کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی طرف سے پڑھنے کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول انوکھا گینگسٹر ۔
انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا ہے۔ معاشرے میں کوئی بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس ہوتا۔
لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے کے لیے انوکھا گینگسٹر ناول کو پڑھتے ہیں
نوٹ : ـــــــــ اس طرح کی کہانیاں آپ بیتیاں اور داستانین صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ ساری رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی تفریح فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے دھرایا جارہا ہے کہ یہ کہانی بھی صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔
تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
-
میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا
April 17, 2025 -
کالج کی ٹیچر
April 17, 2025 -
میراعاشق بڈھا
April 17, 2025 -
جنبی سے اندھیرے
April 17, 2025 -
بھائی نے پکڑا اور
April 17, 2025 -
کمسن نوکر پورا مرد
April 17, 2025
انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -79
اس کی بات سن کر میں اس کے سر کو اپنے ہاتھوں کی مدد سے سہلاتے ہوۓ بولا ” یہ تو اچھی بات ہے جو سب ٹھیک ہو گیا ہے ۔۔اور تمہیں ایک اور بات بھی بتانی تھی ۔۔میں اگلے ہفتہ یہاں سے چلا جاؤں گا ۔یہاں سے ۔۔۔” میری بات سن کر وہ پریشانی سے میری آنکھوں میں دیکھتے ہوۓ بولی “کہاں جانا ہے اور آخر کیوں ”
میں بولا : اپنے گھر جاؤں گا اور کہاں جاؤں گا میں ”
وہ بولی : اتنی جلدی کیوں اور تم نے مجھ سے وعدہ کیا تھا کے جانے سے پہلے ایک بار مجھے پیار کر کے جاؤ گے ” اسکی بات سن کر میں گہری سانس لیتے ہوۓ بولا ” تو میں نے کب انکار کیا ہے ۔۔جانے سے پہلے میں تمہاری یہ خواہش پوری کر کے جاؤں گا ۔۔ویسے بھی تم جیسی حسین سے کون کمبخت پیار نہیں کرے گا ” میری آخری بات سن کر اس کے چہرے پر شرم کی لالی چھا گئی اور وہ مجھے کندھے پر تھپڑ مارتے ہوۓ بولی ” تم بہت گندے ہو گئے میں نہیں بولتی تم سے ” اسے جھوٹے منہ ناراض ہوتا دیکھ کر میں پیار سے اس کے لاڈ اٹھاتا ہوا بولا ” مجھ سے ناراض ہو گئی ہو ۔۔اگر ایسی ناراض ہو گی تو میں جا نہیں پاؤں گا کہیں بھی ” میری بات سن کر وہ اپنا چہرے شرم کی وجہ سے مزید جھکاتے ہوۓ مجھے کندھوں سے پکڑ کر میرا رخ دوسری جانب کرتے ہوۓ بولی ” اچھااااا اچھااااا نہیں ہوں ناراض تم جاؤ یہ نہ ہو تمہیں دیر ہو جائے میری وجہ سے ” اسکا موڈ فریش ہوتا دیکھ کر میں تیزی سے پیچھے کی جانب گھوم کر جلدی سے نمرہ کے ہونٹوں پر اپنے ہونٹ رکھ کر اسے چھوٹی چمی لے کر تیزی سے اپنی بائیک نکال کر فنگشن والی جگہ کی طرف روانہ ہو گیا ۔۔
جبکہ دوسری جانب میرے نکلتے ہی نمرہ اپنے ہونٹوں پر زبان پھیر کر میرے بارے میں سوچتے ہوۓ مسکرا کر دروازہ کی جانب بڑھی اور دروازہ بند کر کے واپس اپنے کمرہ کی جانب بڑھ گئی ابھی وہ اپنے دروازہ کے پاس ہی پہنچی تھی کے ناصرہ نے اپنے کمرہ سے نکلتے ہوۓ اس کے چہرے پر سجی مسکراہٹ دیکھ کر اسے مخاطب کرتے ہوۓ کہا ” خیر تو ہے آج بڑی مسکرا رہی ہو اکیلے میں کیا بات ہے مجھے بھی بتا دو ہم بھی تھوڑا ہنس لیں گے ” اچانک ناصرہ کی آواز سن کر وہ ہڑبڑا کر اپنا سر جھٹکتے ہوۓ خیالوں سے باہر نکلی اور دروازہ کے بیچ میں سے ہی اس کی جانب واپس گھوم کر اپنی حالت پر قابو پاتے ہوۓ بولی ” نہیں اپی ایسی کوئی بات نہیں بس میں بہت خوش ہوں آپکو پہلے کی طرح دیکھ کر ”
ناصرہ بولی : پکا نا کچھ اور نہیں ہے صرف یہی بات ہے ”
نمرہ بولی : ججججی ۔۔۔۔جججی یہی بات ہے صرف ” اتنا بول کر مزید سوالوں سے بچنے کے لئے نمرہ جلدی سے اندر اپنے کمرے میں گھس گئی جبکہ ناصرہ کچن میں جا کر کھانا بنانے لگ گئی ۔۔۔
وہیں دوسری طرف راستے میں ایسا کچھ خاص نہیں ہوا میرے ساتھ جو اپ دوستوں کے گوش گزار کروں بس خیریت سے ہی فنگشن والی جگہ پہنچ گیا تھا میں ۔۔جسے ہی میں موٹر سائیکل کھڑی کر اس سے نیچے اتر کر اندر گیا تو اندر کا ماحول دیکھ کر میں دھنگ رہ گیا ۔۔۔۔وہاں پر ایک الگ ہی سماں تھا سب لڑکیاں گرل گینگ والی ہلا گلا کرنے میں مشغول تھی تو وہیں صوفے پر ان کے ساتھ مشی اور کومل بھی بیٹھی پارٹی سے لطف اندوز ہو رہی تھیں ۔۔۔میں ابھی وہیں پر کھڑے ہو کر ان سب کو مستی کرتے ہوۓ دیکھ رہا تھا کے اتنے میں کومل کی مجھ پر نظر پڑی اور اس کے ہاتھ ہلا کر مجھے سب کے پاس ہی بلا لیا ۔۔سب کے ساتھ شامل ہو کر میں نے ہیلو ہائے کر ان لوگوں سے اسد کے بارے میں پوچھا تو ان میں سے کومل ہی نے میری بات کا جواب دیتے ہوۓ کہا کے ” اسد اور تانیہ کچھ دیر تک آرہے ہیں کومل کی بات سن کر میں ہنکارہ بھرتے ہوۓ سب کو اپنی جانب متوجہ کر کے کہا ” اچھا تو اب بتاؤ تم لوگ کیا کھانا پینا کرو گے ” میری بات سن کر آگے سے کومل جواب دیتے ہوۓ بولی “کیا جلدی ہے ابھی تمہیں ۔۔ویسے تو ہمیں بہت کچھ کھانا ہے پر تمہاری حالت دیکھ کر لگ رہا ہے کے تم تھکے ہوۓ ہو ”
میں بولا :نہیں ایسی کوئی بات نہیں میں ٹھیک ہوں ”
کومل بولی : مجھے تو تم ٹھیک نہیں لگ رہے ۔۔کیوں سونیا دیکھو ذرا اسے میں نے ٹھیک کہا نا ۔۔” اتنا بول کر کومل نے اپنے ساتھ سونیا کو بھی ملاتے ہوۓ کہا تو سونیا بھی اس کا ساتھ دیتے ہوۓ مجھے تنگ کرتے ہوۓ بولی “ہاں کومل تم بلکل ٹھیک کہ رہی ہو جناب آج کل کچھ زیادہ ہی تھکے ہوۓ لگ رہے ہیں “ان دنوں کے ساتھ اجالا بھی تنگ کرتے ہوۓ بولی ” صرف یہی اکیلا تھکا ہوا نہیں لگ رہا بلکہ کوئی اور بھی ہے جو آج بہت سست ہوا پڑا ہے اور ہلکے سے ہلنے پر بھی آہیں بھر رہا ہے ” اجالا کی بات سن کر ایک لمحے کے لئے تو میں چونک اٹھا مگر پھر مشی کی بات سن کر میرے ہونٹوں پر مسکراہٹ دوڑ گئی جو اجالا کو کندھے پر تھپڑ مارکر اسے دپٹتے ہوۓ بولی ” زیادہ بکواس کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔تم جو سوچ رہی ہو ایسا کچھ بھی نہیں ہے ” جیسے ہی مشی کی بات مکمل ہوئی سب لوگوں فلک شگاف قہقہ گونج اٹھا کیونکہ سب لوگ مل کر مجھے اور مشی کو پھسانے میں لگے ہوۓ تھے اور مشی کی وجہ سے ہمارا حال سب کے سامنے اچکا تھا ۔۔۔میں ان لوگوں کو مزید مشی کو تنگ کرنے سے روکتے ہوۓ بولا ” یار اب بتاؤ بھی کیا پروگرام ہے تم سب کا مجھے کہیں جانا بھی ہے ”
کومل بولی : خیر تو ہے سلطان ہم لوگ کل سے انتظار کر رہے تھے اس لمحے کا اور تم ہو کے بیزار ہو کر جانے کی بات ہی کئے جا رہے ہو ” کومل کی بات سن کر مجھے اپنے رویے پر افسوس ہونے لگا تھا کے وہ لوگ میرے ساتھ اتنے مخلص ہیں اور میری خوشی کے لئے سب جمع ہوۓ ہیں جبکہ مجھے ہی جانے کی جلدی پڑی ہوئی ہے ۔۔میں مشی کا موڈ فریش کرنے کے لئے آگے بڑھتے ہوۓ اس کے پاس جا کر صوفے پر بیٹھتے ہوۓ بولا “لو اب میں کہیں نہیں جا رہا جب تک تم لوگ خود اجازت نہ دے دو “اتنا بول کر میں نے اپنے بائیں ہاتھ کو اوپر کرتے ہوۓ کومل کے دائیں کندھے پر رکھ دیا تھا جس کی وجہ سے اس کے چہرے پر بھی مسکراہٹ دوڑ گئی ۔۔جبکہ دوسری جانب سونیا ماحول کو دوبارہ خوش گوار کرنے کے لئے بولی ” شاباش اب بنے نا تم میرے سمجھدار بچے “سونیا کی بات سن کر اجالا اس پر جملہ کستے ہوۓ بولی ” جب اس بچے نے دودھ مانگ لیا نا پینے کے لئے تو لگ پتا جائے گا ”
سونیا بولی : ہائے ایسی قسمت کہاں میری میں تو کب سے انتظار میں ہوں کے یہ مجھ سے مانگے دودھ میں تو کسی کا بھی لحاظ کئے بغیر یہاں سب کے سامنے پلا دوں گی اسے “سونیا کے ارادہ جان کر میں جلدی سے انکار میں گردن ہلاتے ہوۓ بولا ” نا بابا نا مجھے معاف ہی کرو میں نے کوئی نی پینا دودھ وغیرہ ”
کومل بولی :تو میرے شونے کو کیا پینا ہے ؟”
میں بولا : بہت کچھ پر کسی اور موقع پر ابھی نہیں “میری بات سن کر سونیا تیزی سے مجھ پر جملہ کستے ہوۓ بولی ” دیکھ لے سحرش ۔۔۔۔۔دیکھ سحرش ۔۔۔۔منڈا جوان ہو گیا ہے ”
سحرش بولی : مجھ سے تو پوچھو ہی مت مجھے پہلے ہی پتا لگ گیا تھا پورا سانڈ ہو گیا ہے یہ اب تک سہی سے چلا نہیں جا رہا ”
اجالا بولی : مجھے تم لوگوں سے یہ امید نہیں تھی ۔۔تم تینوں ہی کمینی ہو اکیلے اپنے بارے میں ہی سوچتی رہتی ہو میں بھی تمہاری دوست ہوں کچھ میرے بارے میں بھی سوچ لو ”
سحرش بولی : لگتا ہے تمہیں نیچے آجکل بہت زیادہ خارش ہو رہی ہے ”
اجالا بولی : ہاں ہو رہی ہے ویسے بھی تمہیں کونسی پروا ہے تمہاری تو ختم ہو گی ہے ”
سحرش کمینی مسکراہٹ اپنے چہرے پر سجا کر اجالا کو مزید تپاتے ہوۓ بولی : قسم سے بہت اچھے سے ختم ہوئی ہے میرے خارش ابھی ایسے لگ رہا ہے جسے اندر موجود ہو “ان لوگوں کو اتنا کھل کر بات کرتا ہوا دیکھ کر کومل انہیں دپٹتے ہوۓ بولی ” کچھ تو شرم کر لو تم لوگ یہاں سلطان بھی بیٹھا ہوا ہے “کومل کی بات سن کر ان میں سے سحرش اسے جواب دیتے ہوۓ بولی ” کیسی شرم سب کچھ اسی کا کیا دھرا ہے “ان سب کی باتیں سن کر میں شرم سے زمیں میں گھڑا جا رہا تھا کے یہ لڑکیاں ہیں یا شیطان کی پھوپیاں ہیں سحرش کی آخری بات سن کر میرے کان سلگ اٹھے تھے
اگلی قسط بہت جلد
مزید اقساط کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

-
Unique Gangster–195– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–194– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–193– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–192– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025 -
Unique Gangster–191– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025 -
Unique Gangster–190– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

کالج کی ٹیچر

میراعاشق بڈھا

جنبی سے اندھیرے

بھائی نے پکڑا اور
