Unique gangster–57– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر

انوکھا گینگسٹر

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ  کی طرف سے پڑھنے  کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول  انوکھا گینگسٹر ۔

انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا  ہے۔ معاشرے  میں  کوئی  بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے  چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس  ہوتا۔

لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے  غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے  کے لیے انوکھا گینگسٹر  ناول کو پڑھتے ہیں

نوٹ : ـــــــــ  اس طرح کی کہانیاں  آپ بیتیاں  اور  داستانین  صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ  کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس  کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی   تفریح  فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں  کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے  دھرایا جارہا ہے کہ  یہ  کہانی بھی  صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔

تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -57

چھت سے لٹکا ہوا شیشہ کا فانوس جس کی روشنی ڈائننگ حال کو چار چاند لگا رہی تھی ۔۔میں تھوڑا سا آگے بڑھا تو ایک طرف سے مجھے لڑکیوں کی اپس میں باتیں کرنے کی آوازیں سنائی دی ۔۔میں سیدھا چلتا ہوا دروازہ کھول کر اسی کمرہ میں داخل ہو گیا مگر اندر کا نظارہ دیکھ کر مجھے اپنے اس خیال کی نفی کرنی پڑی کے وہ کوئی کمرہ ہے بلکہ وہ ایک بڑا سا حال تھا ۔۔جہاں زویا سب لڑکیوں کو وہیں ٹھرانے کا انتظام کر رہی تھی جبکہ مردوں کو دوسری طرف کوئی انتظام تھا ۔۔سارے انتظامات دیکھ کر مطمئن ہو کر میں وہیں پاس پڑے صوفہ پر بیٹھ گیا ۔۔۔ابھی مجھے بیٹھے ہوۓ تھوڑی ہی دیر گزری تھی کے اتنے میں زویا ہاتھ میں کھانے کی ٹرے لئے ارد گرد نظر مارتی ہوئی آگے بڑھ رہی تھی ۔۔جیسے ہی اس کی نظر مجھ پر پڑی وہ سیدھا میرے قریب اکر میرے ساتھ صوفہ پر بیٹھتے ہوۓ بولی ” پہلے کھانا کھا لو اس کے بعد تفصیل سے بت کرتے ہیں اس سب معملہ کے بارے میں ” کھانا دیکھتے ہی میری بھوک چمک اٹھی ۔۔میں جو ان مسائل میں کھانا کھانا بھولگیا تھا ۔۔اب سامنے دیکھ کر مزید انتظار اپنے پیٹ کو کروانا سہی نہیں لگا پر اس سے پہلے میرے چہرہ پر لگے خون کی وجہ سے میں الجھن کا شکار ہو رہا تھا جس سے چھٹکارا پانا ضروری تھی ۔۔زویا میری بے چینی کو دیکھتے ہوۓ سمجھ گی کے مجھے کیا الجھن ہے وہ صوفہ سے اٹھ کر اندر کمرہ میں گئی اور اندر سے ایک میڈیکل باكس اٹھا لائی ۔۔جس سے اس نے پہلے میرے زخم کو صاف کیا اور پھر میرے ہاتھ دھلوا کر مجھے کھانا کھانے کا کہنے لگی۔۔۔ میں بھی مقدس الفاظ کہتے ہوۓ کھانے کو جڑ گیا ۔۔۔زویا بھی میرے ساتھ ہلکے پھلکے نوالہ مار کر اپنی بھوک مٹا رہی تھی ۔۔سیر ہو کر کھانا کھانے کے بعد زویا نے مجھے ایک پین کلر دی اور خالی ٹرے اٹھا کر باہر نکل گئی ۔۔۔پین کلر کھانے کے بعد آرام کی غرض سے کمر سیدھی کر کے میں وہیں صوفہ پر تھوڑی دیر کے لئے لیٹ گیا ۔۔اس دوران مجھے پتا ہی نہ چلا کب نیند مجھ پر بھری پڑی اور میں نیند کی آغوش میں بے خبر سو گیا ۔۔۔جب میری آنکھ کھلی تو دن کے دس بج رہے تھے سورج کی روشنی کھڑکیوں سے چھن چھناتی ہوئی اندر آکر حال کے نظارہ کو اور رونق بخش رہی تھی ۔۔۔میں سستی سے اٹھتے ہوۓ انگڑائی لے کر ارد گرد نظر دوڑائی تو سب میرے پاس ہی کھڑے مجھے دلچسپی سے دیکھ رہے تھے ۔۔میں جلدی سے ہاتھ نیچے کرتے ہوۓ ٹانگوں کو صوفہ سے نیچے کر کے اٹھ کر بیٹھ گیا ۔۔کے پتا نہیں اب کیا ہو گیا ہے جو سب میرے سر پر چڑھ کر کھڑی ہو گئی ہیں ۔۔ابھی میں اپنے ذہن میں قیاس آرائیاں کرنے میں ہی مشغول تھا کے اتنے میں مرد حضرات میں سے ایک آگے بڑھتے ہوۓ بولا ” ہمیں اب اجازت دو بہت ٹائم ہو گیا ہمیں گھر جانا ہے اب “اس کی بات سن کر میں چند لمحے سوچنے کے بعد بولا ” تم سب لوگ حال میں چلو میں وہیں اتا ہوں کچھ ضروری بات کرنی ہے ” میری بات سن کر وہ اثبات میں سر ہلاتے ہوۓ حال کی طرف بڑھ گئے ۔ان کے جاتے ہی چند لمحے میں وہیں صوفہ پر بیٹھے آگلے لائحہ عمل کے بارے میں سوچتا رہا اور پھر ایک فیصلہ پر پہنچ کر اپنی جگہ سے کھڑے ہو کر اندر حال کی طرف بڑھ گیا ۔۔اندر حال میں پہنچ کر میں نے سب کو تالی بجا کر  اپنی طرف متوجہ کرتے ہوۓ بولنا شروع کیا ” تم سب لوگ میری طرف تھوڑی توجہ دو اور میری بات ذرا دھیان سے سن لو ۔۔تا کے آگے کے بارے میں تم لوگوں کے ذہن میں جو بھی شکوک و شبہات ہیں وہ دور ہو جائیں ” اتنا بول کر میں ایک لمحے کے لئے خاموش ہوا اور حال پر نظر دوڑا کر سب پر سر سری سی ایک نظر ڈال کر دوبارہ کہنا شروع ہوا ” تم لوگوں کے اغوا ہونے پر ہو سکتا ہے تم میں سے کئی لوگوں فیملی نے پولیس سے رابطہ کیا ہو اور تمہاری گمشدگی کی رپورٹ لکھوائی ہو ۔۔مگر تم لوگوں کو وہاں وہی کہنا جو میں تم سب سے کہوں گا ۔۔یہ سب میں تمھارے بھلے کے لئے بول رہا ہوں ” میری بات سن کر سب نے اثبات میں سر ہلا کر ہاں کہا تو مجھے کچھ امید ہوئی کے اب معملہ زیادہ خراب نہیں ہو گا ۔۔اس کے بعد میں ان لوگوں کو ایک فرضی کہانی سنائی جسے سن کر سب نے حامی بھری اس کے بعد کچھ خاص نہیں ہوا ان دس مردوں کو رخصت کرنے میں ہی وقت گزر گیا ۔۔انہیں رخصت کرنے سے پہلے انہیں كرایا دے کر اور چند ضروری ہدایات جن میں سرفہرست یہ تھی کے گھر پہنچ کر مجھے کال کر کے اطلاع ضرور دے دیں اور اگر کسی وجہ سے کوئی مصیبت میں پهس جائے یا پولیس گرفتار کر کے پوچھ گچھ کرے تو مجھے لازمی اگاہ کر دے تا کے میں اس ہنگامے کے لئے ذہنی طور پر تیار رہوں ۔۔یہ سب کہ کر  پرچی پر میں نے انہیں اپنا نمبر لکھ کے سب کو  دے دیا تھا ۔۔۔رخصت ہونے سے پہلے سب نے مجھے گلے لگا کر جزباتی انداز میں بھینچ کر مجھ سے رخصت لیا  تھا ۔۔ان کے جانے کے چند لمحوں بعد زویا حال میں داخل ہوتے ہوۓ میرے پاس آکر میرا موبائل مجھے پکڑاتے ہوۓ بولی ” یہ لو تمہارا موبائل آن کر لو اس کی بیٹری لو ہو گئی تھی جس کی وجہ سے یہ بند ہو گیا تھا “میں نے ایک نظر زویا کو دیکھا اور پھر اس کے ہاتھ سے موبائل لے کر آن کیا تو لگاتار مسج کی ٹون بجنے لگی ۔۔کافی دیر موبائل بند ہونے سے سب کے مسج آرہے تھے ۔۔میں نے ایک مسج میں اپنی خیر خیریت کی خبر ٹائپ کر کے اسے سب کے نمبر پر فارورڈ کر دیا اور اس کے بعد اپنی کالج گینگ کو میچ پر ملنے کا مسج کر کے موبائل میں ڈاکٹر ہمنا کا نمبر سرچ کر کے اسے ڈائل کر دیا دوسری بیل پے ہی ہمنا نے کال اٹھا کر  كهنكتی  ہوئی آواز میں مجھ پر طنز کرتے ہوۓ  کہا ” ہیلو جناب میں کوئی خواب تو نہیں دیکھ رہی ؟ آج جناب سلطان صاحب کو ہماری یاد کیسے آگئی “اس کی بات سن کر ایک لمحے کے لئے میں کوئی شوخ بھرا جواب دینے ہی لگا تھا مگر اگلے ہی لمحے زویا کے پاس کھڑے ہونے کا احساس ہو کر میں اپنا نچلا لب دانتوں میں دبا کر خود کو کنٹرول کر کے سنجیدہ انداز میں اسے مخاطب ہوتے ہوۓ کہا ” ایک لڑکی ہے جس کا گینگ ریپ ہوا ہے حالت تھوڑی نازک ہے اس کی شائد اندر کوئی زخم بھی ہو گیا ہو ۔جسم پر بھی کافی گہاؤ ہیں ۔کیا تم اس کو سنبھال سکتی ہو ” میرا سنجیدہ لہجہ دیکھ کر اور میری بات سن کر اسے معملہ کی  سنگینی کا احساس ہوا تو اس نے مجھ سے لڑکی کے بارے میں ڈیٹیل پوچھی ۔جو میں نے اسے شروع سے لے کر آخر تک سارا معملہ بتا کر سمجھا دی کے کس طرح وہ لڑکی میرے ہاتھ لگی اور میں کسے اسے بچا کر وہاں سے نکال لایا بس قتل والی بات گول کر گیا ۔۔میری پوری بات تسلی سے سننے کے بعد اس نے مجھ سے اڈریس پوچھا جو میں نے اسے زویا کے گھر کی لوکیشن سمجھاتے ہوۓ تفصیل سے بتا دی ۔۔لوکیشن سمجھ کر اس نے ایک  گھنٹہ میں خود پہنچ کر لڑکی کو رسیو کرنے کا کہ کر کال کاٹ دی ۔۔زویا اب تک بہت غور سے میری جانب دیکھتے ہوۓ میری باتوں کو سن رہی تھی ۔۔کال کاٹنے کے بعد جب میں نے اسے پوری بات بتائی تو وہ بھی خوش ہونے کے ساتھ حیران ہو گئی کے ڈاکٹر ہمنا خود کیوں آرہی ہے وہ ایمبولینس بھیج کر بھی پشنٹ کو منگوا سکتی تھی ۔۔اس کی بات سن کر میں نے سوائی کندھے اچکانے اور کسی بھی رد عمل کا اظہار نہ کیا ۔ڈاکٹر کے انے میں ابھی ایک گھنٹہ لگنا تھا اس سے پہلے میں کچھ ضروری کام نپٹانا چاہتا تھا جن میں سر فہرست ان لڑکیوں کی ڈیٹیل تھی تا کے انہیں بھی ان مردوں کی طرح ان کے گھر پہنچایا جا سکے ۔۔اس بات کا اظہار میں نے زویا سے کیا تو اس نے حامی بھر کر اندر کی طرف بڑھ گئی ۔۔اب تک زویا ہر معملہ میں میری بھر پور مدد کر رہی تھی ۔۔جہاں مجھ سے کوئی غلطی سرزد ہونے لگتی وہ مجھ ٹوک کر سمجھاتی کے ایسے نہیں ایسے ۔۔وہ یہ معاملات مجھ سے بہتر سمجھتی تھی کیونکہ وہ پولیس میں تھی اور اس طرح کے مجرموں کے ساتھ اس کا پالا ہر دوسرے تیسرے دن پڑتا رہتا تھا ۔۔کچھ دیر بعد زویا ان زوا سب لڑکیوں کی ڈیٹیل لا کر ہاتھ میں پکڑتے ہوۓ میرے سامنے صوفہ پر بیٹھتے ہوۓ  بولی “تم نے اب تک میری بات کا جواب نہیں دیا ”

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page