Unique gangster–47– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر

انوکھا گینگسٹر

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ  کی طرف سے پڑھنے  کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول  انوکھا گینگسٹر ۔

انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا  ہے۔ معاشرے  میں  کوئی  بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے  چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس  ہوتا۔

لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے  غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے  کے لیے انوکھا گینگسٹر  ناول کو پڑھتے ہیں

نوٹ : ـــــــــ  اس طرح کی کہانیاں  آپ بیتیاں  اور  داستانین  صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ  کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس  کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی   تفریح  فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں  کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے  دھرایا جارہا ہے کہ  یہ  کہانی بھی  صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔

تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -47

وہ کومل کو کچھ کہ بھی نہیں سکتے تھے اس کے باب کی وجہ سے ۔۔ پرنسپل سر کا سارا منصوبہ کومل کی وجہ سے ناکام ہو جو انہوں نے  فہد کے ساتھ مل کر بنایا ہوا تھا مجھے کالج سے نکالنے کا ۔۔۔یہ بات کومل کو کہیں سے پتا لگ گی تھی  جس کی وجہ سے کومل کو کچھ زیادہ ہی  غصہ تھا ۔۔۔یہ سب باتیں پرنسپل کے آفس سے باہر نکل کر مجھے کومل کے منہ سے سن کر معلوم ہوئیں ۔۔کومل کہ رہی تھی کے ان کا منصوبہ تھا کے تمہیں پرنسپل کے ذریعہ لاسٹ وارننگ دلوا کر پھر زبردستی تمھارے ساتھ لڑائی کر کے تمہیں کالج سے نکلوا کر اس کے بعد مشی کے ساتھ زبردستی کرنے کی کوشش کریں گے ۔۔۔۔بات کرنے کے ساتھ ساتھ کومل مجھے کھینچتے ہوۓ کینٹین کی جانب لے کر جا رہی تھی جہاں سب میرا بے چینی سے انتظار کر رہے تھے  ۔۔کینٹین کے اندر داخل ہوتے ہی سب سے پہلے مشی کی مجھ ور نظر پڑی اور وہ اپنی سیٹ سے کھڑی ہو کر دوڑتے ہوۓ میرے پاس آکر میرے گلے لگ کر  کومل کی طرف دیکھتے ہوۓ بولی ۔

مشی بولی : کیا ہوا سب ٹھیک تو ہے نا ؟؟ تم سلطان کو اس طرح ہاتھ سے پکڑ کر لا رہی ہو جیسے کوئی مسلہ ہو گیا ہو ” مشی کی بات سنتے ہی کومل نے جھینپتے ہوۓ  جلدی سے  میرا ہاتھ چھوڑتے ہوۓ کہا ” سوری مجھے پتا نہیں چلا کے کب میں نے سلطان کا ہاتھ پکڑ لیا تھا ۔۔غصہ کی وجہ سے دماغ نے کام نہیں کیا ۔” کومل بار بار اپنی شرمندگی کا اظہار کر رہی تو مجھے اچھا نہیں لگا اور میں نے بات کو ختم کرنے کے لئے کہا ” کوئی بات نہیں جاتا ہے اس طرح ۔۔چھوڑو تم ان باتوں کی فالتو ٹینشن ن لو بس مشی تھوڑی پریشان ہو گی تھی ہمیں اس طرح دیکھ کر کے پتا نہیں کیا مسلہ ہو گیا ہے ۔۔” میری بات سن کر کومل نے تشکرانہ انداز میں میری طرف دیکھا .

جبکہ دوسری جانب سحرش کو موقعہ مل گیا تھا میری ٹانگ کھینچنے کا اور بلا وہ اس طرح کا موقع کہاں ضائع کرنے والی تھی اسی لئے ترنت بولی ۔۔

سحرش بولی : لگتا ہے تمہیں خاص قسم کے چاہنے والوں میں ایک اور کا اضافہ ہو گیا ہے “سحرش کی بات سن کر اجالا نے بھی اس کا ساتھ دیتے ہوۓ کہا ” بلکل مجھے بھی ایسا لگ رہا ہے جیسا اب میرا نمبر اور لیٹ ہو جائے گا “جہاں سحرش کی بات سن کر میں نے سر جھکا لیا تھا وہیں اجالا کی بات سن کر میں نے ایکدم چونکتے ہوۓ سر اٹھا کر اس کی جانب دیکھا ۔۔تو اس کی آنکھوں میں شرارت دیکھ کر میں شرمندگی کے مارے مزید گردن جھکا کر بیٹھ گیا ۔۔ میری اور کومل کی حالت دیکھ کر سونیا نے بیچ میں مداخلت کرتے ہوۓ دنوں کو جھڑکتے ہوۓ بولی 

سونیا : چپ کر جاؤ بےشرموں تم لوگ پھر شروع ہو گئے ۔۔۔ کبھی تو کوئی لحاظ کر لیا کرو “سونیا کی بات سن کر سحرش نے چہک کر جواب دیتے ہوۓ کہا ” ابھی کہاں  ہم  شروع ہوۓ ہیں ۔۔دیکھ لو ہم تو اپنی جگہ پر کرسیوں پر بیٹھی ہیں جبکہ یہ کومل کے ساتھ لگ کر کھڑا ” سحرش کی واہیات سن کر میری کانوں کی لو تپ گئے ۔۔میں حیرانگی سے ان لڑکیوں کی جانب دیکھتے ہوۓ سوچنے لگا یہ کونسی افت کی پرنانیاں ہیں ۔۔جبکہ دوسری جانب مشی نے غصہ سے  دانت پیستے ہوۓ سحرش کی جانب ہاتھ کے اشارہ سے لعنت ڈالتے ہوۓ کہا ” لگتا ہے بہت زیادہ اگ لگی ہوئی ہے تمھارے نیچے بہت زیادہ اگ لگی ہے کیا جو اس کو تنگ کئے جا رہی ہو ؟”مشی کی بات سن کر سحرش نے سونیا کے ہاتھ پر ہاتھ مار کر زور دار قہقہ لگا کر ہستے ہوۓ کہا “” اوئے ہوۓ آج تو بڑی طرف داری ہو رہی ہے جناب کی “ان دنوں کی مستیوں کو دیکھ کر سونیا غصے سے مٹھیاں بھینجتے ہوۓ بولی ” تم دنوں نے چپ ہونا ہے یا لگاؤں میں اب دنوں کو کان کے نیچے ” سونیا کا جارحانہ انداز دیکھ کر دنوں نے اپنی ہنسی کو روکنے کے لئے اپنے ہونٹوں پر اپنے ایک ہاتھ کی ہتھیلی رکھی جبکہ دوسرے ہاتھ سے اشارہ کرتے ہوۓ شرارت بھری انداز میں دنوں ایک ساتھ بولی ” ٹھیک ہے ۔۔۔ٹھیک ہے ۔۔۔اب نہیں کرتے تنگ “اس کے بعد کچھ خاص نی ہوا ہم سب کینٹین میں ہی بیٹھے رہے اور آج کوئی بھی کلاس اٹینڈ نہیں کی اسی دوران چھٹی ہونے کی گھنٹی بجی تو سب اٹھ کر اپنے اپنے گھر کی جانب روانہ ہو گئے ابھی میں کالج سے نکل کر کسی رکشہ کو ہاتھ دے کر گھر جانے کے بارے میں سوچ ہی رہا تھا کے اسی دوران ایک گاڑی میرے پاس اکر روکی ۔۔میری جیسے ہی گاڑی پر نظر پڑی تو گاڑی کے اندر ۔۔۔۔۔۔۔۔

اسی دوران ایک گاڑی میرے پاس اکر روکی ۔۔۔۔میری نظر جیسے ہی گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ والی جانب اٹھی تو وہاں مجھے مشی بیٹھی نظر آئی ۔۔اس نے مجھے اشارہ کر کے گاڑی میں بیٹھنے کا کہا ۔۔۔میں آگے بڑھ کر گاڑی کا آگے والا دروازہ کھول کر مشی کے ساتھ آگے والی سیٹ پر بیٹھ گیا ۔۔میرے بیٹھتے ہی مشی نے ایک جھٹکے سے گاڑی آگے بڑھا دی ۔۔ابھی تک ہم دنوں میں خاموشی چھائی ہوئی تھی ۔۔چند لمحوں کی خاموشی کے بعد مشی نے گلا گھنگار کے مجھے مخاطب کرتے ہوتے کہا ۔۔۔

مشی بولی :؛ سلطان سب ٹھیک تو تھا ۔۔؟ ایسے کیا ہوا تھا جو کومل تمہارا ہاتھ پکڑ کر کھینچتے ہوۓ کینٹین کی طرف لا رہی تھی تمہیں ؟ 

میں بولا : نہیں ایسی کوئی بات نہیں تم خوا مخوا پریشان ہو رہی ہو ۔۔وہ تو پرنسپل آفس میں پرنسپل سر مجھے ڈانٹ رہے تھے کے کومل اوپر سے آگئی اور پرنسپل سر کی اچھی خاصی کلاس لے کر میرا ہاتھ پکڑ کر مجھے وہاں سے باہر نکال کر کینٹین کی طرف لے آئی ۔۔اس وقت وہ غصہ میں تھی شائد اسی لئے اسے اتنا پتا نہیں چلا ہو گا اور اس بات کو نوٹس نہیں کیا ہو گا ۔۔۔”میری بات سن کر وہ ہمممم کہ کر چند لمحے خاموش رہی اور دوبارہ بولی ۔۔۔

وہ بولی : اچھا شام کو تم۔ میرے گھر آسکتے ہو کیا ؟ ” مشی کی بات سن کر میں نے گھورتے ہوۓ اس کی جانب دیکھا اور بولا 

میں بولا :” کیوں خیریت ہے سب ؟ 

وہ بولی : ہاں ہاں سب ٹھیک ہے بس وہ شام کو گھر میں کوئی نہیں ہو گا اور میں اکیلی ہوں گی اس لئے ۔۔۔تمہیں تو پتا ہے مجھے اکیلے ڈر لگتا ہے ۔” مشی کی بات سن کر میں شرارتی انداز اپناتے ہوۓ اس کو چھیڑتے ہوۓ بولا ۔۔۔

میں بولا : ڈر لگتا ہے یا پھر ۔۔۔۔۔” ابھی میری بات مکمل بھی نہیں ہوئی تھی کے مشی نے مجھے کندھے پر تھپڑ مارتے ہوۓ شرما  کر اپنی رخ سامنے کی جانب کرتے ہوۓ گاڑی چلاتے ہوۓ بولی ۔۔

وہ بولی : تم کتنے بے شرم ہو گئے ہو سلطان ۔۔۔ذرا شرم نہیں آتی ایسی گندی باتیں کرتے ہوتے ۔”

میں اسے مزید تنگ کرتے ہوۓ بولا ” شررررم ۔۔۔۔۔یہ کیا ہوتی ہے ۔۔مجھے تو نہیں آتی اور نہ کبھی دیکھی ہے ” میری بات سن کر مشی جھنجھلاتے ہوۓ میری جانب مکے کا اشارہ کرتے ہوۓ بولی 

وہ بولی : سلطان انسان بن جاؤ ورنہ اب تم مجھ سے مار کھاؤ گے ۔۔” میں جلدی سے ہاتھ اٹھاتے ہوۓ بولا ” اچھا اچھا میں نہیں کرتا تنگ شام کو آجاؤں گا میں ۔۔” اسی طرح باتوں کے دوران ہم گھر پہنچ گئے ۔۔گاڑی سے اتر کر میں جیسے ہی مشی کو بائے بولنے لگا تو وہ آگے سے بولی ” شام کو تمھارے لئے ایک سرپرائز ہے ” یہ کر اس نے مجھے ہاتھ ہلا کر بائے کہا اور گاڑی ایک جھٹکے سے آگے بڑھا دی ۔۔۔مشی کی سرپرائز والی بات سن کر میں چند لمحے ذہن پر زور دیتے ہوۓ سوچنے لگا کے کیا سرپرائز ہو سکتا ہے مگر کچھ سمجھ نہ انے پر ذہن کو جھٹک کر خود ہی بڑبڑاتے ہوۓ کہا جو ہو گا شام کو دیکھا جائے گا ۔۔یہ سوچ کر میں گھر کے اندر داخل ہو کر سیڑھیاں چڑھ کر بے دهیانی میں کمرہ میں داخل ہو کر بیگ ایک طرف اچھال کر اپنی ٹی شرٹ اتاری اور جیسے پینٹ تھوڑی نیچے کی تو اچانک کمرہ میں چیخ گونج اٹھی ۔۔۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

Obsessed for the Occultist -- سفلی عامل کی دیوانی

Obsessed for the Occultist Last -25- سفلی عامل کی دیوانی آخری قسط

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی مکمل کم اقساط کی بہترین کہانی نئی ۔۔ سفلی عامل کی دیوانی ۔جنسی جذبات اور جنسی کھیل کی بھرپور عکاسی کرتی تحریر۔سفلی علوم کے ماہر کے ہاتھوں میں کھیلنے والی لڑکی کی کہانی ،ساس کی روز روز کی باتوں اور شوہر کی اناپرستی ، اور معاشرے کے سامنے شرمندگی سے بچنے والی لڑکی کی کہانی جس نے بچہ پانے کے لئیے اپنا پیار اور شوہر کو اپنی خوشی اور رضامندی سے گنواہ دیا۔ اور پہلے شوہر کی موجودگی میں ہی سفلی عامل سے جنسی جذبات کی تسکین کروانے لگی اور اُس کو اپنا دوسرا اور پکا شوہر بنالیا۔
Read more
Obsessed for the Occultist -- سفلی عامل کی دیوانی

Obsessed for the Occultist -24- سفلی عامل کی دیوانی

Obsessed for the Occultist -23- سفلی عامل کی دیوانی

Obsessed for the Occultist -22- سفلی عامل کی دیوانی

Obsessed for the Occultist -21- سفلی عامل کی دیوانی

Obsessed for the Occultist -20- سفلی عامل کی دیوانی

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی مکمل کم اقساط کی بہترین کہانی نئی ۔۔ سفلی عامل کی دیوانی ۔جنسی جذبات اور جنسی کھیل کی بھرپور عکاسی کرتی تحریر۔سفلی علوم کے ماہر کے ہاتھوں میں کھیلنے والی لڑکی کی کہانی ،ساس کی روز روز کی باتوں اور شوہر کی اناپرستی ، اور معاشرے کے سامنے شرمندگی سے بچنے والی لڑکی کی کہانی جس نے بچہ پانے کے لئیے اپنا پیار اور شوہر کو اپنی خوشی اور رضامندی سے گنواہ دیا۔ اور پہلے شوہر کی موجودگی میں ہی سفلی عامل سے جنسی جذبات کی تسکین کروانے لگی اور اُس کو اپنا دوسرا اور پکا شوہر بنالیا۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page