Unique gangster–83– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر

انوکھا گینگسٹر

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ  کی طرف سے پڑھنے  کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول  انوکھا گینگسٹر ۔

انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا  ہے۔ معاشرے  میں  کوئی  بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے  چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس  ہوتا۔

لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے  غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے  کے لیے انوکھا گینگسٹر  ناول کو پڑھتے ہیں

نوٹ : ـــــــــ  اس طرح کی کہانیاں  آپ بیتیاں  اور  داستانین  صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ  کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس  کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی   تفریح  فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں  کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے  دھرایا جارہا ہے کہ  یہ  کہانی بھی  صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔

تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -83

جبکہ میں وہیں آنکھیں بند کر کے صوفے کی پشت سے ٹیک لگا کر بیٹھ کر انکا انتظار کرنے لگ گیا ۔۔۔۔کچھ دیر بعد ہی رمشا اور شانزہ دنوں میرے سامنے موجود تھی ۔۔۔ان کو اپنے سامنے کھڑا دیکھ کر میں انہیں بیٹھنے کا اشارہ کرتے ہوۓ بولا۔۔ ” تم لوگ آرام سے بیٹھ جاؤ اور مجھے یہ بتاؤ کے تم دنوں کو شاپنگ کرنی آتی ہے کیا۔۔۔ ” میری بات سن کر ان دنوں نے ایک دوسرے کی جانب دیکھا جیسے پہلے جواب کون دے اور پھر شائد آنکھوں کی مدد سے آپس میں فیصلہ کرتے ہوۓ رمشا بولی ” جی تھوڑی بہت آتی ہے ہمیں۔۔ ”

میں بولا : ہمیں اعظم مارکیٹ جانا ہے سلائی کے لئے کچھ کپڑوں کے تھان لینے ہے تا کے تم لوگوں کے پہننے لے لئے کپڑے بن سکے ۔۔اور باقی سب سے بھی پوچھ لو اس کے علاوہ اگر کسی کو کچھ چاہئے ہو تو نوٹ کر کے باہر آجانا میں باہر انتظار کر رہا ہوں۔۔۔ “اتنا کہ کر میں ان دنوں کو وہیں چھوڑ کر باہر نکل ایا اور باہر صحن میں لگی گھاس پر چہل قدمی کرتے ہوۓ انکا انتظار کرنے لگ گیا ۔۔۔قریب پانچ منٹ بعد وہ دنوں بھی نقاب سے اپنا چہرہ ڈھانپے باہر نکلی اور آہستہ قدم اٹھاتی ہوئی میرے پاس آکر جوں ہی کھڑی ہوئیں تو میں ان دنوں کو کچھ پیسے پکڑا کر ان کے ساتھ آگے پیدل چلتے ہوۓ حویلی سے باہر نکل آیا ۔۔۔وہ دنوں بھی میرے ساتھ قدم ملاتے ہوۓ چل رہی تھیں ۔۔چوک سے رکشہ پکڑ کر اس میں پہلے ان دنوں کو بیٹھایا اور پھر خود بیٹھ کر ڈرائیور کو اعظم مارکیٹ کو چلنے کا کہ دیا ۔۔۔اگلے بیس سے پچیس منٹ میں ہم مارکیٹ میں موجود تھے جہاں مختلف دکانوں سے بہت سا کپڑا ان دنوں نے پسند کر کے خرید لیا تھا ۔۔خریداری کرتے ہوۓ ان دنوں کی آنکھوں میں خوشی صاف جھلک رہی تھی ۔۔جیسے وہ ایک لمبے عرصے سے اس وقت کا انتظار کر رہی ہوں ۔۔کپڑے خریدنے کے بعد دنوں نے لڑکیوں کی جانب سے لکھوائی ہوئی چیزیں جو انہوں نے نوٹ کر کے لسٹ بنائی ہوئی تھی وہ نکال کر ان پر ایک نظر ڈال کر اس کی خریداری میں لگ گی۔۔۔ ہر چیز کافی دیکھ بھال کر اور دکاندار سے اس کے ریٹ پر بحث کر کے خرید رہی تھیں ۔۔دو سے تین گھنٹے خریداری کرکے سب سامان لے کر ہم مارکیٹ سے باہر نکلے اور ٹیکسی پکڑ کر حویلی کی جانب روانہ ہو گئے۔۔۔۔ راستے سے ان دنوں کی فرمایش پر میں نے پیزا بھی پیک کروا لیا تھا ۔۔۔حویلی سے کچھ فاصلہ پر ٹیکسی رکوا کر اسے پیسے دے کر سب سامان ہاتھوں میں اٹھا کر ہم پیدل ہی حویلی کی طرف بڑھ گئے۔۔۔ تا کہ کسی کو ہماری رہایش کے بارے میں پتا نہ چل سکے ۔۔یہ سب احتیاط اسی لئے کر رہے تھے کیونکہ برے وقت کا کوئی پتا نہیں چلتا کب کہاں سے آجائے ۔۔۔حویلی میں جیسے ہی ہم داخل ہوۓ تو سب لڑکیاں بیٹھ کر ہمارا انتظار کر رہی تھیں۔۔۔ ہمارے ہاتھوں میں شاپنگ بیگ دیکھ کر سب کے چہروں پر خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔۔ان سب کو سامان پکڑا کر میں نے انہیں ہدایت دیتے ہوۓ کہا کہ ” کل تک کپڑے تیار ہو جانے چاہئے کیونکہ کل ماسٹر آئیں گے تم سب کو ٹریننگ دینے کے لئے۔۔۔ ” میرے منہ سے ٹریننگ کا لفظ سن کر سب اچنبھے سے میری جانب دیکھنے لگی مگر کسی نے بھی کوئی سوال نہیں کیا اور اثبات میں سر ہلا کر میری بات پر رضامندی ظاہر کر دی۔۔۔۔  ان سب سے فارغ ہو کر میں اوپر اپنے کمرہ میں اکر جیب سے موبائل نکال کر فرنیچر والے کا نمبر ڈائل کر کے اس کو کال ملا دی ۔۔اس کے کال اٹینڈ کرتے ہی میں نے اس سے اپنے سامان کے بارے میں پوچھا تو وہ بولا ” سر آپکا سامان تیار ہے آکر لے جائیں۔۔۔۔ ” اس کی بات سن کر میں جواب دیتے ہوۓ بولا ” ٹھیک ہے تم وہ کسی گاڑی میں لوڈ کرواؤ میں آرہا ہوں۔۔۔ ” اتنا کہ کر میں نے کال کاٹ کر بیگ سے پیسے نکال کر اپنی جیب میں ڈالے اور کمرے سے باہر نکل کر باہر آکر بائیک سٹارٹ کر کے فرنیچر مارکیٹ کی جانب روانہ ہو گیا ۔۔بائیک کو تیزی سے دوڑاتے ہوۓ اگلے دس منٹ میں میں وہاں پر موجود تھا ۔۔۔دکان والے سے حساب کر کے اسے پیسے پکڑا کر میں نے اس سے اجازت لی اور ٹرک والے کو اپنے پیچھے آنے کا اشارہ کر کے واپس حویلی کی جانب روانہ ہو گیا ۔۔راستے میں گاہے باگاہے پیچھے نظر دوڑا کر میں جائزہ بھی لیتا جا رہا تھا کے ٹرک والا سہی آرہا ہے یا نہیں ۔۔حویلی تک پہنچتے پہنچتے ہمیں آدھے گھنٹے سے کچھ زیادہ کا وقت لگ گیا تھا ۔۔حویلی پہنچ کر سارا سامان ڈرائنگ روم میں  ٹرک کے ساتھ آئے مزدوروں کی مدد سے احتیاط سے اتروانے کے بعد میں نے  ان لوگوں کو فارغ کیا اور خود اندر کی جانب بڑھ گیا ۔۔۔۔اس دوران ساری لڑکیاں اندر کمرہ میں موجود رہیں . اس سب سے فارغ ہو کر میں نے لڑکیوں کو باہر بلا کر ایک بار پھر انہیں کپڑے تیار کرنے کی ہدایت دی۔۔۔ اور ان سب کو الوداع کہ کر بائیک لے کر گھر کی طرف روانہ ہو گیا ۔۔۔کیونکہ آج کی رات میں نے نمرہ کے ساتھ گزارنے کا فیصلہ کیا تھا ۔۔اس کی خواہش تھی کے ان کا گھر چھوڑنے سے پہلے میں اس سے ایک بار پیار کر کے اسے کلی سے پھول بنا دوں۔۔۔ اور اسکی یہی خواہش پوری کرنے کے لئے میں وہاں جا رہا تھا ۔۔گھر کی طرف جاتے ہوۓ راستے میں  اچانک ایک خیال میرے ذہن میں آیا اور اس خیال کو عملی جامع پہنانے کے لئے میں نے  بائیک کا رخ صبیحہ کے گھر کی طرف کر دیا ۔۔۔کیونکہ مجھے اس سے  لڑکیوں کو سکھانے کے بارے میں بات کرنی تھی اور ابھی چند لمحے پہلے یہی خیال میرے ذہن میں بجلی کے کوندے کی طرح لپکا تھا ۔۔۔۔جیسے ہی میں صبیحہ کی گلی کی نکڑ پر پہنچا تو مجھے اس کے گھر کے سامنے دو گاڑیاں کھڑی نظر آئیں جن میں سے ایک لنڈی جیپ تھی جبکہ دوسری ویگو ڈالا تھا ۔۔۔جیپ میں اس وقت پیچھے چار بدمعاش بیٹھے ہوۓ تھے جو شکل سے ہی چھٹے ہوۓ نظر آرہے تھے ۔۔۔جبکہ اسی دوران ویگو میں سے ایک آدمی سفید قمیض شلوار پہنے نمودار ہوا جو ان لوگوں کا شائد سرغنہ نظر آرہا  تھا۔۔۔اس کے باہر نکلتے ہی ویگو کے پیچھے سے دو گارڈ نیچے اترے اور ان میں سے ایک نے آگے بڑھتے ہوۓ پیچھے سے ایک شخص کو زمیں پر پھینکا جس کی حالت سے ہی صاف پتا چل رہا تھا کے اس کی اچھی خاصی مرمت کر چکے ہیں یہ لوگ ۔۔میں اس سب میں کھو کر بائیک کو کب کی سائیڈ میں کھڑی کر چکا تھا ۔۔اتنے میں صبیحہ کے گھر کا دروازہ کھلا اور اندر سے دو بدمعاش صبیحہ کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹتے ہوۓ باہر لا کر اسے اس لڑکے کے سامنے پھینکا ۔

صبیحہ دھاڑتے ہوۓ بولی ” کتنی بار میں نے تم لوگوں سے کہا ہے کے میں تم لوگوں کا کام نہیں کروں گی ” صبیحہ کی بات سن کر ان کا سرغنہ بولا “تیری اتنی جرت رنڈی کہیں کی کہ تو مجھے انکار کرے۔۔۔ اکمل بٹ کو انکار کرے ۔۔۔تیرے اسی رنڈی رونے کی وجہ سے آج تیرا بھائی اس حال میں ہے۔۔اور اس سب کی قصور وار صرف تم ہو 

 اس کی بات سن کر صبیحہ بھری ہوئی آواز میں بولی ” اس سب میں میرے بھائی کا کیا قصور ہے اس نے تمہارا کیا بگاڑا ہے کیوں کیا تم نے اس کے ساتھ ایسا۔

وہ بولا :اس کی غلطی نہیں ۔۔۔بلکہ یہ تمھارے گناہوں کی سزا بھگت رہا ہے ” 

اسکی بات سن کر صبیحہ ہکلاتے ہوۓ  بولی :مممممم ۔۔۔۔میں تمھارے خلاف پولیس میں درخوست دوں گی ” 

وہ بولا : یہ شوق بھی تم پورا کر کے دیکھ لو ۔تمہاری درخوست پر کوئی عمل نہیں کرے گا وہاں۔۔ کیونکہ ان کو میں ماہانہ بھتہ دیتا رہتا ہوں ”

اس کی ماہانہ والی بات سن کر صبیحہ روتے ہوۓ چیخ کر بولی : میں تمہارا کام کبھی نہیں کروں گی چاہے اس کے لئے تم میری جان لے لو یا مجھے ماتھے پر گولی مار دو “اسکی بات سن کر وہ شخص بھی غصہ سے سرخ ہوتے ہوۓ بولا ” تم کیا تمہارا باب بھی میرا کام کرے گا ۔۔اگر نہیں کرو گی تو اپنے بھائی کی موت اور اپنی بہن کے رنڈی بننے کی زمدار صرف اور صرف تم ہی ہو گی “صبیحہ اس وقت بے بسی کی سہی معنو میں تصویر بنی ہوئی تھی ۔۔میں آرام سے بنا آواز قدم اٹھاتے ہوۓ آگے بڑھ کر جیپ کے پاس پہنچ کر انہیں جان بوجھ کر مخاطب کرتے ہوۓ کہا ” بھائی صاحب یہ  بادامی باغ کو کون سا راستہ جاتا ہے میں یہاں نیا ہوں تو راستوں سے واقف نہیں ہوں۔۔ ” میری بات سن کر ان چاروں نے ایک دوسرے کو دیکھا اور ان میں سے ایک نے جواب دیتے ہوۓ کہا ” ہمیں نہیں معلوم ” اس کی بات سن کر میں خاموشی سے ان کے پاس سے گزر کر آگے بڑھ گیا ۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page