Unique gangster–58– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر

انوکھا گینگسٹر

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ  کی طرف سے پڑھنے  کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول  انوکھا گینگسٹر ۔

انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا  ہے۔ معاشرے  میں  کوئی  بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے  چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس  ہوتا۔

لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے  غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے  کے لیے انوکھا گینگسٹر  ناول کو پڑھتے ہیں

نوٹ : ـــــــــ  اس طرح کی کہانیاں  آپ بیتیاں  اور  داستانین  صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ  کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس  کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی   تفریح  فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں  کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے  دھرایا جارہا ہے کہ  یہ  کہانی بھی  صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔

تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -58

زویا کی بات سن کر میں نے چونک کر اس کی جانب دیکھا اور کہا ” کونسی بات کا جواب ؟” 

وہ بولی : یہی کے تم کون ہو اور یہ سب کرنے کے پیچھے تمہارا مقصد کیا ہے ”

میں بولا :اصل میں ۔۔۔میں تمہیں بتا تو دوں پر پہلے تم وعدہ کرو غصہ نہیں کرو گی “میری بات سن کر چند لمحے وہ میرے چہرہ کی جانب دیکھتی رہی اور پھر بولی ” ہاں ٹھیک ہے وعدہ رہا میں غصہ نہیں کروں گی ” اس کی بات سن کر میں اسے تفصیل بتاتے ہوۓ بولا “میں پارک سے نکل رہا تھا کے پارک کے باہر ایک گاڑی میں خوبصورت لڑکی بیٹھی نظر آئی ۔۔جسے دیکھتے ہی میں حیران ہو گیا کے کوئی اتنا خوبصورت کیسے ہو سکتا ہے ۔۔میں وہیں کھڑے ہو کر اس کے چہرہ کا دیدار کرتے ہوۓ اپنی آنکھوں کی روشنی بڑھانے لگا ۔۔دوسرے دن میں گھر سے  عجلت میں اسے دیکھنے کے لئے نکلا پر وہ مجھے نظر نہیں ۔۔میں نے آس پاس تلاش کرنے کی کوشش کی اور اسی کوشش میں۔۔۔ میں وہاں گودام پر پہنچ گیا ۔۔پھر آگے جو ہوا وہ سب تمھارے سامنے ہے ” میری بات سن کر زویا پہلے تو ناسمجھی سے میری جانب دیکھنے لگی مگر جیسے ہی میری بات اسے سمجھ آئی وہ زور سے مٹھیاں بھینجتے ہوۓ اتنا ہی بولی ” تتتممم ” پھر اپنے غصہ پر قابو کرتے ہوے گہری سانس لے کر دوبارہ بولی ” اچھا ٹھیک ہے میں غصہ نہیں کرتی اور تمہاری بات بھی مان لیتی ہوں پر یہاں ایک ویک پوائنٹ ہے ” اس کی بات سن کر میں جلدی سے بولا ” وہ کیا ” تو وہ آگے سے مسکرا کر مجھے دیکھتے ہوۓ بولی ” تمہاری بات میں سمجھ گئی ہوں اور کچھ حد تک مان بھی لیتی ہوں کے تم مجھے ڈھونڈنے وہاں تک گئے تھے پررر ۔۔۔” اتنا کہ کر وہ ایک لمحے کے لئے خاموش ہو کر میرا چہرہ کا جائزہ لینے لگی ۔۔اس دوران میں نے یہی کوشش کی کے میرے چہرہ سے اسے ایسا کوئی تاثر نہ ملے جس سے وہ کچھ اور سمجھ بیٹھے ۔۔زویا نے ایک گہری سانس لے کر اپنی بات دوبارہ مکمل کرتے ہوۓ بولی ” پر صرف مجھے چھوڑانے کے لئے اتنے افراد کا قتل یہ بات کچھ ہضم نہیں ہو رہی “زویا کی بات سن کر میں سمجھ گیا کے اب اسے سچ بتانے کا سوا کوئی چارہ نہیں ۔۔کیونکہ جس بات کو میں چھپانے کی کوشش کر رہا تھا وہ بات وہ پہلے ہی سمجھ گی تھی آخر پولیس میں تھی یہ اس کا روز کا کام تھا اس طرح کے معاملوں کی چھان بین کرنا ۔۔میں ایک گہری سانس لے کر چند لمحوں کے لئے خاموش ہو کر ہونے ذہن میں الفاظ ترتیب دینے لگا جو میں نے اسے کہنے تھے اور پھر کچھ لمحوں بعد میں بولا “کسی حد تک تمہاری سوچ ٹھیک ہے ۔۔میرا ایسا کوئی ارادہ نہیں تھا انہیں قتل کرنے کا مگر ان سب کو قتل کرنے کے پیچھے  دو وجوہات تھی ۔۔پہلی میں انہیں ویسے ہی چھوڑ دیتا مگر جب اس نے رانا کا نام لیا تو بات میری برداشت سے باہر ہو گی تھی ” اتنا بول کر میں ایک لمحے کے لئے خاموش ہوا تو زویا جلدی سے بولی اور دوسری وجہ میں دوبارہ اپنی بات جاری رکھتے ہوۓ بولا اور دوسری وجہ وہ لڑکی تھی جس کو ان لوگوں نے کتوں کی طرح بھنبوڑ کر ریپ کیا تھا ۔۔جب میں نے اس لڑکی کی حالت دیکھی تھی اسی وقت میں نے فیصلہ کر لیا تھا کے ان سب کو موت کے گھاٹ اتارنا ہے ” میری بات ختم ہوتے ہی ہمارے درمیان چند لمحوں کے لئے خاموشی چھا گئی ۔۔اس خاموشی کو زویا نے ہی توڑنے میں پھل کرتے ہوۓ کہا ” تمہاری رانا کے ساتھ کیا دشمنی ہے ” اس کی بات سن کر میں بولا ۔۔۔۔

 تمہاری رانا کے ساتھ کیا دشمنی ہے ” اس کی بات سن کر میں بولا : ” مجھ میں اتنی ہمت نہیں ہے کے میں وہ سارا واقع دوبارہ دہرا سکو ۔۔تم ایسا کرو رانی اور نسرین سے پوچھ لینا وہ میرے ہی گاؤں کی ہے تمہیں سب بتا دیں گی “میری بات سن کر زویا چند لمحے خاموش رہی اور اس کے بعد مجھ سے سوال جواب کرتے ہوۓ پوچھنے لگی ۔۔۔

 

وہ بولی : تم کرتے کیا ہو مطلب کوئی کام وغیرہ یا پھر ؟”اس کی بات سن کر میں نے جواب دیتے ہوۓ کہا ۔۔۔

 

میں بولا : میں کالج میں پڑھتا ہوں ۔۔اور ابھی مجھے جانا ہو گا کالج کا میچ ہے ۔۔وہاں نہ ہوا تو سوال اٹھ جائیں گے مجھ پر  

 

وہ بولی : تم ایسے کیسے جا سکتے ہو ۔۔

 

میں بولا : جانا ضروری ہے ورنہ سب مجھ پر شک کرنے لگے گیں ‘” میری بات سن کر وہ ایک گہری سانس لے کر چند لمحے خاموش ہو کر کچھ سوچنے لگ گئی ۔۔اسی دوران ہم دنوں کے بیچ میں مکمل خاموشی تھی ۔۔آخر کار اس نے خاموشی کو توڑتے ہوۓ کہا “اچھا ٹھیک ہے تم جاؤ گے کیسے اور  واپس کب  اؤ گے ” اس کی بات سن کر میرے چہرہ پر مسکراہٹ آگئی اور میں مسکراتے ہوۓ بولا ” رات کو آجاؤں گا کیونکہ یہاں کا کام ابھی ختم نہیں ہوا اور جانے کی ٹینشن تم مت لو وہ میں دیکھ لوں گا ۔۔بس تم ایک کام کر دینا ” اتنا بول کر میں خاموش ہوا تو وہ چونک کر میری جانب دیکھتے ہوۓ بولی ” کونسا کام ” میں بولا ” تم ان سب لڑکیوں سے تفصیل سے بات کر کے جو جانا چاہے انہیں خود اپنی نگرانی میں گھر چھوڑ آنا اور جس لڑکی کا ریپ ہوا ہے اسے دیکھنے کے لئے ڈاکٹر ہمنا آرہی ہے تم وہ لڑکی اس کے ہینڈ آور کر دینا باقی وہ سنبھال لے گی ” میری بات سن کر وہ مسکراتے ہوۓ بولی ” اوکے جناب ہو جائے گا پر ایک بات ہضم نہیں ہو رہی مجھے ۔۔کے تم اس طرح ری ایکٹ کر رہے ہو جیسے یہ تمھارے لئے کوئی نیا معملہ نہ ہو ۔۔اس سے تو لگتا ہے تم پہلے بھی اس طرح کے کام کر چکے ہو ” اس کی بات سن کر میں ایک گہری سانس لیتے ہوۓ بولا ” یقین کرو ابھی تک مجھے خود سمجھ نہیں آئی کے میں اتنا سب ہونے کے باوجود نارمل کیسے برتاؤ کر رہا ہوں “میری بات سن کر وہ صرف هممم کہ کر خاموش ہو گئے ۔۔اس کے بعد ہم دنوں کے بیچ ایسی کوئی خاص بات نہ ہوئی بس نارمل باتیں ہو رہی تھیں کے اسی دوران ڈاکٹر ہمنا آگئی ۔۔جس لڑکی کا ریپ ہوا تھا اس کا نام ربیکا تھا ۔۔ڈاکٹر ہمنا کو ربیکا ہینڈ آور کرنے کے بعد میں بھی اس کوٹھی سے نکل کر باہر آگیا اور تھوڑا پیدل چلنے کے بعد جیب سسے موبائل نکال کر کومل کر نمبر ملا دیا ۔۔جسے ہی اس نے کال اٹھائی میں نے اسے کوٹھی سے کوئی دو سے تین کلو میٹر دور ایک جگہ کے بارے میں بتایا جس کے بارے میں زویا نے مجھے بتا دیا تھا کے وہاں اکر وہ مجھ پک کر لے اور اس کے بعد پیدل ہی اس جانب روانہ ہو گیا ۔۔مطلوبہ جگہ پہنچ کر میں کومل کا انتظار کرنے لگا ۔۔کوئی تیس سے پینتیس منٹ انتظار کے بعد آخر کار مجھے کومل کی گاڑی سڑک پر نظر آئی جو میری جانب ہی بڑھ رہی تھی ۔۔کومل نے گاڑی میرے پاس لا کر اسے روکتے ہوۓ گاڑی میں سے نکل کر میری جانب دیکھا اور جیسے ہی اس کی نظر میرے سر پر لگی چوٹ پر پڑی تو وہ  تیز قدموں سے میرے پاس اتے ہوۓ بولی “سلطان تم یہاں کیسے اور یہ چوٹ کیسے لگی ” اس کی بات سن کر میں جواب دیتے ہوۓ بولا “تھوڑا سانس لو گی تو بتا پاؤں گا کے کیا ہوا ۔۔” میری بات سن کر  وہ میرے پاس کھڑی  ہوتے ہوۓ بولی ۔۔اچھا اب بولو کیا ہوا تھا اور تم یہاں کیسے ؟ اس کی بات سن کر میں سکون سے جھوٹ بولتے ہوۓ بولا ” کچھ خاص نہیں بس گر گیا تھا جس کی وجہ سے چوٹ لگ گئے ۔۔”

 

وہ بولی : تو چلو اٹھو پہلے ڈاکٹر کے پاس جا کر تمہارا چیک اپ کرواتے ہیں پھر کالج کی طرف جائیں گے ” اس کی بات سن کر میں بولا ” نہیں میں ٹھیک ہوں ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں ۔۔۔ویسے بھی یہاں قریب ہی ایک چھوٹا سا میڈیکل سٹور تھا جہاں جا کر میں نے زخم کی ڈریسنگ کروا لی تھی ” میری بات سن کر وہ غور سے میری جانب دیکھتے ہوۓ بولی ” سچ میں تم نے ڈریسنگ کروا لی تھی  ؟”اس کی بات سن کر میں  نے چڑچڑے لہجے میں کہا ہاں میری ماں سچ کہ رہا ہوں ۔اب اگر تمہاری تفتیش مکمل ہو گئی ہو تو چلیں ۔۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page