Unique gangster–53– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر

انوکھا گینگسٹر

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ  کی طرف سے پڑھنے  کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول  انوکھا گینگسٹر ۔

انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا  ہے۔ معاشرے  میں  کوئی  بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے  چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس  ہوتا۔

لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے  غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے  کے لیے انوکھا گینگسٹر  ناول کو پڑھتے ہیں

نوٹ : ـــــــــ  اس طرح کی کہانیاں  آپ بیتیاں  اور  داستانین  صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ  کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس  کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی   تفریح  فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں  کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے  دھرایا جارہا ہے کہ  یہ  کہانی بھی  صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔

تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -53

پہلے کمرہ کا دروازہ کھولتے ہی اندر سے کیروسن آئیل اور پیٹرول کے ڈرم نظر آئے میں نے سپاہی لو اشارہ کرتے ہوۓ انہیں باہر نکالنے کہا جبکہ خود دوسرے کمرہ کی طرف بڑھ گیا ۔۔وہاں صرف ایک بیڈ نظر ایا اور کچھ خاص نہیں دیکھا میں جیسے ہی کمرہ سے باہر نکلنے لگا تو کمرہ میں مجھے ایسے لگا کوئی اور بھی موجود ہے جو مچل رہا ہو یا کسمسا رہا ہو ۔۔میں نے واپس اندر داخل ہو جڑ جب غور سے بیڈ پر نظر ماری تو مجھے اس پر بے دردی سے ایک لڑکی بندھی ہوئی نظر آئی جس کی ابتر حالت اس کے بارے میں بتا رہی تھی کے وہ کن تکالیف سے گزر چکی ہے ۔۔وہ بلکل ننگی پڑی ہوئی تھی جبکہ سانس بھی رک رک کر لے رہی تھی جیسے اسے شدید ٹاچر کیا ہو ۔۔اس کی حالت دیکھ کر میں جلدی سے باہر کی جانب بھاگا اور باہر موجود سب سے مخاطب ہوتے ہوۓ کہا ” تم میں سے کوئی ڈاکٹر یا نرس ہے تو جلدی سے میرے ساتھ آئے ایمرجنسی ہے ” میری بات سن کر دو لڑکیاں آگے بڑھیں تو میں۔ انہیں لے کر جلدی سے کمرہ کی طرف بڑھا اور انہیں۔ اندر بھیج کر خود تیسرے اور آخری کمرہ کی طرف بڑھ گیا ۔۔جیسے ہی میں نے آخری کمرہ کا دروازہ کھولا تو سامنے ۔۔۔۔۔

جیسے ہی میں نے آخری کمرہ کا دروازہ کھولا تو سامنے سامنے تین سے چار شراب کے ڈرم بھرے پڑے تھے جبکہ دائیں طرف کچھ ٹیبل جڑی پڑی تھیں جن کے اوپر سفید پاؤڈر پیکنگ میں پڑا ہوا تھا جو کے شائد ڈرگس کی کوئی قسم تھی ۔۔ان چیزوں کے بارے میں مجھے اتنی سمجھ نہیں تھی اسی لئے باہر موجود سپاہیوں کو آواز دے کر  میرے پاس انے کا کہا ۔۔میری بات سن کر ان میں سے ایک سپاہی تیز قدموں کے ساتھ چلتے ہوۓ میرے پاس اکر کھڑا ہوتے ہوۓ بولا ” جی سر خیر ہو کوئی کام تھا کیا “میں نے اندر موجود سامان کی طرف اشارہ کرتے ہوۓ کہا “ان چیزوں کو بھی دیکھ لو ” میری بات سن کر اس نے اثبات میں سر ہلا کر اندر موجود سامان اور ڈرم کا جائزہ لینے لگا جبکہ میں  باہر موجود باقی دو سپاہیوں کے ساتھ سامان نکالنے میں ان کی مدد کرنے لگا ۔۔سارا سامان کمرے سے باہر نکال کر میں نے پنجرے کے پاس رکھوایا اور اس کے بعد خود چلتا ہوا زویا کے پاس جا کر اس کے کندھوں پر نرمی سے ہاتھ رکھتے ہوۓ اسے مخاطب کرتے ہوۓ بولا ” اس کمینے کی طرف سے بے فکر ہو کر اپ اندر جا کر اس لڑکی کو دیکھ لیں ۔یہاں کا دھیان میں رکھتا ہوں “میری بات سن کر زویا  نے اثبات میں سر ہلا کر مجھے کھڑے ہونے کے لئے جگہ دی جبکہ خود اندر لڑکی کی جانب بڑھ گئی ۔۔میں نے ادھر ادھر نظر دوڑا کر ایک رسی تلاش کی تو بائیں طرف پنجرے کے پاس مجھے ایک رسی کٹی ہوئی مل گی جسے اٹھا کر میں رانا کے پاس اتے ہوۓ اس کے ہاتھ بھی کرسی سے باندھنے لگا ۔۔ زیادہ خون بہ جانے کی وجہ سے رانا بےہوش ہو چکا تھا ۔۔اس سب سے فارغ ہو کر میں نے ایک نظر لڑکیوں پر ڈالی تو وہ سہمی ہوئی ایک دوسرے کے ساتھ جڑی کھڑی ایک دوسرے کو سہارا دے رہی تھیں ۔۔کچھ ہی دیر بعد  کمرہ سے زویا برآمد ہوئی تو میں نے اس کے پاس جا کر  اس سے اس لڑکی کے بارے میں  پوچھا تو اس نے آگے سے جواب دیتے ہوۓ کہا ” اس کے ساتھ گینگ ریپ ہوا ہے اور ساتھ میں بری طرح تشدد بھی کیا گیا ہے جس کی وجہ سے وہ اب تک بے ہوش ہے ۔۔پر ڈرنے کی بات کوئی نہیں ہے اب وہ خطرہ سے باہر ہے ۔۔اگلے چند لمحوں یا گھنٹوں میں وہ واپس ہوش میں آجائے گی۔۔اس سے پہلے کے یہاں اس کے کوئی اور ساتھی آجائیں ہمیں جلد سے جلد یہاں سے نکلنا ہو گا “زویا کی بات سن کر میں نے بس پانچ منٹ کا وقت مانگا اور جلدی جلدی میں جتنا بھی کیروسین آئل تھا اس کو باہر موجود سب سامان پے ڈالنے لگا ۔۔کیروسین ائل کا ایک گیلن خالی کرنے کے بعد میں نے شراب کے ڈرم کو پنجرے کے پاس لے جا کر  کمرہ میں الٹا دیا جس کی وجہ سے پنجرے میں موجود سب گارڈ بھیگ گئے تھے اور انے والے لمحات کا سوچ کر شور مچابے لگے تھے ۔۔مگر میں نے ان کے شور کو اگنور کرتے ہوۓ اندر موجود پیٹرول کے گیلن کو اٹھا کر باہر لایا اور اسے رانا کے پاس لے جاتے ہوۓ اس کے اوپر انڈیل دیا ۔۔جس کی وجہ سے وہ ہڑبڑا کر ہوش میں اتے ہوۓ مجھے عجیب سی نظروں سے دیکھنے لگا ۔۔۔میں تھوڑا سا نیچے جھک کر رانے کی آنکھوں میں دیکھتے ہوۓ سرد لہجے میں بولا ” اتنی آسانی سے تم بے ہوش کیسے ہو گئے ۔۔ابھی تمہیں ہوش میں رہنا ہے اور اپنی بربادی کو اپنی آنکھوں سے دیکھنا ہے ” میری بات سن کر وہ پھٹی آنکھوں سے میری طرف دیکھتے ہوۓ کچھ بولنے کی کوشش کرنے لگا پر اس کی زبان اس کا ساتھ نہیں دے پا رہی تھی ۔شائد زیادہ شاک لگنے کی وجہ سے اس سے بولا نہیں جا رہا تھا ۔۔جبکہ دوسری طرف موجود باقی لوگ بھی میری کروائی کو حیرانی سے دیکھی جا رہے تھے پر کسی میں 

مجھے روکنے کی ہمت نہیں تھی حالانکہ وہاں زویا بھی موجود تھی جو ان کی سینئر آفیسر تھی پر وہ خود منہ کھولے مجھے دیکھی جا رہی تھی ۔۔اس سب کروائی سے فارغ ہو کر میں نے زویا کو مخاطب کرتے ہوۓ چلنے کا کہا اور ان سب کو لے کر جیسے ہی ہم تہ خانے کے حال سے باہر نکل کر سیڑھیوں کے پاس پہنچے باہر کسی ٹرک کے روکنے کی آواز سنائی دی ۔۔میں نے جلدی سے سب لڑکیوں کو سیڑھیوں کے نیچے چھپ جانے کو کہا اور خود ایک ستوں کی اڑ لے کر کھڑا ہو گیا ۔۔کیونکہ مجھے یقین تھا کے یہ وہی ٹرک  والے ہوں گے جو لڑکیوں کی سپلائی کرتے تھے اور اب بھی شائد یہاں سے لڑکیوں کو لینے آئے تھے ۔۔جیسے گاڑی سے کوئی شخص اتر کر اندر کی طرف اتے ہوۓ تہ خانے کی سیڑھیاں نیچے اترا میں نے پلک جھپکتے ہی ستوں کی اڑ کو چھوڑتے ہوۓ اس کے پیچھے جا کر اس کے سر کے پیچھے پستول کی نال کو رکھتے ہوۓ سرد لہجے میں بولا ” خبردار اگر کوئی بھی حرکت کی یا شور مچانے کی کوشش کی تو بھیجا اڑا دو گا “میری بات سن کر وہ آدمی ہکلاتے ہوۓ بولا ” کون ہو تم ؟ اور یہاں کیا کر رہے ہو “اس کی بات سن کر میں نے دوسرے ہاتھ سے اس کی گدی میں زور دار تھپڑ رسید کرتے ہوۓ سرد لہجے میں بولا ” بکواس بند کر جتنا پوچھوں اتنا ہی بتا ۔۔۔اب سیدھی طرح بول کتنے لوگ ہیں اور تیرے ساتھ ” تھپڑ کھاتے ہی وہ انسان کا بچا بنتے ہوۓ ہکلاتے ہوے آگے سے بولا ” اااک ۔۔۔ایک ہی ڈرائیور جو اس وقت گاڑی میں بیٹھا ہوا ہے “اس کی بات سنتے ہی میں نے اس کے سر میں پستول کا دستہ زور سے  رسید کرتے ہوۓ  اسے بےہوش کر کے وہیں لیٹا دیا اور احتیاط سے تہ خانے سے باہر جا کر دبے پاؤں  ٹرک کی طرف بڑھنے لگا ۔۔میں ہر قدم احتیاط سے اٹھاتے ہوۓ ٹرک کے نزدیک ہوۓ جا رہا تھا اور مکمل چوکس ہو کر چل رہا تھا کے مجھ سے کوئی بھی ایسی غلطی سرد زد نہ ہو جائے جس کی وجہ سے ٹرک ڈرائیور ہوشیار ہو کر مجھ پر حملہ کر دے ۔۔آخر کار وہ لمحہ آپہنچا جب ٹرک ڈرائیور مجھ سے چند قدم کے فاصلہ پر اپنے اپ میں مگن ہو کر سگریٹ کے کش لگاتے ہوۓ خیلوی کے گانے سن رہا تھا ۔اور اس کی یہ لا پرواہی اس کی موت کی وجہ بننے لگی تھی ۔۔ٹرک سے چند قدم کے فاصلہ پر رک کر میں نے ایک گہری سانس لے کر ہاتھ میں پکڑے پستول پر اپنی گرفت سخت کی اور پلک جھپکتے ہی ٹرک کے پائیدان پر پاؤں رکھتے ہوۓ اوپر چڑھ کر پستول کو ڈرائیور کی کنپٹی پر رکھتے ہوۓ سرد لہجے میں اسے بولا “خبردار اگر کوئی ہوشیاری کی ورنہ گولی تمھارے بھیجے میں اتار دو گا ۔۔جلدی سے اپنے ہاتھ اوپر کر کے ٹرک سے نیچے چھلانگ لگا کر کھڑے ہو ورنہ اپنی موت کے ذمہ دار تم خود ہو گے ” پستول کی نال کو اپنی کنپٹی پر محسوس کر کے اور میرا سرد لہجہ سن کر اس آدمی نے بنا کوئی چوں چراں کئے اثبات میں سر ہلاتے ہوۓ میرے کہے پر عمل کیا اور ٹرک سے نیچے چھلانگ لگا کر ہاتھ اوپر کر کے کھڑا ہو گیا ۔۔اس کی تابعداری دیکھ کر میں مطمئن ہو کر ٹرک سے نیچے اتر ایا ۔۔جس حساب سے اس نے میری بات مانی تھی مجھ یقین ہو چلا تھا کے وہ کوئی ایسی ویسی حرکت نہیں کرے گا اور یہی میری بھول ثابت ہوئی ۔۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page