Unique gangster–80– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر

انوکھا گینگسٹر

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ  کی طرف سے پڑھنے  کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول  انوکھا گینگسٹر ۔

انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا  ہے۔ معاشرے  میں  کوئی  بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے  چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس  ہوتا۔

لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے  غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے  کے لیے انوکھا گینگسٹر  ناول کو پڑھتے ہیں

نوٹ : ـــــــــ  اس طرح کی کہانیاں  آپ بیتیاں  اور  داستانین  صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ  کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس  کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی   تفریح  فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں  کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے  دھرایا جارہا ہے کہ  یہ  کہانی بھی  صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔

تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -80

اب مجھ سے مزید برداشت نہیں ہو رہا تھا جس کا اظہار کرتے ہوۓ میں نے سب کو مخاطب کرتے ہوۓ کہا ” میری بات سنو سب ایک بار اگر تم لوگوں نے یہی باتیں کرنی ہے تو پھر میں جا رہا ہوں یہاں سے “میری بات سن کر سحرش مجھے ڈانٹتے ہوۓ بولی ” زیادہ ڈرامے کرنے کی ضرورت نہیں جہاں بیٹھے ہو بیٹھے رہو اور ہمیں بتاؤ کیا کھلا رہے ہو سب کو آج ”

میں بولا : جو تم سب کا دل ہو وہیں منگوا لیتا ہوں ”

سونیا بولی : تو ٹھیک ہے پھر ایسا کرتے ہیں لارج سائز کا پیزا اوڈر کرتے ہیں ”

مشی بولی : وہ تو ٹھیک ہے پر میرا آئیس کریم کھانے کا دل ہے ”

میں بولا : تو ٹھیک ہے نا انہیں پیزا کھانے دو تمھارے لئے میں آئیس کریم لے اتا ہوں اور خود اپنے ہاتھوں سے کھلا بھی دوں گا اور کچھ “میری بات سن کر اجالا ٹھنڈی اہہہہہہ بھرتے ہوۓ بولی ‘”  اففففف ہمارے اتنے اچھے نصیب کہاں کے کوئی ہمیں بھی اپنے ہاتھوں سے کھلائے ”

میں بولا :تم حکم تو کرو جان ہاتھوں سے کیا میں تمہیں ہونٹوں سے کھلا دوں  گا ”

میری بات سن کر اجالا مسکراتے ہوۓ بولی ” لگتا ہے آج گھر سے کوئی مٹھی چیز کھا کر نکلے ہو تبھی اتنا میٹھا بول رہے ہو “اجالا کی بات سن کر میں نے اپنی نظریں گھما کر  مشی کو دیکھتے ہوۓ اپنے ہونٹوں پر زبان پھیری اور کہا ” ہاں یہ تو تم نے ٹھیک کہا آج میں نے  واقع میں بہت مٹھی چیز کھائی ہے ” میری بات سن کر جہاں اجالا نے ایک نظر مشی کو دیکھا وہیں مشی نے شرما کر اپنی گردن نیچے کر لی تھی ۔۔۔۔اتنے میں کومل نے پیزا اور سب کے لئے آئیس کریم کا اوڈر کر دیا تھا ۔۔اسی طرح ہمیں ہنسی مذاق کرتے ہوۓ وقت کا پتا نہ چلا کے کب تیس منٹ گزرے اور ویٹر نے ہمارے پاس اکر ہمارا اوڈر ہمیں سرو کیا ۔۔مستی بھرے ماحول میں ہم سب نے پیزا اور آئیس کریم کھائی اور مزید آدھا گھنٹہ بیٹھنے کے بعد میں نے احتیاط کرتے ہوۓ سب سے نظر بچا کر  کومل کو مخاطب کرتے ہوۓ آہستہ آواز میں اس سے کہا “تم ذرا میرے ساتھ انا کچھ ضروری بات کرنی ہے میں نے “اس کے بعد کچھ خاص نہیں ہوا اور مزید ایک گھنٹہ مستی کرنے کے بعد میں نے sسب سے اجازت لی اور وہاں سے باہر نکل کر ایک سائیڈ میں جا کر چھپ کر کھڑا ہو گیا جہاں سے میں سب کو دیکھ سکتا تھا پر مجھ پر کسی کی نظر نہیں پڑ سکتی تھی ۔۔مزید پانچ سے  دس منٹ بعد ہی سب ایک ایک کر کے باہر نکلے اور کومل کو چھوڑ کر باقی سب وہاں سے روانہ ہو گئی ۔۔۔ان سب کے نکلنے کے بعد میں دوبارہ اپنی جگہ سے نکل کر کومل کے پاس گیا جو ادھر ادھر نظر دوڑا کر مجھے ہی تلاش کر رہی تھی ۔۔۔مجھ پر نظر پڑتے ہی وہ تیز قدموں سے چلتے ہوۓ میرے پاس آئی تو اس کے بولنے سے پہلے ہی میں نے کہا ” مجھے تم سے کچھ ضروری کام ہے اگر تمھارے پاس ٹائم ہو تو ”

میری  بات سن کر کومل پریشانی سے بولی ” سب ٹھیک تو ہے نا سلطان تمہیں کوئی پریشانی تو نہیں ” 

میں بولا : ہاااااں ۔۔۔ہااااں سب ٹھیک ہے بس مجھے کسی کا لیپ ٹاپ اور موبائل ہیک کرنا ہے اگر تم کروا دو  تو مہربانی ہو ” 

وہ بولی : تم نے تو مجھے ڈرا ہی دیا تھا کمینے اور کس کا موبائل ہیک کرنا ہے تمہیں ؟ اور یہ کام تو مشی بھی کر سکتی ہے نا تم مجھ سے کیوں کہ رہے ہو ” 

میں بولا : ہاں جانتا ہوں کے مشی بھی یہ کام کر سکتی ہے پر میں اس کو اس سب معاملے میں نہیں گھسیٹنا چاہتا ”

وہ بولی : اوکے ٹھیک ہے ویسے بھی میں تم سے یہ نہیں پوچھوں گی کے کس کا موبائل کرنا ہے اور کیوں کرنا ہے ؟ کیونکہ اگر تم اتنا ضروری سمجھ کر کرنا چاہ رہے ہو تو ضرور کسی کا بھلا ہی ہو گا ناکہ نقصان ”

میں بولا : تو بتاؤ پھر تم کسی ایسے کو جانتی ہو جو یہ کام کے سکے ”

 وہ بولی :ایک دوست تھی جو پہلے کالج میں میرے ساتھ تھی مگر اس کے انہی مسلوں کی وجہ سے اسے کالج سے نکال دیا گیا تھا ۔۔وہ یہ کام کر سکتی ہے اچھے سے ” اس کی بات سن کر میں جلدی سے بولا ” تو اب وہ کہاں ملے گی ہمیں ”

وہ بولی : اب اس نے کہاں ہونا اپنے گھر ہی ہوتی ہے پیسوں کے لئے چھوٹی موٹی ہیکنگ وغیرہ کرتی ہے یا کسی کو مرغا بنا کر پھسا لیتی ہے مثلا کسی کی ڈیٹیل نکال کر دے دی ۔۔کسی آدمی  کا موبائل ہیک کر کے اس کی بیوی کو بتا دیا یا پھر اس کو بلیک میل کر کے . وہ اسکی مطلوبہ رقم فراہم کرے ورنہ وہ اس کے گھر والوں کو بتا دے گی ۔۔یا کسی کا بینک اکاؤنٹ یا موبائل اکاؤنٹ ہیک کر کے اس میں سے چھوٹی موٹی ٹرانسزیکشن کر کے کچھ پرچیز کر لی ۔۔۔ 

پیسوں کے لئے تو وہ اپنے باب کی بھی ڈیٹیل نکال دے گی اگر تم پیسے دینے والے بنو تو ۔۔اس کی انہی حرکتوں سے کالج والے تنگ آگئے تھے۔۔ کالج میں سے نکلنے سے پہلے اس نے کالج کی آفیشل سائٹ ہیک کر کے اس پر پرنسپل کے بارے میں کچھ لگا دیا تھا جس کی وجہ سے وہ نکالی گی تھی ۔۔بس ہر وقت اس کے دماغ میں یہی کیڑا ہوتا کے کچھ بڑی سائٹ ہیک کرنی ہے اور اپنی دھاگ بیٹھانی ہے۔۔  ”

میں بولا : چلو ہم اس سے ملتے ہیں جس حساب سے تم اسکی تعریف کر رہی ہو اور اس کے بارے میں  بتا رہی ہو اس سے یہی لگتا ہے کے وہ ہمارا کام بہت آسانی سے کر دے گی۔۔” پیسے لے کر “میری بات سن کر کومل بولی ” میں کال کر کے اس سے پتا کرتی ہوں کے وہ کہاں ہے اس وقت یہ نہ ہو ہم اس کے گھر جائیں اور وہ آگے سے ملے ہی نہ ” کومل کی بات سن کر میں نے اثبات میں سر ہلاتے ہوۓ اسے کال کرنے کی اجازت دی اور خود بے چینی سے انتظار کرنے لگے ۔۔چند لمحوں بعد  آگے سے جیسے ہی  کال پک ہوئی تو کومل بے تکلفی سے اس سے مخاطب ہو کر رسمی حال چال پوچھ کر اس سے ہمارے موضوع پر بات کرنا شروع کر دی ۔۔اس دوران میں مکمل خاموشی سے کومل کی باتیں سن رہا تھا اور بے چینی سے اس کے جواب کا  انتظار کر رہا تھا ۔۔۔قریب آٹھ سے دس منٹ مزید بات کرنے کے بعد کومل نے کال کٹ کر موبائل کو واپس جیب میں ڈال کر میرے پاس آکر مسکراتے ہوۓ بولی ” تمہارا کام ہو گیا ” اس کی بات سن کر میں عجلت کا اظہار کرتے ہوۓ بولا ” کیا مطلب ؟؟؟ میرا مطلب کیا ہو گیا وہ مان گئی ہے کیا ؟ ہمیں کب نکلنا ہے ” میرے ایک ساتھ تین سوال سن کر کومل نے ایک لمحے کے لئے مجھے حیرانگی سے دیکھا ۔۔مگر میں نے اسکی حیرانگی کا نوٹس لئے بغیر اس کے جواب کا انتظار کرنے لگا کیونکہ یہ معملہ کسی کی زندگی سے جڑا ہوا تھا ۔۔ایک بے بس عورت ذات کی زندگی عورت تو خیر نہیں کہنا چاہئے بلکہ ایک خوبصورت لڑکی کی زندگی کا معملہ تھا جو درندوں کے بیچ پھس گئی تھی ۔۔ایسے درندوں کے بیچ جو ہر روز اس کے جسم کے ساتھ ساتھ اس کی روح کو بھی نوچ رہے تھے ۔۔۔۔اس معاملے میں اسی وجہ سے مجھے جلدی تھی کے اس لڑکی کی سونی آنکھوں میں دوبارہ خوشی کی چمک دیکھ سکوں ۔۔۔ چند لمحے مجھے حیرانگی سے گھور کر دیکھنے کے بعد آخر کومل نے ایک لمبی سانس خارج کی اور بولی “ابھی اور اسی وقت چلنا ہے ہمیں اس سے ملنے کے لئے۔ پر میری ایک شرط ہے ” اس کی شرط والی بات سن کر ایک لمحے کے لئے تو میرا دماغ گھوم گیا مگر پھر خود پر قابو پا لیا۔۔ کہ آخر وہ دوست ہے میری کوئی الٹی سیدھی شرط تھوڑی رکھے گی یہ سوچ کر میں نے اس سے کہا ” کونسی شرط ” تو وہ بولی ‘”  یہی کے ہم تمہاری بائیک پر جائیں گے “اس کی بات سن کر میں نے ایک گہری سانس لی اور اس سے کہا وہ تو ظاہر سی بات ہے ہم بائیک پر ہی جائیں گے اس میں شرط والی بات کونسی ہو گئی ۔۔۔اتنا کہ کر میں نے اپنی بائیک نکالی اور کومل کو اپنے پیچھے بیٹھا کر اپنی منزل کی جانب روانہ ہو گئے ۔۔۔کومل راستے میں میری رہنمائی کرتی جا رہی تھی ۔۔راستے میں  کومل کے نرم سنگترے مجھے اپنی کمر میں محسوس ہو رہے تھے مگر میرے دل میں کوئی ہل چل نہی تھی کیونکہ مجھے صرف اپنی منزل پر پہنچنے کی جلدی تھی ۔۔۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page