Unique gangster–87– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر

انوکھا گینگسٹر

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ  کی طرف سے پڑھنے  کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول  انوکھا گینگسٹر ۔

انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا  ہے۔ معاشرے  میں  کوئی  بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے  چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس  ہوتا۔

لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے  غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے  کے لیے انوکھا گینگسٹر  ناول کو پڑھتے ہیں

نوٹ : ـــــــــ  اس طرح کی کہانیاں  آپ بیتیاں  اور  داستانین  صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ  کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس  کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی   تفریح  فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں  کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے  دھرایا جارہا ہے کہ  یہ  کہانی بھی  صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔

تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -87

جہاں میں نے سب سے اجازت لی اور اپنی بائیک پر بیٹھ کر اسے سٹارٹ کر کے کالج سے نکل کر صبیحہ کی جانب روانہ ہو گیا ۔۔کیونکہ ابھی مجھے بہت سارے کام نپٹانے تھے جن میں سرفہرست صبیحہ اور علینہ سے ملنا تھا اور ان دنوں سے ان کے بھائی کے بارے میں پوچھنا تھا کے وہ اب کیسا ہے ۔۔بیس سے پچیس منٹ کے بعد میری بائیک صبیحہ لوگوں کی گلی میں داخل ہو رہی تھی ۔۔بائیک کو دروازہ کے پاس لے جا کر میں نے دروازہ کھٹکٹایا تو اگلے پل ہی دروازہ کھول کر علینہ میرے سامنے کھڑی تھی جوں ہی میری نظر اس کے چہرے پر پڑی تو اس پر رات والی چوٹوں کے نشان واضح نظر آرہے تھے ۔۔۔جو  ان لوگوں کے ساتھ ہاتھا پائی کے دوران  ہونے والے تشدد کے تھے  ۔۔مجھ پر نظر پڑتے ہی ایک لمحے کے لئے اسکی آنکھوں میں حیرانی کا تاثر ابھرا جو اس نے اتنی ہی جلدی سے اسے چھپا لیا مگر یہ سب میری نظروں سے اجھل نہ رہ سکا۔۔  وہ مجھ سے مخاطب ہوتے ہوۓ بولیاپ بائیک اندر ہی لے آئیں آپی اندر ہی ہے اور شائد وہ آپکا انتظار کر رہی ہیں۔۔۔

اس کی بات سن کر میں نے مسکراتے ہوۓ اسکا موڈ کو فریش کرنے کے لئے کہاصرف آپی انتظار کر رہی ہیں یا اپ بھی کر رہی تھی۔۔ ؟میری بات سن کر وہ نظریں جھکاتے ہوۓ بولیجی میں بھی کر رہی تھی ۔۔۔اپ اندر آجائیں دروازہ میں کھڑا ہونا مناسب نہیں ہے۔میں اثبات میں سر ہلا کر  اپنی بائیک کو دکھیل کر اندر کی طرف لے جانے لگا ۔۔مجھے آگے بڑھتا دیکھ کر وہ دروازے سے  ایک طرف کھڑی ہو کر مجھے اندر جانے کا راستہ دینے لگی ۔۔اس کے پاس سے گزر کر گھر کے صحن میں بائیک کھڑی کر کے میں جیسے ہی پیچھے کی جانب گھوما تھا تو علینہ دروازہ بند کر کے  بلکل میرے پاس آکر کھڑی ہو چکی تھی۔۔۔۔ مجھے آنکھوں کی مدد سے اشارہ کرتے ہوۓ وہ آگے بڑھ گئی۔ جبکہ میں بھی اس کے پچھے چلتے ہوۓ  اندر داخل ہو گیا ۔۔جہاں صبیحہ کھانا کھا رہی تھی ۔۔مجھ پر نظر پڑتے ہی اس نے مجھے مسکرا کر کھانے کی دعوت دی جسے یہ کہ کر میں نے ٹال دیا کے میں ابھی ناشتہ کر کے ایا ہوں اور سائیڈ میں پڑے صوفے پر جا کر ٹانگیں پسار کر  ریلکس انداز میں بیٹھ گیا۔۔۔۔

یہ وہی کمرہ تھا جس میں  رات کو وہ دلخراش واقعہ پیش ایا تھا ۔۔وہ واقعہ جس  میں دنوں بہنوں نے ایک دوسرے کو قابل اعترض حالت میں مجبوری کے تحت دیکھا تھا ۔۔۔وہ واقعہ جو کسی بھی عزت دار بہن کو دوسرے سے نظریں چرانے پر مجبور کر دے۔۔ مگر وہ سب مجبوری کی تحت تھا ۔۔زندگی انہی اندوناک واقعات کے سفر کا نام ہے جسے نہ چاہتے ہوۓ بھی طے کر کے منزل پر پہنچانا ہوتا ہے ۔۔میں انہی سب سوچوں میں مگن تھا کے اس دوران صبیحہ نے آخری نوالہ منہ میں ڈالتے ہوۓ علینہ کو برتن سمیٹ کر لے جانے کا کہا اور ساتھ میں ہی اسے چائے بنانے کی  ہدایت بھی دے دی ۔۔

 علینہ نے خاموشی سے   برتن سمیٹ کر انہیں اٹھاے  اور  کمرہ سے باہر نکل گئی۔۔۔ اس  کے جاتے ہی ہم دنوں کے بیچ چند لمحے خاموشی کا راج رہا ۔۔میں نے نظر اٹھا کر صبیحہ کی آنکھوں میں دیکھا تو آج اس کی آنکھیں کچھ اور ہی بتا رہی تھیں ۔۔وہ آنکھوں ہی آنکھوں میں مجھے ایسے دیکھ رہی تھی کے شائد دوبارہ اس طرح دیکھنے کا اسے دوبارہ موقع نہ ملے جیسے یہ اسکی زندگی کا آخری لمحہ ہو۔۔۔ مجھے ان چیزوں کی اتنی سمجھ نہیں تھی پر کسی کی آنکھوں کو دیکھ کر آپکو پتا لگ جاتا ہے کے وہ پیار بھری نظروں سے دیکھ رہا ہے یا نفرت اور غصہ سے دیکھ رہا ہے۔۔۔ جو پیار بھری نظروں سے دیکھ رہے ہوں ان کی آنکھوں میں الگ ہی چمک ہوتی ہے ۔۔جیسے اندھیری رات میں ایک ننھے سے جگنو کی روشنی کی چمک ۔۔جیسے دور ویرانے میں موجود جھونپڑی میں سے اٹھتی دئیے کی لو کی  چمک ۔۔۔ابھی میں کوئی بات کرتا کے اس سے پہلے ہی صبیحہ نے آگے بڑھتے ہوۓ میرے پاس اکر مجھے گلے سے لگا کر اپنے ہاتھوں میں زور سے بھینچا اور جذباتی انداز میں بولی۔۔سلطان مجھے سمجھ نہیں آرہی میں تمہارا شکریہ کیسے ادا کروں۔۔ ؟؟ اگر کل رات کو تم نہ آتے تو پتا نہیں ہمارا کیا ہوتا ؟ یہ سوچ کر تو میری روح کانپ جاتی ہے۔۔ اگر رات کو تم نہ آتے اور وہ لوگ میرا اور میری بہن کا ریپ کر دیتے توووو۔۔ اور اگر جاتے جاتے وہ میرے بھائی کو قتل کر دیتے توو۔۔۔ اس سے آگے مجھ میں سوچنے کی ہمت ہی نہیں ہوتی۔۔۔تم نے اکر ہماری عزت اور جان دنوں بچا لیں۔۔۔”  اتنا کہ کر وہ پھوٹ کر رو پڑی  جبکہ میں نے اپنا  ہاتھ اس کی پیٹھ پر لے جا کر  اسے اپنے ساتھ کس کر گلے لگا کر اس کی پیٹھ کو سہلا کر اسے تسلی دیتے ہوۓ کہا۔۔۔کیسی بات کر رہی ہو تم مجھے تو آنا ہی تھا شائد قدرت تم سے کوئی کام لینا چاہ رہی ہو اسے لئے اس نے ٹھیک آخری ٹائم پر مجھے یہاں بھیج کر تمہیں بچایا ہے ۔۔اور ویسے بھی اس سب میں میرا کوئی کمال نہیں الٹا مجھے تو شرمندگی تھی کے یہ سب میری وجہ سے شروع ہوا اور تم لوگ خوا مخوا بیچ میں پھس گئے ۔۔اوپر والے کا لاکھ لاکھ شکر ہے کے میں ٹائم پر پہنچ گیا تھا اور کوئی بھی حادثہ رونما نہیں ہوا۔۔۔

 وہ بولی۔” : آج کے دور میں کوئی سگا بھی اس طرح نہیں سوچتا اور تم نے بنا جان پہچان کے اپنی  زندگی خطرے میں ڈال دی ۔۔میں تمهارااااااا ۔۔۔۔ابھی وہ بات مکمل کرتی کے میں نے بیچ میں اسے ٹوکتے ہوۓ کہاچھوڑو ان سب فضول باتوں کو اور یہ بتاؤ تمہارا بھائی کیسا ہے اب۔۔۔صبیحہ میرے گلے سے الگ ہو کر  اپنے دوپٹے سے اپنی آنکھیں پوہنچتے ہوۓ بولی۔وہ اب بہتر ہے اپنے کمرے میں آرام کر رہا ہے ۔۔امی ابو رشتہ داروں کی شادی میں گئے ہیں ابھی تک واپس نہیں آئے وہ لوگ۔۔ اور ہم نے بھی ابھی تک انہیں اس حادثہ کے بارے میں کچھ نہیں بتایا انہیں پتا چلا تو وہ خوا مخوا ٹینشن لیں گے۔۔۔

میں بولا ۔اچھا کیا ویسے بھی اس عمر میں انہیں پریشان کرنا ٹھیک نہیں ہے ۔

صبیحہ  بولی : ایک بات پوچھوں اگر ناراض نہ ہو تو ؟

میں بولا : ہااں ہاااں پوچھو

صبیحہ بولی : تم تو اتنے چھوٹے ہو اور شکل سے بھی معصوم لگتے ہو کوئی دیکھے تو اسے یقین نہیں آئے گا کے یہ سب تم کر سکتے ہو  پر یہ سب ؟؟؟؟اسکی بات سن کر میں بات بدلاتے ہوۓ بولاتم یہ سب چھوڑو اور یہ بتاؤ میرے کام کا کیا ہوا۔۔۔

صبیحہ بولی :وہ تو میں نے تمہیں بتایا تھا جب بھی تم وہ سوفٹ ویئر ( وائرس فائل  ) ان لوگوں کے سسٹم میں انسٹال  کرو گے تو سمجھو تمہارا کام ہو جائے گا  ”

میں بولا : اچھا شکریہ اب یہ بتا دو تمہاری فیس کیا بنتی ہے ۔ابھی وہ میری کسی بات کا جواب دیتی کے اس سے پہلے ہی علینہ کمرے میں چائے کے برتن لئے داخل ہو گئی ۔۔اس کو اندر آتا دیکھ کر میں صوفے پر خود کو دوبارہ درست کرتے ہوۓ صبیحہ سے اپنا دھیان ہٹا کر علینہ کو مخاطب کرتے ہوۓ بولا۔تم بے فکر رہو وہ لوگ دوبارہ کبھی بھی یہاں کا رخ نہیں کریں گے۔۔۔ میں نے ان کو ایسی ضرب لگائی ہے کہ ان کو سنبھلنے کا موقع مشکل ہی ملے اور اگر مل بھی جائے تو اس میں بہت ٹائم لگے گا۔۔۔ اور ہم سب اپنا کام کر کے نکل چکے ہوں گے۔ تو اس لیے تم کسی چیز کی بھی ٹینشن مت لینا اور بے فکر رہنا ۔۔باقی اگر کسی چیز کی ضرورت ہو تو بتا دینا میں مدد کر دوں گا۔۔۔۔

 میرے علینا کو مخاطب کرنے کے دوران صبیحہ مجھے میرے کام کے بارے میں مخصوص اشارہ کر کے  میرے پاس سے اٹھ کر اندر اپنے کمرے میں چلی گئی تھی ۔۔

علینا بولی : تمہارے ہوتے ہوئے مجھے  کسی چیز کی ٹینشن نہیں ہے ۔ تم نے پچھلی رات کسی  فرشتہ کی طرح اکر  ہماری زندگی اور عزت  بچائی ۔۔اس سے مجھے یقین ہو گیا ہے کے اگر آگے بھی کبھی مصیبت آئی تو تم مدد کے لئے پہنچ جاؤ گے۔۔۔۔  اور جہاں تک بات رہی ان لوگوں کی تو مجھے یقین ہے تم نے ان میں سے کسی کو زندہ نہیں چھوڑا ہو گا۔۔۔علینہ کے منہ سے اپنی  تعریف سن کر میں اس کی جانب دیکھتے ہوۓ بولا۔”  تم کچھ زیادہ ہی تعریف کر رہی ہو میں تو عام سا انسان ہوں تم خوا مخوا مجھے فرشتہ بنا رہی ہو ۔۔اور اس سب میں میرا کوئی کمال نہیں ہے بلکہ یہ سب اوپر والے کی مرضی سے ہے اس نے مجھے یہاں بھیجا اور میں آگیا۔۔۔۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page