Unique gangster–88– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر

انوکھا گینگسٹر

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ  کی طرف سے پڑھنے  کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول  انوکھا گینگسٹر ۔

انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا  ہے۔ معاشرے  میں  کوئی  بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے  چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس  ہوتا۔

لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے  غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے  کے لیے انوکھا گینگسٹر  ناول کو پڑھتے ہیں

نوٹ : ـــــــــ  اس طرح کی کہانیاں  آپ بیتیاں  اور  داستانین  صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ  کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس  کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی   تفریح  فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں  کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے  دھرایا جارہا ہے کہ  یہ  کہانی بھی  صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔

تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -88

علینہ بولی۔ہمارے لیے تو تم مسیحہ ہی ہو ۔۔اس سے پہلے بھی ایک بار تم میری عزت اور جان بچا چکے ہو جب وہ لوگ مجھے جسم فروشی کے لئے بیچنا چاہ رہے تھے اور اس  بار بھی تم نے مجھے یہاں ان کے بھیجے ہوۓ کتوں سے بچایا۔۔اگر میں تمہیں مسیحا نہ سمجھوں تو اور کیا سمجھو۔۔۔۔اتنا کہ کر وہ سانس لینے کے لئے روکی اور لمبی سانس لے کر وہ دوبارہ بولی۔۔تم اپنے بارے میں کسی سے کچھ نہیں کہتے ۔نہ ہی تم اپنے آپ کو شو کرتے ہو تمہاری یہی بات تمہیں سب سے منفرد بناتی ہے۔۔ اس دن اگر تمہاری جگہ کوئی اور ہوتا تو اول تو وہ  اتنی لڑکیوں کی جان ہی نہ  بچاتا اور اگر بچا بھی لیتا تو ضرور وہ انہیں اپنے مفاد کے لئے استمعال کرتا مگر تم نے ایسا نہیں کیا ۔۔الٹا تم نے اپنے پیسے لگا کر ان میں سے جو لڑکیاں گھر جانا چاہتی تھی انہیں گھر پہنچایا ہے تو میں کیوں نہ تمہیں فرشتہ سمجھوں ۔۔میں کیوں نہ تمہیں مسیحا سمجھوں۔۔۔علینہ بات کرتے ہوۓ کافی جذباتی ہو گئی تھی ۔۔اسکو جذباتی ہوتا دیکھ کر میں اسے ٹوکتے ہوۓ بولاچھوڑو ان باتوں کو تم کن باتوں کو لے کر بیٹھ گئی ہو۔ چائے کپ میں  ڈالو  ٹھنڈی ہو جائے گی ۔۔ مجھے نکلنا بھی ہے کہیں ۔۔ضروری کام ہیں کچھ

علینا مسکراتے ہوۓ  بولی۔ :ایک تو تمہیں  ہر وقت کوئی نہ کوئی کام پڑا رہتا ہے ۔۔رات کو بھی ہمیں بچانے کے بعد تم یوں غائب ہوۓ جیسے گدھے کے سر سے سینگ غائب ہو جاتے ہیں ۔۔۔اور اب آرہے ہو تو اب پھر وہی بات کر رہے ہو جانے کی ۔۔

میں بولا : تمہاری بات اپنی جگہ بجا ہے پر  مجھے کچھ کام ہیں ۔۔جیسے رات کو تم لوگوں کو میری مدد کی ضرورت تھی ویسے ہی کوئی اور بھی ہے جو اس وقت مصیبت میں ہے جہاں میرا جانا ضروری ہے ۔۔ اور یہاں میں ابھی اتنی جلدی  نہ اتا اگر مجھے اس کام کے بارے میں نہ پوچھنا ہوتا جو ایک سوفٹ ویئر دیا تھا تمہاری بہن نے کے اس کو سسٹم میں انسٹال کرنا ہے ان لوگوں کے۔۔ اسی بارے میں پوچھنے آیا تھا ۔۔وہ اندر گئی ہے اپنے لیپ ٹاپ میں چیک کرنے کے لئے کہ کام ہوا ہے یا نہیں ۔۔پتا نہیں اسے اتنا ٹائم کیوں لگ رہا ہے جو وہ ابھی تک فارغ ہو کر نہیں آئی اور تا کے پتا چل سکے کہ کیا رپورٹ ہے۔۔میں نے بے چینی سے پہلو بدلتے ہوۓ یہ سب علینا سے کہا۔۔۔  ابھی میری بات مکمل ہی ہوئی تھی کے اندر سے صبیحہ باہر نکلتے ہوۓ بولیایک تو تم ہر وقت جلدی کے گھوڑے پر سوار رہتے ہو کل بھی آئے تو یہی تمہارا معاملہ تھا اور  آج بھی اسی وجہ سے آئے ہو میں سمجھی شائد غلطی سے ہمارا خیال آیا تھا تمہیں۔۔۔صبیحہ نے مجھ پر طنز کرتے ہوۓ کہا تو میں بولانہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے یار اور تمہیں پتا بھی ہے وہ کام کسی کے لئے کتنا ضروری ہے  اسی لئے اس بارے میں پوچھ رہا ہوں۔۔۔

صبیحہ بولی : اوکے اوکے زیادہ صفائی دینے کی ضرورت نہیں مجھے پتا ہے سب کچھ ۔اور تمہارا کام ابھی تک نہیں ہوا کیونکہ جس کو تم نے یو ایس بی دی تھی اس کو شائد ابھی تک موقع نہیں ملا اس کو سسٹم سے اٹیچ کرنے کا۔ وہ جیسے ہی کرے گی میرے لیپ ٹاپ پر شو ہو جائے گا۔ اور پھر آگے تمہیں پتا ہے اس کے بعد تمہارا کام سمجھو ختم ۔۔اس کو بولنا احتیاط سے کرے یہ سب۔ یہ نہ ہو کسی نئی مصیبت میں پھس جائے۔۔۔

میں بولا : ٹھیک ہے میں اسے تمہاری ہدایت دے دوں گا پر تم نے ان لوگوں کا پورا سسٹم کریک کرنا ہے اور جتنی بھی ویڈیوز ہو وہ سب ڈلیٹ کرنی ہے ۔۔ اگر ہو سکے تو  یہ ساری معلومات اپنے پاس بھی سیو کر لینی ہے کے وہ لوگ کس طرح معصوم لڑکیوں کو اپنی جال میں پھسا کر ان کی عزتوں سے کھیلتے ہیں ۔ایک بار یہ سب ہاتھ لگ جائے اس کے بعد میں ان لوگوں کو ایسا سبق سیکھاوں گا کہ ان کی آنے والی نسلیں بھی ایسا کرنے سے کانپیں گی۔۔۔۔اتنا بول کر میں خاموش ہو کر خود پر کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہا تھا کیونکہ یہ سب سوچ کر مجھے ان لوگوں پر انتہا کا غصہ آرہا تھا ۔۔میری بات کے جواب میں صبیحہ بولی۔تم بے فکر رہو جیسا تم کہو گے ویسا ہی ہو گا میں تمھارے ساتھ ہوں اس سب میں۔۔

میں بولا : تمہارا شکریہ یار تمھارے بغیر یہ کام نہیں ہو سکتا یہ تم جانتی ہو

صبیحہ بولی : شکریہ کہنے کی ضرورت نہیں اور ویسے بھی اب ہم دوست بن چکے ہیں۔۔۔

ابھی میں مزید کوئی بات کرتا کہ علینا نے مجھے ٹوکتے ہوۓ کہاپہلے مجھے کہ رہے تھے کے چائے ٹھنڈی ہو جائے گی اور اب خود باتوں میں لگ گئے ہو۔۔۔اس کی بات سن کر میرے اور صبیحہ کے چہرے پر مسکراہٹ دوڑ گئی۔ جبکہ اسکا اپنا حال بھی وہی تھا ۔۔علینا اس وقت بلکل مختلف نظر آرہی تھی ۔۔یہ وہ علینا نہیں تھی جو اس دن میں نے تہ خانے میں سہمی ہوئی دیکھی تھی۔ نہ ہی وہ والی جو رات کو کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر کے اپنے ڈر کو بھگا رہی تھی۔۔ بلکہ یہ ایک شوخ سے بھر پور علینا نظر آرہی تھی ۔۔چائے کے دوران ادھر ادھر کی باتیں ہوتی رہی اور اچھے ماحول میں چائے ختم کر کے میں اپنی جگہ سے کھڑے ہو کر صبیحہ اور علینا سے اجازت لے کر باہر صحن میں آیا۔۔ اور اپنی بائیک پر بیٹھ کر اسے سٹارٹ کر کے گھر سے باہر نکال کر اگلے کام کی جانب روانہ ہو گیا ۔۔میرا اگلا کام عبیرہ کے پاس پہنچ کر اس سے معلومات لینی تھی۔۔صبیحہ کے گھر سے نکل کر میں نے عبیرہ کو کال کر کے اپنے آنے کے بارے میں بتایا۔۔۔ تو اس نے اپنے آفس کے پاس بنے ہوۓ کافی شاپ کا نام بتاتے ہوۓ کہا تم وہاں پہنچ جاؤ میں وہیں ملوں گی تمہیں۔۔۔۔۔ عبیرہ سے مل کر میں نے اس سے یو ایس بی کے بارے میں معلومات لینی تھی  کہ اس نے وہ یو ایس بی ان لوگوں کے  سسٹم میں انسٹال کی یا نہیں۔۔۔ بائیک کو تیزی سے بھگاتے ہوۓ مطلوبہ کافی شاپ پر پہنچ کر میں نے بائیک کو پارکنگ میں کھڑا کیا اور اندر کی جانب روانہ ہو گیا ۔۔میرے اندر جاتے ہی عبیرہ نقاب کیے ایک ٹیبل پر بیٹھی نظر آئی ۔۔اس کے پاس جا کر ہیلو کہتے ہوۓ میں کرسی پر بیٹھا تو اس نے مجھ سے اوڈر کا پوچھا۔۔۔ جیسے یہ کہ کر میں نے ٹال دیا کہ مجھے جلدی کہیں جانا ہے صرف تم سے کچھ پوچھنے اور ہدایت دینے آیا ہوں ۔۔میری بات سن کر وہ آگے کی جانب ٹیبل پر اپنے دنوں ہاتھ رکھ کر بولیہاں پوچھو جو پوچھنا ہے میں تمھاری ہر بات کا جواب دوگی۔

میں بولا : نہیں ایسا کچھ نہیں پوچھنا صرف یو ایس بی کے بارے میں پوچھنا تھا کے تم نے اس میں موجود فائل کو ان کے سسٹم میں انسٹال کر لیا یا نہیں۔۔۔۔

وہ بولی : ابھی تک موقع نہیں ملا آفس کا کام زیادہ تھا تو وہ کر رہی تھی ۔۔امید ہے شام کو چھٹی ہونے سے پہلے میں یہ کام کر لوں گی۔۔۔ بس تھوڑی سی اپنے جسم کی نمائش کرنی ہو گی اور ان کے ساتھ سونے سے کم ازکم میری نظر میں یہ بہتر ہے۔۔۔۔

میں اس کے ہاتھ کو اپنے ہاتھ میں لیتے ہوۓ بولا : تم دل چھوٹا نہ کرو یہ وقت بھی گزر جائے گا ۔اچھے کی امید رکھو

وہ بولی : ہاں اب یہی امید ہے کے اس جہنم سے نجات مل جائے گی مجھے۔۔ ورنہ میں تو اپنی زندگی سے تنگ آچکی تھی بس تمہارا ہی سہارا ہے۔۔۔

میں بولا : اچھا مجھے جلدی ہے کہیں جانے کی بس یہی تم سے پوچھنے آیا تھا۔۔ اور تم خیال کرنا کسی نئی مصیبت میں نہ پھس جانا اس سب میں

وہ بولی : میں دھیان رکھوں گیعبیرہ سے بات کر کے اس کو بائے بول کر میں کافی شاپ سے باہر نکلا اور دوبارہ موٹر سائیکل پر بیٹھ کر اپنا رخ حویلی کی جانب کر دیا ۔۔جہاں اس وقت باقی لڑکیاں بیٹھی ہوئی تھیں ۔۔۔حویلی کی ایک چابی میں نے اپنے پاس رکھی تھی اس لئے حویلی کے پاس پہنچ کر موٹر سائیکل سے نیچے اتر کر جیب سے چابی نکال کر دروازہ کھولا اور موٹر سائیکل کو دکھیلتے ہوۓ اندر لے آیا۔۔۔ اور ایک طرف کھڑا کر کے آگے بڑھ کر جوں ہی ڈرائنگ روم کا دروازہ کھولا تو سامنے نشا اور نورین صاف صفائی میں مصروف تھیں ۔۔۔میں سیدھا جا کر ان کے پاس جا کر جوں ہی صوفے پر بیٹھا تو نورین نے پانی کا گلاس میری طرف بڑھا دیا ۔۔اس کے ہاتھ سے پانی کا گلاس پکڑ کر  دو گھونٹ پانی کے پی کر گلاس واپس اسے تھما کر میں  اپنی جگہ سے کھڑا ہوا اور اندر اپنے کمرہ  میں داخل ہو کر بیڈ پر گرنے والے انداز میں لیٹ گیا ۔۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page