ناصرہ کو جال میں پهسایا گیا ۔کیسے اسے نشہ کا عادی بنایا گیا ۔اور کیسے اسے سیکس جوئے دیتے ہوۓ اس کے ساتھ سیکس کیا گیا ۔۔یہ سب بتاتے ہوۓ میں ناصرہ کی طرف بھی نظر اٹھا کر دیکھ رہا تھا مگر وہ شرمندگی کی وجہ سے گردن جھکائی ہمارے درمیان ہونے والی گفتگو کو سن رہی تھی اور اپنی انگلیوں کے ناخن منہ میں لے کر کاٹ رہی تھی ۔۔می ساری بات سننے کے بعد ہمنہ کچھ معلومات ناصرہ سے لی اور اس کے بعد اسے حوصلہ دیتے ہوۓ کہا کے بے فکر رہو سب ٹھیک ہو جائے گا ۔اور بیل بجا کر باہر ڈیوٹی پر موجود نرس کو بولایا ۔۔نرس کے اندر اتے ہی ہمنہ نے اسے مخاطب کرتے ہوۓ کہا ” ایسا کرو اس پشنسٹ کو ساتھ لے جا کر ڈاکٹر کنزہ کے حوالے کرو اور ان کو میرا بتانا کے یہ میرے ریلٹو ہیں ۔جب تک ڈاکٹر ان کا معائینہ کرتی ہے تم ادھر ہی موجود رہنا ۔”اس کے بعد ہمنہ نے ایک پرچی پر چند رپورٹ لکھ کر نرس کو دیتے ہوۓ کہا کے ” یہ سارے ٹیسٹ کروا کر رپورٹ مجھے لا کر دے دینا باقی میں خود دیکھ لوں گی کے کیا مسائل ہیں ان کے “ہمنہ نے پرچی نرس کو پکڑائی تو ناصرہ اور نرس اٹھ کر باہر نکلنے لگے ۔ان کے دیکھا دیکھی میں بھی باہر جانے لگا تو ہمنہ نے مجھے روکتے ہوۓ کہا ” تم کہاں جا رہے ہو ؟ تم یہیں بیٹھو ” اور ایک بار پھر نرس کو مخاطب کرتے ہوۓ کہا باہر جتنے مریض ہیں ان کو دوسرے ڈاکٹر کے پاس ریفر کر دو ۔۔نرس اثبات میں سر ہلاتے ہوۓ باہر نکل گئی تو ڈاکٹر نے مجھے مخاطب کرتے ہوۓ کہا ۔۔
وہ بولی : اب تم بتاؤ تمہار زخم کیسا ہے اب ؟
میں بولا : کونسا زخم مجھے تو نہیں یاد پڑتا کے مجھے کوئی زخم بھی ہوا تھا ۔۔ہاں ایک معمولی سی خروچ تھی جو اب بلکل ٹھیک ہو چکی ہے ۔۔
وہ بولی : ہوشیار بننے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔۔ ڈاکٹر میں ہوں تم نہیں ۔میں نے دیکھا تھا وہ کتنا معمولی زخم تھا ۔یہ بتائی بینڈج تبدیل کروائی تھی یا نہیں۔
میں بولا : نہیں ٹائم ہی نہیں ملا کے میں بینڈج تبدیل کروا سکتا ۔اب ایا ہوں تو یہیں سے کسی نرس سے کروا لیتا ہوں ۔۔” میری بات سن کر وہ مسکراتے ہوۓ بولی ۔۔
وہ بولی : جب میں۔ موجود ہوں تو کسی نرس سے بینڈج کروانے کی کیا ضرورت ”
میں بولا : اب اپ تووو ۔۔۔۔۔” ابھی میری بات منہ میں ہی تھی کے وہ درمیان میں سے کاٹتے ہوۓ بولی ۔۔
وہ بولی : دیکھو سلطان میری نظر میں تم کوئی معمولی انسان نہیں ہو ۔تم نے میری جان میری عزت بچائی تھی اس لیے یہ فالتو باتیں چھوڑو اور ادھر آکر سٹول پر بیٹھ جاؤ میں تمہاری بینڈج تبدیل کر دیتی ہوں ۔” ہمنہ کی بات سن کر میں نے اثبات میں سر ہلاتے ہوۓ اٹھ کر سٹول پر بیٹھتے ہوۓ کہا ۔
میں بولا : ویسے اپ خوامخوا مجھے خاص بنانے پر لگی ہوئی ہیں ۔اگر اس دن اپ کی جگہ کوئی اور ہوتا تو میں تب بھی اسے بچانے کی اپنی بھرپور کوشش کرتا ۔۔ابھی میری بات مکمل ہی ہوئی تھی کے اتنے میں ڈاکٹر کی کیبن کا دروازہ کھولتے ہوۓ ایک لڑکی بھاگتی ہوئی اندر داخل ہوئی اور ۔۔۔
اگلی قسط بہت جلد
مزید اقساط کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں
-
Unique gangster–100– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
February 22, 2025 -
Unique gangster–99– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
February 22, 2025 -
Unique gangster–98– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
February 22, 2025 -
Unique gangster–97– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
February 22, 2025 -
Unique gangster–96– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
February 22, 2025 -
Unique gangster–95– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
February 17, 2025

Teacher Madam -50- اُستانی جی

Teacher Madam -49- اُستانی جی

Teacher Madam -48- اُستانی جی

Teacher Madam -47- اُستانی جی

Teacher Madam -46- اُستانی جی
