کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی طرف سے پڑھنے کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول انوکھا گینگسٹر ۔
انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا ہے۔ معاشرے میں کوئی بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس ہوتا۔
لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے کے لیے انوکھا گینگسٹر ناول کو پڑھتے ہیں
نوٹ : ـــــــــ اس طرح کی کہانیاں آپ بیتیاں اور داستانین صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ ساری رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی تفریح فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے دھرایا جارہا ہے کہ یہ کہانی بھی صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔
تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
-
میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا
April 17, 2025 -
کالج کی ٹیچر
April 17, 2025 -
میراعاشق بڈھا
April 17, 2025 -
جنبی سے اندھیرے
April 17, 2025 -
بھائی نے پکڑا اور
April 17, 2025 -
کمسن نوکر پورا مرد
April 17, 2025
انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -69
تو ان میں سے ایک نے آگے بڑھتے ہوۓ کہا ” ہمارا فیصلہ اب بھی وہی ہے جو پہلے تھا ہمیں اپ کے ساتھ ہی رہنا ۔باقی کسی پر ہمیں عتبار نہیں ہے ۔۔اپ جو بولو گے ہم وہ کریں گے ۔اپ جیسا بولو گے ہم ویسے رہیں گے ۔بس ہمیں کہیں اور مت بھیجنا “, اس کی بات سنتے ہی میں نے سب کو گھر کے باہر کھڑی گاڑی میں بیٹھنے کا کہا اور خود باہر نکل کر اپنی بائیک پر بیٹھ کر گاڑی کے آگے لگا کر ان کے بیٹھنے کا انتظار کرنے لگ گیا ۔۔سب کے بیٹھتے ہی میں نے بائیک سٹارٹ کی اور اپنے گھر کی طرف روانہ کر دی جبکہ زویا گاڑی میں ہی بیٹھ گئی ڈرائیور کے ساتھ اس کو راستہ بتانے کے لئے ۔۔راستے میں کچھ خاص نہیں ہوا بس تھوڑا ٹائم زیادہ لگ گیا پہنچنے میں کیونکہ میں بائیک سلو چلا رہا تھا جس کی وجہ سے حویلی پہنچتے پہنچتے رات ہو گئی تھی ۔۔حویلی کے پاس پہنچتے ہی میں نے بائیک گیٹ کے سامنے کھڑی کر کے جلدی سے اتر کر اپنی جیب سے چابی نکال کر مین گیٹ کھول کر بائیک کو اندر کی طرف بڑھاتے ہوۓ ان کو اپنے پیچھے انے کا کہ کر دروازہ بند کرنے کا اشارہ کر دیا ۔۔اندر جا کر جلدی سے میں نے ڈرائنگ روم کا دروازہ کھول کر اندر کا جائزہ لیا تو اندر ہر چیز صاف ستھری حالت میں تھی ۔۔میں نے لائٹ آن کر کے باہر نکل کر ڈرائیور کو فارغ کر کے سب کو اپنے پیچھے اندر لے ایا ۔۔اندر اتے ہی سب حیرانی سے حویلی کو دیکھ رہے تھے ۔۔میں نے سب کو حویلی کے بارے میں تھوڑا بہت بتایا کے حویلی میں جہاں ہم بیٹھے ہیں یہ حال ہے اور ادھر دو کچن ہیں جبکہ چھ کمرہ ہیں ہر کمرہ کے ساتھ اٹیچ باتھ روم تھا ۔۔میرا مقصد سب کو تہ خانے میں رکھنے کا تھا ۔۔سب کو بتانے کے بعد کچھ دیر ہم اپس میں گفتگو کرتے رہے اسی دوران زویا کے موبائل پر کوئی ضروری کال آگئی جس کو سننے کے بعد زویا ہم سے اجازت لے کر روانہ ہو گئی ۔۔اس کے جاتے ہی میں بھی اپنی جگہ سے کھڑے ہوتے ہوۓ اندر جا کر ایک کاپی پنسل لاتے ہوۓ ان کے سامنے ٹیبل پر رکھتے ہوۓ بولا ” اس پر اپنی بارے میں سب باری باری لکھ دینا کون کتنی پڑھی ہے اور کیا کیا جانتی ہے۔۔کچن میں سب ضروری اشیاء موجود ہیں کھانے پینے کے لئے ۔۔جس کا جو دل کرے اپنے لئے بنا لینا ۔ میں اب چلتا ہوں صبح اؤں پھر آگے کے لائحہ عمل پر بات کریں گے کے ہم کیا کر سکتے ہیں مل کر اور تم لوگ اکیلے کیا کیا کر سکتی ہو ؟ اور ہاں ایک ضروری بات سب ذہن نشین کر لو اپ سب کو اب یہیں رہنا ہو گا اس لئے سب حویلی کو اچھے سے دیکھ لو اگر کوئی تبدیلی کرنی ہو اپنے حساب سے تو کر لینا ۔” میری بات سنتے ہی سب نے اثبات میں سر ہلاتے ہوۓ ہاں میں جواب دیا ۔۔ان سے بات کرنے کے بعد میں نے وہ بیگ جو زویا گاڑی میںلائی تھی ان کو اٹھا کر اپنے کمرہ میں جا کر الماری میں رکھ کر واپس اکر اپنی بائیک پر بیٹھ کر حویلی سے باہر نکل کر گھر کی طرف روانہ ہو گیا ۔۔حویلی سے کوئی پانچ سے چھ کلو میٹر کا فاصلہ طے کرنے کے بعد ناصرہ لوگوں کے گھر کی طرف جانے کے لئے آگے سے ایک موڑ مڑنا تھا ۔جیسے ہی میں نے وہ موڑ مڑنے کے لئے بائیک آہستہ کی تو مجھے وہاں کسی کے سسکنے کی آواز سنائی دی ۔۔ایسے لگ رہا تھا جیسے کوئی رو رہا ہو میں نے بائیک سڑک کے ایک طرف کر کھڑی کر دی اور ارد گرد نظر ڈورا کر دیکھنے لگا مگر مجھے کچھ بھی دکھائی نہیں دیا ۔۔مایوس ہو کر جیسے ہی میں مڑنے لگا تو میرے کانوں میں کسی آدمی کی آواز پڑی جو اس عورت کو کہ رہا تھا “ہم نے کہا تھا تمہیں کے ہماری بات مان لو پر تمہیں پتا نہیں کس بات کا غرور تھا جو ہمیں بے عزت کر دیا ۔۔کوئی نہیں آج تمہارا وہ حال کریں گے کے کوئی تم پر تھوکے گا بھی نہیں ” اس کی بات سنتے ہی میرے کان کھڑے ہو گئے اور میں بائیک کو سڑک کنارے کھڑی کر کے تھوڑا سے آگے دیکھا تو آواز بس اڈے کے پاس سے آرہی تھی ۔۔میں نے محتاط انداز میں قدم اٹھاتے ہوۓ تھوڑا سے آگے بڑھ کر صورت حال کا جائزہ لیا تو مجھے وہاں ایک لڑکی اپنے گھٹنوں کو فولڈ کر کے اپنی چھاتی کے ساتھ لگا کر اپنا چہرہ اس پر ٹکا کر ہچکیوں سے روئے جا رہی تھی جبکہ اس کے سامنے تین لڑکے کھڑے نظر آرہے تھے ۔۔ان لڑکوں کی پیٹھ میری طرف تھی اس لئے وہ مجھے نہیں دیکھ پا رہے تھے ۔۔ان میں سے درمیان والے لڑکے ہاتھ میں کوئی بوتل تھی جسے میں۔ شراب سمجھنے کی غلطی کر رہا تھا مگر میری غلط فہمی تب دور ہوئی جب اس نے لڑکی کو مخاطب کرتے ہوۓ کہا ” دیکھ ذرا اس طرف ان پھولوں کو ” یہ کہ کر اس نے بوتل میں موجود لیکویڈ کو پاس زمیں پر پڑے پھولوں کے گلدستے پر گرایا تو وہ لمحوں میں ہی جل کر خاک ستر ہوگئے ۔۔ان پھولوں کا حال دیکھ کر اس لڑکی کی آنکھیں پھٹنے کو باہر آگئی تھیں جبکہ دوسری جانب میرے بھی رونگٹے کھڑے ہو گئے تھے آگے کا انجام سوچ کر کیونکہ اس بوتل میں وہ لیکویڈ کوئی محلول نہیں بلکہ تیزاب تھا ۔۔ابھی میں اسی کشمکش میں تھا کے آگے بڑھوں یا نہ بڑھوں کے اسی دوران ان لڑکوں میں سے مجھے ایک اور لڑکے کی آواز سنائی دی جو اس لڑکی سے کہ رہا تھا “سال حرام زادی کتنی بار تجھے کہا ہے ہماری بات مان جا پر نہیں تجھے تو ستی ساوتری بننا تجا ۔۔سب کی نظروں میں خود کو نیک پروین ثابت کرنا تھا ۔۔ہم سے کہتی تھی کے میں ایسی لڑکی نہیں ہوں جبکہ خود اپنی پھدی کی اگ بجھانے اپنے بوس کے ساتھ ہوٹلوں میں جاتی ہے “اسی دوران ہاتھ میں پکڑی بوتل لئے وہ تیسرا لڑکا بولا ” پر کوئی نہیں آج کے بعد تم کہیں نہیں جا پاؤ گی بلکہ تمھارے چہرے کا وہ حال کریں گے ہم کے تمہیں خود سے نفرت ہو جائے گی ۔۔اپنے زندہ ہونے پے روز تم رو گی اور سوچو گی کاش میں ان کی بات مان لیتی پر تب تمھارے پاس پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں ہو گا ” یہ کہ کر وہ تینوں خاموش ہو کر لڑکی کے جواب سننے کا انتظار کرنے لگے مگر لڑکی دنیا و مافیا سے بے خبر بس روئے جا رہی تھی ۔۔آخر کار وہ لڑکا جهنجلا کر بولا” بس بہت ہو گیا حرام زادی اب تڑپنے کے لئے تیار ہو جاؤ ” اس کی بات سن کر اب مجھ سے برداشت کرنا مشکل ہو گیا تھا میں تیزی سے اپنی جگہ سے دبے پاؤں آگے ان لڑکوں کی طرف بڑھ گیا جیسے ہی اس لڑکے نے تیزاب پھینکنے کے لئے اپنے ہاتھ میں پکڑی بوتل کو تھوڑا پیچھے کیا اسی وقت میں نے پیچھے سے جا کر اس کا ہاتھ کلائی سے پکڑ کر تھوڑا سے جھٹکا دیا جس کی وجہ سے اس کے ہاتھ میں پکڑی تیزاب کی بوتل سے چند بوندیں اس کے ہاتھ پے گر گئیں ۔۔تیزاب کے قطرہ ہاتھ پے گرتے ہی جلن کی شدت سے اس کے ہاتھ سے بوتل چھوٹ کر نیچے جا گری اور نیچے گرتے ہوۓ ٹوٹ گئے اور اس کے پاؤں کے پاس سے اس کی شلوار کے پانچے نے اگ پکڑ لی۔۔اچانک ہوۓ اس صورت حال پر وہ پزل ہو کر اپنے پاؤں زمیں پر مارنے لگا اور زور سے چلانا شروع ہو گیا ۔۔جبکہ اس کے ساتھی اپنے اوپر پڑے اس اچانک طوفان سے ابھی سنبھلے بھی نہیں تھے کے میں نے انہیں ہونے نشانہ پر رکھتے ہوۓ ایک زور دار گھونسہ اس کے ساتھ کھڑے دوسرے لڑکے کی ناک پر رسید کر دیا ۔۔مکا اتنا زور دار تھا کے اس کے ناک سے خون بہ نکلا اور وہ اپنی ناک پر ہاتھ رکھ کر درد سے چلانا شروع ہو گیا ۔۔میں نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوۓ ان کے تیسرے ساتھی کی طرف ہونا رخ کیا جو مجھ پر حملہ کرنے کے لئے میری طرف بڑھ رہا تھا اور جیسے ہی اس نے میرے قریب اکر مجھے مکا مارنے کے لئے ہونا ہاتھ بلند کیا میں نے تیزی سے اس کا ہاتھ دوسرے اپنے دوسرے ہاتھ میں پکڑتے ہوۓ ایک طرف ہو تھوڑا سا سائیڈ پر ہو کر اسے زور سے جھٹکا دیا تو وہ اپنی ہی جھونک میں دوسری جانب نیچے گر گیا ۔۔اس کے نیچے گرتے ہی میں نے بنا کوئی ٹائم ضائع کئے اس کی ٹانگوں کے درمیان میں اس کے ٹٹوں کا نشانہ لیتے ہوۓ زور دار لات رسید کر کے اسے اس جھنجٹ سے آزادی دلا دی ۔۔میری لات لگتے ہی وہ اپنے ہاتھ اپنی ٹانگوں کے درمیان لے جاتے ہوۓ زور سے رونے لگ گیا ۔۔
اگلی قسط بہت جلد
مزید اقساط کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

-
Unique Gangster–195– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–194– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–193– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–192– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025 -
Unique Gangster–191– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025 -
Unique Gangster–190– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

کالج کی ٹیچر

میراعاشق بڈھا

جنبی سے اندھیرے

بھائی نے پکڑا اور
