Unique gangster–74– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر

انوکھا گینگسٹر

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ  کی طرف سے پڑھنے  کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول  انوکھا گینگسٹر ۔

انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا  ہے۔ معاشرے  میں  کوئی  بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے  چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس  ہوتا۔

لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے  غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے  کے لیے انوکھا گینگسٹر  ناول کو پڑھتے ہیں

نوٹ : ـــــــــ  اس طرح کی کہانیاں  آپ بیتیاں  اور  داستانین  صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ  کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس  کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی   تفریح  فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں  کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے  دھرایا جارہا ہے کہ  یہ  کہانی بھی  صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔

تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -74

اپنی بات جاری رکھتے ہوۓ میں نے دوبارہ بولنا شروع کیا ” پر ہاں ایک بات کا وعدہ کرتا ہوں تم میں سے کسی کو بھی اپنا جسم نہیں بچینا پڑے گا۔۔نہ ہی کوئی ایسا کام ہو گا جس سے کسی بے بس انسان یا ملک کو نقصان ہو  بلکہ سب کی بھلائی ہو گی اور تم لوگوں کا  اس معاشرہ میں عزت و مقام ہو گا ۔۔اگر تم لوگ کرنا چاہو تو سب کچھ یہاں مل جائے گا جو جو سامان بھی تم لوگوں کو چاہئے ہو گا وہ سب ملے گا  اس چھت کے نیچے ۔۔اب تم میں سے جو میرا ساتھ دینا چاہے وہ یہاں رہے اور جانا چاہے وہ جا سکتا ہے میں کسی سے کوئی گلہ شکوہ یا زور زبردستی نہیں کروں گا ۔۔سب تم لوگوں کی مرضی کے مطابق ہو گا “اپنی بات مکمل کر کے میں خاموش ہو گیا ان کا جواب سننے کے لئے اور چند لمحے کی خاموشی کے بعد وہ سب ایک  ساتھ بولیں ” ہم سب  اپ کے ساتھ ہیں ۔اپنے محسن کے ساتھ ”

ان سب کا جواب سن کر میں بولا ” میں چاہتا ہوں اپ لوگ یہ فیصلہ جذبات میں اکر نہ کرو بلکہ اس پر اچھی طرح سے غور فکر کرنے کا بعد کوئی۔ فیصلہ کر کے مجھے جواب دو ۔۔اگر اپ لوگوں کا جواب انکار میں ہوا مجھے تب بھی اپ لوگوں سے کوئی گلہ نہیں ہو گا مگر ایک بات سب زہنشیں کر لو ایک بار جس نے جوائن کر لیا مجھے پھر اسے میں نے واپس جانے نہیں دینا ۔۔اگر ایسی کوئی بات ہوئی تو اپنے ہاتھوں سے اس کو مار دو گا لہذا اچھے سے سوچ سمجھ کر فیصلہ کر لو اور مجھے اگاہ کر دو ” میری بات سن کر انہوں نے ایک دوسرے کی جانب دیکھا اور پھر ان میں سے ایک لڑکی نے آگے بڑھ کر میرے پاس اکر کھڑے ہوتے ہوۓ کہا ” جو انسان ہمیں ان درندوں سے بچائے اور بدلے میں ہمارا کوئی جسمانی فائدہ نہ اٹھائے ہم سب کو اس انسان پر یقین ہے کے وہ اگر کوئی غیر قانونی کام بھی کرے گا تو ہماری بھلائی کے لئے کرے گا ۔۔اس لئے ہم سب کا متفقہ فیصلہ ہے کے ہم اپ کے ساتھ ہیں “اس کی بات سن کر میں بولا ” ٹھیک ہے تو اپ سب اپنا تعارف کروائیں اور ساتھ میں یہ بھی بتا دیں کے اپ کون کون سا کام جانتی ہیں  ۔۔اور ہاں ایک بات اور ہم سب یہاں برابر ہیں اس لئے اپ لوگ مجھے سر کہ کر نہیں بلاؤ گے بلکہ میرے نام لو گے سلطان ہم سب دوستوں کی طرح رہیں گے اس لئے اپ اپنے دل کی ہر بات مجھ سے کر سکتی ہیں اور اپ میں سے اگر  کسی کو کوئی بھی چیز ضرورت ہو تو مجھے بلا جھجک بتا دینا میں وہ چیز مہیا کرنے کی کوشش کروں گا ۔۔اب اپ سب ایک ایک کر کے اپنا تعارف کروائیں “میری دوستوں کی طرح رہنے والی  بات سن کر ان سب کے چہروں پر خوشی کی لہر دوڑ گئے ۔۔وہ سسب ایک قطار میں کھڑی ہو گئے اور باری باری اپنے بارے میں بتانے لگی ۔۔

پہلی لڑکی : میرا نام مشال ہے اور میں نے آئی ٹی کی تعلیم حاصل کی ہے اس لئے کمپیوٹر اور اس جڑے دوسرے معاملات کے بارے میں اچھے سے سمجھ لیتی ہوں میری عمر چھبیس سال ہے ۔” 

دوسری لڑکی : میرا شینا ہے میں نے بھی مشال کی طرح آئی ٹی کی تعلیم حاصل کی ہے ۔۔ہم دنوں ایک ہی کلاس میں تھیں اور میری عمر پچیس سال ہے ” ان دنوں کی بات سن کر میں انہیں سرہاتے ہوۓ بولا ” یہ تو اچھی بات ہے اور ویسے بھی ہمارے کام میں اپ جسے پڑھی لکھی لڑکیوں کی ضرورت پڑے گی ۔۔اپ دنوں کو جو بھی ضرورت کا سامان اپنے کام کے سلسلے میں چاہئے ہو مجھے ایک پرچی پر لکھ دینا میں وہ سب منگوا دوں گا ۔۔جو کام تم دنوں جانتی ہو اسی کام میں اپنی ذہانت کا استمعال کرنا اور مزید سیکھنے کی کوشش کرنا تا کے تم دنوں اپنے کام میں ماہر ہو سکو “میری بات سن کر ان دنوں لڑکیوں نے مسکرا کر گردن کو اثبات میں ہلا دیا ۔۔اس کے بعد تیسری لڑکی بولی ” میرا نام علینہ ہے اور میں نے ایف اے تک تعلیم حاصل کی تھی اور ساتھ میں نرسنگ کا کورس کیا تھا میری عمر تئیس سال ہے ” میں ان سب کے نام کے ساتھ آگے ان کی  قابلیت بھی لکھتا جا رہا تھا تا کے آگے ہمیں پریشانی نہ ہو اور سب اپنا کام بہترین انداز میں کر سکے ۔۔

4 لڑکی : میرا نام سمینہ ہے میری تعلیم بھی ایف اے ہے ۔۔مجھے کھانا پکانے کا بہت شوق ہے اور میں اچھے اچھے کھانے بنا سکتی ہوں ”

اس کے بعد باقی اتنا کچھ نہیں جانتی تھیں انہیں شروع سے ہی سیکس کی طرف لگا کر رکھا گیا تھا جس کی وجہ سے وہ تعلیم سے محروم رہی انہوں نے  ترتیب سے اپنے نام  بتائے 

5 لڑکی : میرا نام روبینہ ہے 

6 لڑکی : میرا نام نشا ہے 

7 لڑکی : میرا نام نورین ہے 

8 لڑکی : میرا نام نرگس ہے 

9 لڑکی : میرا نام شانزہ ہے 

10 لڑکی : میرا نام نازیہ ہے 

11 لڑکی : میرا نام لبنیٰ ہے 

12 لڑکی : میرا نام رمشا ہے 

سب کے نام جاننے اور ان کا ہنر پوچھنے میں ایک گھنٹے سے زیادہ کا وقت ہو گیا تھا ۔۔ان سب کے نام جاننے کے بعد میں نے انہیں اپنے بارے میں بتایا کے میں کون ہوں ۔کیا کرتا ہوں اور کہاں سے ہوں ۔۔ان سب باتوں کے بعد میں نے انہیں سب کے ساتھ باہر حویلی کی صحن میں آگیا اور ایک لڑکی کو اندر بھیج کر چائے منگوا لی سب کے لئے ۔۔چائے پیتے ہوۓ باتوں کے دوران میں نے سب کو مخاطب کرتے ہوۓ کہا ” یہ راز اب صرف تم لوگوں کو پتا ہے اس لئے اس کے بارے میں کسی کو کچھ نہیں بتانا چاہے وہ تمہارا کوئی قریبی عزیز ہو یا پھر کوئی بہت کلوز دوست ۔۔” میری بات سن۔ کر نشا جذباتی انداز میں بولی ” اپ بے فکر رہیں ہم سب اپنی جان تو دے سکتی ہیں پر اپ کے نام اور عزت پر کوئی حرف نہیں انے دے سکتی ۔۔اپ ہمارے محسن ہے 

میں بولا : مجھے تم سب سے یہی امید تھی ۔۔کل سب تیار رہنا تم لوگوں کی ٹریننگ شروع ہو جائے گی کل سے ” میری بات سن کر شینا حیرانگی کا اظہار کرتے ہوۓ بولی ” کیسی ٹریننگ ؟” 

میں بولا : ایسی ٹریننگ جو تم لوگوں کو مظبوط بنا دے ۔۔ایسی ٹریننگ جو تم لوگوں کو جینا سکھا دے ۔۔ایسی ٹریننگ جو تم لوگوں کو ہر مشکل میں سروائیو کرنا سکھا دے ۔تم لوگوں کو معاشرہ کا مقابلہ کرنا سکھا دے ۔تم لوگوں کو ہتھیار چلانا ، لڑنا ، اور بہت کچھ جو تم لوگ سوچ نہیں سکتے وہ سب سکھایا جائے گا ۔۔ٹریننگ کافی مشکل ہو سکتی ہے کیا تم لوگ تیار ہو اس سب کے لئے ” میری بات سن کر سب لڑکیوں نے جوش میں اکر یک زبان مجھے جواب دیتے ہوۓ کہا ” ہاں ہم تیار ہیں “میں بولا : اب میری بات غور سے سن لو اور اس بات کا دھیان رکھنا ہے تم لوگوں نے ” اتنا بول کر میں ایک لمحے کے لئے خاموش ہوا اور پھر گہری سانس خارج کرتے ہوۓ دوبارہ بولا ” تم میں سے کوئی بھی اس حویلی سے باہر نہیں جائے گا اگر کسی چیز کی ضرورت ہو تو مجھے بتا دینا میں وہ چیز یہاں مہیا کر دو گا ۔سمجھ گئے ” سب کا جواب اثبات میں سننے کے بعد میں ان لوگوں کو وہیں حویلی میں چھوڑ کر باہر نکلا اور بائیک سٹارٹ کر کے مشی کے گھر کی طرف روانہ ہو گیا کیونکہ مجھے آج بہت سے کام نپٹانے تھے ۔۔جن میں پارٹی میں جانا  تھا ۔ماسٹر اکبر کو منانا تھا تا کے وہ ان لڑکیوں کو مظبوط بنا سکے میری طرح اور عبیرہ کے بوس کا بھی بندوبست کرنا تھا ۔۔یہی سب سوچتے ہوۓ اور بائیک چلاتے ہوۓ میں مشی کے گھر کے باہر پہنچ گیا ۔۔جیسے ہی میں گیٹ کے سامنے پہنچا تو گارڈ نے مجھے پہچانتے ہوۓ میرے لئے مین گیٹ کھول دیا ۔۔میں اپنی بائیک کو سیدھا اندر لے جا کر ایک طرف کھڑا کیا اور تھوڑا سا ہی آگے بڑھا ہوں گا کے وہاں ایک کام کرنے والی مجھے نظر آگئی ۔۔میں نے اس سے مشی کے بارے میں پوچھا تو وہ بولی “میڈیم اپنے کمرہ میں سو رہی ہیں اور ان کے ممی پاپا کسی شادی میں گئے ہوۓ ہیں ” ملازمہ کی بات سن کر میں اس کا شکریہ ادا کر کے سیدھا مشی کے روم کی طرف بڑھ گیا۔اور مشی کے روم میں داخل ہو گیا ۔۔وہ شائد باتھ روم میں نہا رہی تھی کیونکہ باتھ روم سے پانی گرنے کی آواز آرہی تھی اور مشی کے کپڑے بھی بیڈ پر پڑے ہوۓ تھے ۔۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page