Unique gangster–64– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر

انوکھا گینگسٹر

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ  کی طرف سے پڑھنے  کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول  انوکھا گینگسٹر ۔

انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا  ہے۔ معاشرے  میں  کوئی  بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے  چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس  ہوتا۔

لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے  غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے  کے لیے انوکھا گینگسٹر  ناول کو پڑھتے ہیں

نوٹ : ـــــــــ  اس طرح کی کہانیاں  آپ بیتیاں  اور  داستانین  صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ  کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس  کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی   تفریح  فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں  کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے  دھرایا جارہا ہے کہ  یہ  کہانی بھی  صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔

تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -64

وہ بولی : ٹھیک ہے تم فریش ہو جاؤ تب تک میں کھانا لگاتی ہوں ۔” اس کی بات سن کر میں جواب دیتے ہوۓ بولا ” ٹھیک ہے پر میں پہلے ان لڑکیوں سے مل کر ان کا مسلہ حل کر دو پھر فریش ہو کر کھانا کھاتے ہیں ساتھ میں ۔۔” میری بات سن کر زویا نے صرف ہمممم کہنے پر ہی اکتفا کیا ۔۔زویا سے بات کرنے کے بعد میں آگے بڑھتے ہوۓ ان لڑکیوں کی طرف بڑھ۔ گیا جو ایک بڑے سے کمرے میں بیٹھی اپنی اپنی سوچ میں گم تھیں کے پتا نہیں آگے ان کا مستقبل کیا ہو گا ۔۔مجھے اندر داخل ہوتا  دیکھ کر سب امید بھری نظروں سے میری جانب دیکھنے لگیں۔ ۔۔میں نے جاتے ہی سلام وغیرہ کرنے کے بعد ان سب کو دیکھتے ہوۓ سوال کیا ” یہ کیا حرکت ہے تم سب واپس کیوں نہیں جا رہے ہو ۔؟” تو ان میں سے ایک لڑکی بولی ” کہاں جائیں ہم اس دلدل میں جہاں کے انچارج نے پہلے ہی ہمیں کچھ پیسوں کے بدلے میں آگے فروخت کر دیا تھا ۔۔اب اگر جائیں گے ہو سکتا ہے وہ پھر یہی کرے یا پھر اپنی بدنامی کے ڈر سے ہمیں مار دے ” ابھی اس کی بات مکمل ہی ہوئی تھی کے وہاں موجود لڑکیوں میں سے ایک اور لڑکی بولی ” ہماری والی انچارج ہمیں جسم بیچنے کو کہتی ہے وہاں موجود بہت سی لڑکیوں کو اس نے یا دهندے پر لگایا ہے یا پھر آگے کسی کوٹھے کی نائکہ کو بیچ دیا جاتا ہے جو صبح شام اس کی عزت کا سودا کرتے ہوۓ پیسے کماتی ہے اس کا جسم بیچ کر ۔۔جو بھوکے بھیڑیوں کے آگے ہمیں ڈال دیتی ہے  ۔۔” اس کی بات سن مجھے غصہ انا شروع ہو گیا تھا ۔ابھی میں کچھ کہنے ہی والا تھا کے ایک اور لڑکی اپنا دھکڑا سناتے ہوۓ بولی “اپ نے جب ہمیں بچایا تو ہمیں امید ہو چلی تھی کے اب ہو سکتا ہے ہم بھی باقی لوگوں کی طرح عزت کی زندگی گزار سکیں ۔ہم بھی اپنی زندگی جی سکیں ۔۔ہمیں بھی دو وقت کی عزت کی روٹی شائد مل جائے جس کے لئے اپنا جسم نہ دینا پڑے ” ان سب کی باتیں سن کر میں اپنے غصہ کو قابو میں کرتے ہوۓ بولا “دیکھو میں تم لوگوں کا درد سمجھتا ہوں اور مجھے شرمندگی ہے کے اس معاشرہ میں ایسے گندے کردار بھی موجود ہے ۔پر بات اب بھی وہیں اکر رک جاتی ہے میں تم لوگوں کو کیسے اپنے پاس رکھ لوں ۔۔میں تو خود اس وقت ایک قسم کا کسی کے اسرے پر ہوں کیونکہ میری پڑھائی چل رہی ہے ” میری بات سن کر ان لڑکیوں میں سے ایک لڑکی بولی ” اپ ٹھیک کہ رہے ہیں پر پلز  ہمارے مسلے کو بھی سمجھنے کی کوشش کریں ۔۔ہم وہاں نہیں جا سکتے ۔۔اگر اپ نے ہمیں وہاں بھیجا تو ہم خودکشی کرنے پر مجبور ہوں گے۔۔اس لئے جہاں اپ نے اتنا احسان کیا ہم پر وہیں تھوڑا سا اور کر لو ہم سب وعدہ کرتے ہیں کے ہم اپ پر کوئی بوجھ نہیں بنیں گی ۔۔بلکہ ہم اپ کا کام بھی کر دیا کریں گی ۔جو اپ بولو ہم کرنے کو تیار ہیں پر ہمیں واپس مت بھیجو “اس کی بات سن کر میں چند لمحے خاموش رہ کر کچھ سوچتا رہا اس مسلے کے حل کے بارے میں جبکہ تمام لڑکیاں امید بھری نظروں سے میری جانب دیکھتی رہیں جبکہ کچھ کی تو آنکھوں سے آنسو بھی جاری ہو گئے تھے جن کو دیکھ کر میرے دل پر بوجھ سا بن گیا تھا ۔۔آخر کار میں نے ایک گہری سانس لیتے ہوۓ خود کو نارمل کرتے ہوۓ ان سے کہا ” ٹھیک ہے۔۔۔۔ ٹھیک ہے ۔۔تم لوگ رونا بند کرو میں کچھ کرتا ہوں تم لوگوں کے لئے ” یہ کہ کر میں وہاں سے اٹھ کر باہر نکل ایا اور دوسرے کمرے کی طرف بڑھ گیا جہاں زویا میرا انتظار کر رہی تھی کھانے پر ۔۔میرے وہاں پہنچتے ہی زویا بے تابی سے بولی ” کام بنا کیا ؟” 

 

میں بولا :”نہیں کام تو نہیں بنا پر اب میرا دل بھی نہیں ہے ان سب کو واپس بھیجنے کا ۔۔یہ میرے ساتھ ہی رہیں گی ” میری بات سن کر زویا چونک کر حیرانگی سے میری جانب دیکھتے ہوۓ بولی “پر ان سب کو تم کہاں رکھو گے ،”

 

میں بولا : میرا ایک گھر ہے ان سسب کو وہاں شفٹ کر دو گا اور کوئی کام شروع کر لیں گے وہیں رہ کر جس سے سب کا گزارا ہو جائے ۔۔۔

 

وہ بولی :اچھا جی کام کرو ہے کوئی ؟ تو جو بیگ وہاں سے اٹھا کر لائے ہو ان کا کیا کرنا ” اس کی بات سن کر میں اپنے سر پر ہاتھ مارتے ہوۓ خوشی سے بولا ” اوہ ۔۔وہ تو مجھ سے بھول ہی گئے تھے ”

 

وہ بولی : چلو اب یاد آگئے ہیں تو اب بتا دو کیا کرنا ہے ان کا ؟” 

 

میں بولا :اب تو ان سے بہت کام لینا ہے کچھ تم بھی مدد کر دو گی کام کے سلسلے میں اور کچھ میں ادھر ادھر سے کر کے جگاڑ لگا لوں گا ”

 

زویا : سلطان میں نے آج تک یہ بات کسی سے نہیں کی بس صرف تم سے کہ رہی ہوں ۔۔پتا نہیں شائد ٹھیک ہو یا غلط پر تمہارا مجھ پر احسان ہے کیونکہ تم نے مجھے اس وقت بچایا جس وقت میں بلکل بےبس ہو تھی اور امید کھو بیٹھی تھی ۔۔” یہ کہ کر زویا ایک لمحے کے لئے خاموش ہوئی جبکہ میں غور سے اس کی جانب دیکھنے لگا کے پتا نہیں اب یہ کیا بولے کے اتنے میں ہی وہ ایک گہری سانس لے کر دوبارہ بولنا شروع ہوئی ” تم نے میری عزت ،جان ، مان اور آبرو بچائی اس کے بدلے اگر تم جان بھی مانگ لو تو میں تمہارا قرض نہیں چکا پاؤں گی “اس کی بات سن کر میں اس کی جانب دیکھتے ہوۓ بولا ” اوہ میڈیم اس وقت اموشنل باتیں کرنے کی ضرورت نہیں اور ویسے بھی اب ہم اچھے دوست ہیں ۔اور میں اسی میں خوش ہوں کے تم جیسی خوبصورت ،ہاٹ اور سیکسی لڑکی میری دوست بن گئی ہے “آخری بات میں نے جان بوجھ کر شرارتی لہجے میں کہی تا کے اس کا موڈ ٹھیک ہو جائے ۔۔جسے سن کر زویا کا چہرہ شرم سے لال ہو گیا اور وہ شرماتے ہوۓ  بولی ” اب ایسی بھی کوئی بات نہیں میں اتنی بھی خوبصورت نہیں ہوں ۔۔اور نہ ہی سیکسی اس لئے تم مسکے  لگانا بند کرو۔۔اور ویسے بھی مجھے نہیں لگتا تمہیں لڑکیوں کی کمی ہو گی  “اب میری باری تھی شرمندہ ہونے کی ۔۔شرمندگی کے مارے اب کی بار میرا چہرہ سرخ ہو گیا تھا جسے دیکھ کر زویا کھلکھلا کر ہنس پڑی جبکہ میں خود پر قابو پاتے ہوۓ  آہستہ آواز میں گردن نیچے کئے بولا “اب ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے ۔۔وہ تو صرف کالج کی دوست ہیں اور یہ ان کا بڑا پن ہے جو مجھے اپنا دوست سمجھتی ہیں ۔۔باقی میں جو ہوں تمھارے سامنے ہوں ”

 

وہ بولی : ہاں ہاں کیوں نہیں ایک تم ہی تو ہو معصوم یہاں ” اس کی بات سن کر میں بولا ” ہاں تو اور کیا معصوم تو میں ہوں کوئی شک ہے کیا ” 

 

وہ بولی : نہیں کوئی شک نہیں ۔۔۔ویسے بھی تمہاری معصومیت صبح میں دیکھ چکی تھی ” اس کی بات سن کر میں اس کے سامنے بیٹھ کر خاموشی سے کھانا کھانے لگ گیا ۔۔کھانا کھانے کے بعد زویا برتن اٹھا کر لے گئے اور مجھے بول گئی کے میں کافی بنا لاتی ہوں ۔جبکہ میں دوبارہ اونی سوچوں میں مگن ہو کر آگے کے بارے میں پلان کرنے لگا ۔۔یہی سب سوچتے ہوۓ میرے ذہن میں ایک سپر منصوبہ بن گیا جو مشکل تو تھا پر ناممکن نہیں تھا ۔۔۔میں اپنے منصوبہ کے بارے میں غور و فکر رہا تھا کے اتنے میں زویا ہاتھ میں کافی کے دو کپ پکڑے میری طرف آئی ۔۔اور مجھے کپ پکڑاتے ہوۓ میرے پاس بیٹھ کر باتیں کرنے لگ گی ۔۔ہمیں باتیں کرتے ہوۓ کافی دیر ہو گی تھی میں نے ارد گرد نظر دوڑائی تو بلکل خاموشی کا راج تھا میں نے زویا کو سونے کا کہا اور خود باہر جی صوفوں پر ٹانگیں لمبی کر کے سیدھا لیٹ کر آنکھیں بند کر کے سو گیا ۔۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page