کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی طرف سے پڑھنے کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول انوکھا گینگسٹر ۔
انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا ہے۔ معاشرے میں کوئی بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس ہوتا۔
لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے کے لیے انوکھا گینگسٹر ناول کو پڑھتے ہیں
نوٹ : ـــــــــ اس طرح کی کہانیاں آپ بیتیاں اور داستانین صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ ساری رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی تفریح فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے دھرایا جارہا ہے کہ یہ کہانی بھی صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔
تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
-
میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا
April 17, 2025 -
کالج کی ٹیچر
April 17, 2025 -
میراعاشق بڈھا
April 17, 2025 -
جنبی سے اندھیرے
April 17, 2025 -
بھائی نے پکڑا اور
April 17, 2025 -
کمسن نوکر پورا مرد
April 17, 2025
انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -97
میں مزید بولا : چلو شاباش اب تم اچھے بچوں کی طرح چاۓ کا ٹرے اٹھا کر سب کو چاۓ دو “
میری بات سن کر وہ بولی : ٹھیک ہے پر میری ایک شرط ہے ؟”
میں بولا : بتاؤ کیا شرط ہے تمہاری ۔۔۔ تمہاری ہر شرط منظور ہے مجھے “
وه بولی :۔ وه میں رات کو بتاؤں گی “
میں بولا :۔ ٹھیک ہے میں انتظار کروں گا اب تم چاۓ لے کر آؤ میرے پیچھے پیچھے ” اتنا بول کر میں کچن سے نکل کر باہر اکر شیخ انکل کے پاس بیٹھا تو شیخ صاحب بولے ” کیا ہوا ؟ ۔۔ تو میں نے جواب دیتے ہوۓ کہا “کچھ نہیں سب ٹھیک ہے ”
اس کے بعد کچھ خاص نہیں ہوا سب نے چاۓ پی اور میں سب سے اجازت لے کر اوپر اپنے روم میں اکر واشروم میں گھس گیا وہاں سے فریش ہو کے باہر نکلا اور تھوڑی دیر ارام کرنے کے لیے بیڈ پر لیٹ گیا ۔۔۔
جب میری آنکھ کھلی تو چار بجنے والے تھے میں اٹھا منہ ہاتھ دھو کر کپڑے تبدیل کر کے باہر کی جانب بڑھا تو راستے میں ناصرہ مجھے روکتے ہوۓ بولی “کہاں جا رہے ہو ؟
میں بولا :اکیڈمی جا رہا ہوں
وه بولی : رات کو جلدی آ جانا مجھے کچھ کام ہے تم سے ۔
میں بولا : ٹھیک ہے میں کوشش کروں گا ۔۔
ناصرہ سے بات کرنے کے میں صحن میں ایا اور اپنی موٹر سائیکل سٹارٹ کر کے گھر سے باہر نکل کر اپنا رخ حویلی کی جانب کر موٹر سائیکل کو بڑھا دیا ۔۔ جہاں ماسٹر کے آنے کا ٹائم ہو چکا تھا ۔۔مجھے ماسٹر سے پہلے وہاں پہنچنا تھا اس لئے بائیک کو تیزی سے بھگاتے ہوۓ اگلے پندرہ سے بیس منٹ میں حویلی پہنچ گیا ۔۔ ( پ لوگوں کو پہلے بھی پچھلی اپڈیٹ میں بتا دیا تھا کے ہماری حویلی کافی بڑی تھی دوبارہ اس لئے بتا رہا ہوں کے کسی کو سمجھنے میں پریشانی نہ ہو ۔ )
میں نے اندر داخل ہوتے ہی نظر دوڑائی تو ساری لڑکیاں حال نما بڑے کمرے میں موجود تھیں جس کی انہوں نے پہلے سے ہی صفائی کر دی تھی ۔۔اس کمرے کو ٹریننگ کے لیے استعمال کیا جانا تھا ۔۔میں نے ایک نظر حال پر ڈال کر اس کے سارے انتظامات پر نظر دوڑائی تو مجھے یہ جگہ ٹریننگ کے لئے کافی مفید مند نظر آئی ۔۔۔لڑکیوں نے حال کی خاص انداز میں سیٹنگ کی ہوئی تھی ۔۔تا کے ٹریننگ کے دوران ان کی آواز باہر نہ جا سکے۔ ۔۔
ماسٹر کو میں حویلی کا اڈریس پہلے ہی سمجھا چکا تھا ۔۔اس لئے کچھ ٹائم بعد ماسٹر جی بھی آ گئے۔۔ انہوں نے اتے ہی سب سے پہلے تمام لڑکیوں کو اپنا تعرف کروایا اور اس کے بعد سب کے نام جاننے کے بعد انہوں نے بنیادی چیزیں لڑکیوں کو سمجھانا شروع کر دی۔ ۔۔دس سے پندرہ منٹ لڑکیوں کو سمجھانے کے بعد پھر انہوں نے پہلے دن کی مشک کرائی جس میں سب لڑکیوں نے بھرپور حصہ لیا اورکافی دیر تک پریکٹس کرتی رہی۔۔لڑکیوں کے چہرے سے ان کی تھکان واضح نظر آرہی تھیں ۔۔۔ ماسٹر کے بس کہنے کے بعد میں ان کی چائے سے تواضح کی اور اس کے بعد ان کو چھوڑنے کے لئے جب ان کے ساتھ جانے لگا تو حویلی کے صدر دروازہ پر ہی انہوں نے مجھے منع کرتے ہوۓ کہا کے وہ خود چلیں جائیں گے ۔ان کی خواہش کا احترام کرتے ہوۓ میں نے انہیں رخصت کیا اور واپس اکر جب حال میں نظر دوڑائی تو سب لڑکیاں تھکاوٹ کے باعث بے سد پڑی نظر آئیں ۔۔ سب کو اتنے کام کرنے کی عادت نہیں تھی اور پہلے دن ہی ان کو اتنی ایکسرسائز کروا دی تھی تو ان بحال ہونا بنتا تھا ۔
میں نے ان سب کو۔ مخاطب کرتے ہوۓ کہا ” اج کیا کھاؤ گی تم سب ” تو وہ سب یک زبان بولے کچھ بھیفاسٹ فوڈ لے اؤ ہم سب بہت۔ تھکی ہوئی ہیں ہمت نہیں۔ ہے کچھ بنانے۔ کی۔ ” ان سب کی بات سن کر میں نے مسکرا کر اثبات میں سر ہلایا اور حویلی سے باہر۔ نکل ایا اور مارکیٹ سے جا کر پانچ عدد سجی لی اور ساتھ میں پانچ لارج پیزا اور ضرورت کا تھوڑا سا سامان لے کر واپس حویلی آ گیا ۔۔
میرے ہاتھ میں سجی اور پیزا دیکھ کر سب بہت زیادہ ایکسائٹڈ ہو گئی اور مزے لے لے کر کھانے لگی ۔۔ان میں زیادہ تر گاؤں کی لڑکیاں تھیں اور جو دوست گاؤں میں رہتے ہیں۔ انہیں۔ اچھے سے معلوم ہو گا کے وہاں فاسٹ فوڈ بہت کم ملتا ہے یا لئے ان کا اس طرح ایکسائٹڈ ہونا بنتا تھا ۔۔ان سب کو کھانا پکڑا کر میں۔ ان سے مخاطب ہوتے ہوۓ بولا “۔ یہ آج تم پیٹ بھر کر کھا لو کیونکہ کل سے تم سب کی ڈائٹ بھی شروع ہو جائے گی جو ماسٹر کہے گا وہی کھانا پڑے گا کچھ ٹائم تک جب تک یہ ٹریننگ مکمل نہیں ہو جاتی۔۔۔۔اس لئے سب اپنے اپ کو تیار کر لو آگے کے لئے ” میری بات سن۔ کر وہ سب یک زبان ہو کر بولی “ہم سب تیار ہیں “
میں بولا ۔: کھانا کھانے کے بعد سب ٹریننگ ہال میں آ جانا مجھے تم لوگوں سے کچھ بات کرنی ہے ” اتنا بول کر میں ٹریننگ ہال میں جا کر کھڑے ہوکر ان سب کا انتظار کرنے لگ پڑا ۔۔ کچھ ہی دیر میں وہ سب کھانا ختم کر کے وہیں اگئی ۔۔ان کے اتے ہی میں سب کو مخاطب کرتے بولا :”کیوں نہ اب اس گھر کو حتمی شکل دے دی جائے “اتنا بول کر میں خاموش ہوا تو وہ سب حیرانگی سے میری جانب دیکھنے لگے ۔۔ان سب کو۔ اس طرح حیران ہوتا دیکھ کر میں دوبارہ اپنی بولتے ہوۓ اپنی بات سمجھاتے ہوۓ بولا ” میرا مطلب ہے جیسے یہ ٹریننگ ہال کے لیے مخصوص ہے ایک کمرہ کھانے کے لیے مخصوص کر دیں اور ایک کچن تو اپ کو پتہ ہی ہے اور ایک جگہ سونے کے لیے جس میں سب ایک ہی جگہ پر سوئیں گے ۔۔۔اسی طرح ایک روم کو اچھے سے ڈیکوریٹ کر دیں جس میں کمپیوٹر وغیرہ رکھ کر اس کو میٹنگ ہال کے طور پر مخصوص کر دیں
مشال اور شینا تم دونوں اس میٹنگ ہال میں کل سے اپنی کمپیوٹر کی کلاسیں لو گی اور اس کو اچھے سے ڈیکوریٹ بھی کرو گی اور علیزے تم کل صبح سے ڈاکٹر ہمنا کے ساتھ اس کے ہسپیٹل جاؤ گی اور اس سے سب کچھ سکھ لینا ۔۔ ایک بات اپنے دماغ میں اچھے سے بیٹھا لو کچھ بھی ہو جاۓ تم اپنی پہچان کسی کو بھی نہیں بتاؤ گی میرے سوا وه کوئی بھی ہو ۔۔۔
وه سب ایک ساتھ بولیں ۔۔۔ جی سر کچھ بھی ہو جاۓ ہم اپنی جان دے دیں گئی پر اپنی پہچان کسی پر ظاہر نہیں ہونے دیں گی
میں بولا ۔۔۔ گڈ مجھے تم سب سے یہ ہی امید تھی اور ہاں کل آتے ہوے تم سب کےلیے کپڑا لیتا آؤں گا جسے تم سب اپنے لیے ڈریس بنا لینا ایسا ڈریس جس کو پہن کر تم سب ماسٹر سے ٹریننگ حاصل کر سکو
وه بولیں : ٹھیک ہے ہم ہر امتحان کےلیے تیار ہیں “
اس کے بعد ان سب سے اجازت لے کر باہر نکلا اور بائیک سٹارٹ کر حویلی سے باہر نکل۔ کر گھر کی طرف روانہ۔ ہو گیا ۔۔بیس سے پچیس منٹ میں گھر پہنچ کر بائیک کو گھر کے اندر داخل کر کے اسے صحن میں کھڑے کر اوپر اپنی روم میں جا کر اندر واش روم میں گھس گیا فریش ہونے کے لئے ۔۔چند لمحوں میں فریش ہو کر میں باہر نکلا تو میں سیدھا نیچے چلا گیا شیخ صاحب سے ملنے۔کیونکہ میں نے فیصلہ کر لیا تھا ۔کل یہاں سے حویلی شفٹ ہونے کا تاکہ میں اپنا دھیان تعلیم اور حویلی میں موجود لڑکیوں پر دے سکوں۔۔۔۔اسی وجہ سے میں شیخ صاحب سے ملاقات کرنے ان کے پاس چلا گیا۔شیخ صاحب اپنے روم میں بیٹھے ٹی وی دیکھ رہے تھے ۔۔میں نے جا کر شیخ صاحب کو سلام کیا۔اور ان کے پاس جا کر بیٹھ گیا۔۔۔مجھے اپنے پاس بیٹھتا دیکھ کر شیخ صاحب نے میرا حال چال پوچھا تو میں انہیں جواب دیتے ہوۓ بولا ” میں ٹھیک ہوں ! مجھے آپ سے کچھ ضروری بات کرنی تھی ” میری بات سن کر شیخ صاحب چونک کر سیدھا بیٹھے اور اپنی تمام تر توجہ مجھ پر مرکوز کرتے ہوۓ انتہائی نرمی سے بولے “کیا بات ہے سلطان بیٹا؟ ایسی کونسی ضرورت بات ہے ۔۔تمہاری بات سن کر مجھے پریشانی ہو رہی ہے کہیں کوئی مسلہ تو نہیں یا کوئی پریشانی ؟” ان کو اس طرح پریشان دیکھ کر میں سوچنے پر مجبور ہو گیا کے ایسے ہی تو ہوتے ہیں مخلص لوگ جن سے کوئی رشتہ بھی نہیں ہوتا مگر ان کی تکلیف اپنی محسوس ہوتی ہے جو آپکو ذرا سی پریشانی میں دیکھ کر جذباتی ہو جاتے ہیں ۔۔ایسے انسانوں کی قدر کرنی چاہئے ۔انہی کے دم سے تو دنیا چل رہی ہوتی ہے اگر سب ہی مطلب پرست ہو جائیں تو دنیا ک نظام درہم برہم ہو جائے ۔۔اس طرح کے لوگوں کے پاس بہت ہی خوبصورت دل ہوتا ہے ۔۔
اگلی قسط بہت جلد
مزید اقساط کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

-
Unique Gangster–195– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–194– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–193– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–192– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025 -
Unique Gangster–191– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025 -
Unique Gangster–190– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے