Unique gangster–61– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر

انوکھا گینگسٹر

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ  کی طرف سے پڑھنے  کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول  انوکھا گینگسٹر ۔

انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا  ہے۔ معاشرے  میں  کوئی  بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے  چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس  ہوتا۔

لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے  غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے  کے لیے انوکھا گینگسٹر  ناول کو پڑھتے ہیں

نوٹ : ـــــــــ  اس طرح کی کہانیاں  آپ بیتیاں  اور  داستانین  صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ  کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس  کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی   تفریح  فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں  کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے  دھرایا جارہا ہے کہ  یہ  کہانی بھی  صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔

تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -61

وہاں پہنچ کر ایک ٹیبل پر سب کو بیٹھا کر میں کاؤنٹر کی طرف بڑھ گیا آئیس کریم لینے ۔۔۔جیسے ہی میں وہاں پہنچا تو وہاں پر کچھ لڑکوں کا گروپ کھڑا تھا ۔۔جو ہر انے جانے والے پر جملے کس رہے تھے ۔۔میں نے ان کی طرف سے دھیان ہٹا کر کاؤنٹر بوئے کو اپنا اوڈر دیا جس نے نہایت خوش اخلاقی سے مجھ سے پیش اتے ہوۓ انتظار کرنے کا کہا ۔۔کچھ دیر انتظار کے بعد جب کاؤنٹر بوئے نے میرا اوڈر جو کے دو ٹرے میں پڑے ہوۓ آئیس کریم کپ پر مشتمل تھی وہ پیش کی تو پاس کھڑے لڑکوں میں سے چار لڑکوں نے اپس میں کسی بات پر قہقہ لگاتے ہوۓ ایک دوسرے کے ہاتھ پر تالی دی اور میری ٹرے سے آئیس کریم اٹھا لی ۔۔ان کی اس حرکت پر میرا خون کھول اٹھا اور دل کیا کے یہیں ان کو سبق سکھا دوں مگر پھر خود کے غصہ کو کنٹرول کر کے دوبارہ کاؤنٹر بوئے کو اوڈر دیا اور انتظار کرنے لگا ۔۔وہ لڑکے مزہ لے کر مجھے چڑھاتے ہوۓ آئیس کریم سے لطف اندوز ہوتے رہے ۔۔چند لمحوں بعد جب دوبارہ میرا اوڈر مجھے دیا گیا اور میں اسے اٹھا کر جیسے ہی جانے لگا اس وقت تک وہ لوگ آئیس کریم ختم کر کے میرے سامنے آکر میرا راستہ روک چکے تھے ۔۔ان کو اس طرح اپنا راستہ روکتے ہوۓ دیکھ کر ابھی میں کچھ بولنے ہی والا تھا کے مجھ سے پہلے پیچھے سے  مشی ان لڑکوں پر چلاتے ہوۓ بول پڑی  “تم لوگوں میں عقل نام کی کوئی چیز ہے یا نہیں ؟ ہر انے جانے والے کو پریشان کر رہے ہو ۔۔کیا تمھارے ماں باب نے یہی سب سکھایا ہے تم لوگوں کو “اس کی بات سن کر ان منچلوں میں سے ایک بولا ” اوو میڈیم تو کون ہے ہمارے معملہ میں بولنے والی ۔۔بہت كهجلی ہو رہی ہے تو بتا دو اسے چھوڑ کر تمہیں پریشان کر لیتے ہیں “اس کی بات ختم ہوتے ہی سب لڑکے قہقے لگا کر ہنسنے لگے جب کے میں گہری سانس لیتے ہوۓ اپنے غصہ کو کنٹرول کر رہا تھا ۔۔ان لڑکوں کی بتمیزی کو بڑھتے دیکھ کر اور لوگ بھی ہماری طرف متوجہ ہو گئے تھے جبکہ اسی دوران کومل مشی کے پاس اتے ہوۓ اس کے ساتھ کھڑی ہوتے ہوۓ  بولی ” اپنی بکواس بند کرو اور اپنی حد میں رہو ورنہ انجام اچھا نہیں ہو گا ” اس کی بات سن کر وہ منچلا طنزیہ لہجے میں بولا ”  ہم سب سوچ رہے تھے کے اس اکیلی لڑکی پے  ہمارا  گزارا کیسے ہو گا کے تم بھی آگئے ۔۔اچھا ہے اب ہماری رات اچھے سے گزر جائے گی تم دنوں کے ساتھ ” یہ بات بول کر وہ بےہودہ انداز میں قہقہ لگانے لگا ۔جبکہ اس کی بات سن کر سب گرلز ایک ساتھ کھڑی ہوتے ہوۓ بولی “سچ میں ۔۔۔۔ہائے کتنا مزہ آئے گا نا رات رنگیں ہو گی سب کی پر اس سے پہلے ہم میں سے کسی کو ہاتھ لگا کر دکھاؤ پھر ہم تمھارے ساتھ چلیں گی ” ان کی بات سن کر لڑکوں میں سے ایک لڑکے نے آگے بڑھتے ہوۓ جیسے ہی ان کی طرف بڑھنا شروع کیا میں نے اپنی ٹانگ آگے کر کے اس کی ٹانگ میں پهسا کر اسے لڑکیوں کے قدموں میں  زمیں پر گرا دیا ۔۔اس کو گرتا دیکھ کر وہاں موجود سب لوگ ہنسنا شروع ہو گئے ۔۔۔زمیں پر گرے ہوۓ لڑکے نے  سب کو اپنے اوپر ہستا ہوا دیکھ کر طیش میں اکر ایکدم سے کھڑے ہوتے ہوۓ جیسے ہی لڑکیوں پر حملہ کرنا چاہا اس سے پہلے ہی اس کی چھاتی میں ایک ساتھ تین لاتیں رسید ہوئیں اور وہ پیچھے جا کر ٹیبل سے ٹکرا کر نیچے گر گیا ۔۔اپنے ساتھی کو پٹتا دیکھ کر وہاں موجود باقی لڑکے ایک ساتھ آگے بڑھتے ہوۓ جیسے ہی حملہ آور ہونے لگے میں نے دو لڑکوں کے سر کو پکڑ کر زور سے اپس میں ٹکرا دیا جس سے ان کو دن میں تارے نظر آنا شروع ہو گئے تھے جبکہ دوسری طرف گرلز گینگ کے ساتھ اسد بھی آگے ہو کر کھڑا ہو گیا اور ان لوگوں نے مشی اور کومل کو اپنے پیچھے کر لیا تھا ۔۔وہاں ٹوٹل پانچ لوگ تھے جو ہر انے جانے والے کو تنگ جڑ رہے تھے ایک کو تو پہلے ہی اجالا اور سونیا نے لات مار کر نیچے گرا دیا تھا جبکہ دو کو میں نے دن میں تارے دیکھا دئیے تھے باقی جو دو آگے بڑھے تھے وہ جیسے ہی ان کے پاس پہنچے اجالا اور سونیا نے ایک ساتھ دنوں کے ٹانگوں کے درمیان میں لات رسید کرتے ہوۓ ان کا فیوز اڑا دیا۔۔۔لات اتنی زور دار تھی کی ایک بار تو وہ دیکھ کر میرے منہ سے بھی اہہہہ نکل گئے تھی جیسے وہ لات انہیں نہیں مجھے پڑ گئی ہو ۔۔ان بیچاروں کی حالت دیکھ کر مجھے ان پر ترس آنا شروع ہو گیا تھا ۔۔ان سب سے فارغ ہو کر لڑکیاں اپنی ٹیبل پر ایسے بیٹھ گئیں جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو ۔۔ان کو ریلکس دیکھ کر میں بھی آئیس کریم کی ٹرے اٹھائے ان کے پاس جا کر کرسی پر بیٹھ کر ان کے ساتھ آئیس کریم اینجوئے کرنے لگا ۔۔جبکہ آئیس کریم پالر کر عملہ ان لڑکوں کو اٹھا کر اپنے ریسٹورنٹ سے باہر پھینک کر اس جگہ کی صفائی کرنے لگ گیا تھا ۔۔جو لڑائی کی وجہ سے گند مچ گیا تھا ۔۔اس کے بعد کچھ خاص نہیں ہوا اور ہم لوگ آئیس کریم کھا کے وہاں سے باہر نکل کر سب اپنے اپنے گھر کی طرف روانہ ہو نے لگے تو مشی نے مجھے اشارہ کرتے ہوۓ کہا ” تم میرے ساتھ آنا ۔تم سے کام ہے تھوڑا ۔۔”یہ سنتے ہی سحرش اور اجالا مشی کا مذاق اڑاتے ہوۓ ایک ساتھ بولیں ” اؤووووو ۔۔۔۔لگتا ہے معملہ کافی خراب ہے “ان دنوں کے بات کرنے کا سٹائل دیکھ کر سونیا انہیں جھڑکتے ہوۓ بولی ” کیوں تنگ کر رہی ہو تم دنوں اس معصوم کو ؟”سونیا کی بات سن کر تانیہ نے بھی بیچ میں حصہ لیتے ہوۓ کہا ۔۔

 

تانیہ بولی : ہاں بیچاری سی تو ہے بلکل ۔۔۔

 

تانیہ کی بات سن کر اجالا نے اس پر جملہ کستے ہوۓ کہا ” ہاں بلکل جیسے تم معصوم اور بیچاری ہو ویسے ہی وہ ہے ” اس کے ساتھ ہی وہاں قہقے گونج اٹھے ۔۔اس کی بات کو آگے بڑھاتے ہوۓ کومل بھی ساتھ دیتے ہوۓ مجھے معنی خیز نظروں سے دیکھتے ہوۓ بولی ” لگتا ہے یہاں بہت کچھ چل رہا ہے اور ایک ہم جیسے ہیں جنہیں کوئی پوچھتا ہی نہیں ہے “کومل کی بات سن کر سحرش نے جواب دیتے ہوۓ کہا ” تم بھی کوشش کر لو ہو سکتا ہے تمھارے حصہ میں بھی کچھ آجائے “ان لڑکیوں کی بے شرمی دیکھ کر میرا چہرہ تو شرم سے لال ہو گیا تھا جبکہ اب مشی سے بھی رہا نہ گیا اور وہ سحرش کی طرف بڑھتے ہوۓ بولی ‘”  ٹھر جا کمینی تجھے میں بتاتی ہوں۔۔تجھے کچھ زیادہ ہی مستی چڑھی ہوئی ہے  ” یہ کہ کر جیسے ہی وہ آگے بڑھی سحرش دوڑ کر ہمارے پیچھے چھپتے ہوۓ کبھی ایک طرف ہو کر تو کبھی دوسری طرف ہو کر خود کو مشی سے بچا رہی تھی ۔۔آخر تھک کر وہیں ایک طرف بیٹھ کر ہانپنے لگ پڑی جبکہ اس کی حالت دیکھ کر سحرش اسے مزید چڑاہتے ہوۓ بولی ” کیوں میڈیم جی نکل گئی ہوا اپ کی “اس کی بات سن کر مشی دانت پیستے ہوۓ بولی ” کمینی تو ایک بار ہاتھ آ پھر بتاتی ہوں میں تمہیں “اس کی بات سن کر سحرش اسے مزید تنگ کرتے ہوۓ بولی “تو آکر پکڑ لو کس نے روکا ہے تمہیں ” اسی طرح نوک جھونک ہمارے بیچ چلتی رہی کچھ دیر تک اس کے بعد سب اپنے گھروں کی طرف روانہ ہو گئی ۔۔مشی کو میں نے کہ دیا تھا کے بعد میں ملتا ہوں آج تھوڑا بزی ہوں ۔۔اس نے بھی زیادہ اصرار نہیں کیا اور جلدی میری بات کو سمجھ گی تھی ۔۔اس کے بعد میں نے اسد سے مخاطب ہوتے ہوۓ اس سے اپنے لئے ایک اچھی حالت میں موٹر سائیکل ڈھونڈنے کو کہا ۔جس کا اس نے اثبات میں سر ہلا کر جواب دئیے کا ٹھیک ہے میں کچھ کرتا ہوں ۔۔اس کے بعد کچھ خاص نہیں ہوا اور کومل نے مجھے گھر ڈراپ کر دیا …گھر میں داخل ہو کر اوپر اپنے کمرہ میں جا کر میں باتھ روم میں گھس گیا نہانے کے لئے ۔۔۔اچھے سے نہا کر واش روم سے باہر نکل کر الماری سے ایک اچھا سا سوٹ نکال کر پہنا اور جیسے ہی کمرے سے باہر نکلا تو سامنے ناصرہ اپنے دنوں ہاتھ کمر کے اطراف رکھے غصہ سے مجھے گھور رہی تھی ۔۔اسے غصہ میں دیکھ کر ابھی میں ہونے دماغ میں کوئی بہانہ سوچ رہا تھا کے وہ غصہ سے بول پڑی ” کل کے کہیں گئے ہو اور اب آئے ہو ۔۔کہاں غیب رہنے لگے ہو آج کل “

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page